Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profileg
Siasat.pk

@siasatpk

Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.

ID:45075214

linkhttp://www.siasat.pk calendar_today06-06-2009 05:24:04

284,6K Tweets

2,6M Followers

1 Following

Follow People
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی جنرل صاحب یا سیاستدان کی سوچ ہے کہ یہ ملک ڈنڈے پر چلے گا تو یہ ایسے نہیں ہوسکتا،یا تو ہمیں ملک سے باہر نکال دیں یا ہمیں عزت دار شہری سمجھیں،جمشید دستی

siasat.pk/threads/893869

jamshaid Ahmad dasti

اگر کسی جنرل صاحب یا سیاستدان کی سوچ ہے کہ یہ ملک ڈنڈے پر چلے گا تو یہ ایسے نہیں ہوسکتا،یا تو ہمیں ملک سے باہر نکال دیں یا ہمیں عزت دار شہری سمجھیں،جمشید دستی siasat.pk/threads/893869 @jamshaidAdasti
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'آگے بیانیہ زیر تعمیر ہے،براہ کرم متبادل راستہ اختیار کریں یا انتظارفرمائیں'، 'بیانیہ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیا گیا ہے، جیسے ہی تیار ہو گا پیش کریں گے'- ن لیگ کے نیا بیانہ لانے کے بیان پر سوشل میڈیاصارفین کے دلچسپ تبصرے

siasat.pk/threads/%D8%A2…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت کی حرکتیں بالکل بدمعاشوں، غنڈوں اور ٹک ٹاکروں جیسی ہیں۔۔۔ بے حیائی، بے شرمی اور زبان درانی میں فتنہ پارٹی کا کوئی مقابلہ نہیں- عظمی بخاری، علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جل شفٹ ہونے کا مشورہ دے دیا

siasat.pk/threads/%D9%BE…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جناب چیف جسٹس فائز عیسی صاحب، کیا ملک میں پرامن احتجاج کا حق اور اظہار رائے کی آزادی کا حق معطل کر دیا گیا ہے؟ اگر نہیں تو پنجاب میں پولیس نے آج بے گناہ افراد کو کیوں گرفتار کیا؟ حماد اظہر
Hammad Azhar
siasat.pk/threads/893840

جناب چیف جسٹس فائز عیسی صاحب، کیا ملک میں پرامن احتجاج کا حق اور اظہار رائے کی آزادی کا حق معطل کر دیا گیا ہے؟ اگر نہیں تو پنجاب میں پولیس نے آج بے گناہ افراد کو کیوں گرفتار کیا؟ حماد اظہر @Hammad_Azhar #QaziFaezIsa siasat.pk/threads/893840
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

استعمال کرو سورج کی روشنی اور ٹیکس دو حکومت کو۔ کیوں بھئی؟ طارق متین
Tariq Mateen
siasat.pk/threads/893881

استعمال کرو سورج کی روشنی اور ٹیکس دو حکومت کو۔ کیوں بھئی؟ طارق متین @tariqmateen #TariqMateen siasat.pk/threads/893881
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اس حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں۔ مذاکرات صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ہوں گے اور بہت جلد ہوں گے۔ شہریار آفریدی
Shehryar Afridi
siasat.pk/threads/893868

اس حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں۔ مذاکرات صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ہوں گے اور بہت جلد ہوں گے۔ شہریار آفریدی @ShehryarAfridi1 #ShehbazSharif #ArmyChief #DGISI siasat.pk/threads/893868
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف سے دیرینہ اور بہت اچھا تعلق ہے، میری خواہش ہے کہ ایک عہدہ رکھوں، وزیر اعظم کی خواہش پر 2 عہدے رکھے ہیں، اگر کبھی ایک عہدہ رکھنے کا موقع آیا تو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھوں گا۔ محسن نقوی
Mohsin Naqvi
siasat.pk/threads/893845

شہباز شریف سے دیرینہ اور بہت اچھا تعلق ہے، میری خواہش ہے کہ ایک عہدہ رکھوں، وزیر اعظم کی خواہش پر 2 عہدے رکھے ہیں، اگر کبھی ایک عہدہ رکھنے کا موقع آیا تو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھوں گا۔ محسن نقوی @MohsinnaqviC42 #shehbazsharif siasat.pk/threads/893845
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب کے نام! مریم صاحبہ آپ پولیس کی وردی میں انتہائی جچ رہی تھیں اور بے حد اچھا پیغام بھی دیا مگر اب ذرا کسانوں اور گندم کی ریکارڈ فصل کو رُلنے سے بچائیں۔ عاصمہ شیرازی

siasat.pk/threads/893852

وزیراعلی پنجاب کے نام! مریم صاحبہ آپ پولیس کی وردی میں انتہائی جچ رہی تھیں اور بے حد اچھا پیغام بھی دیا مگر اب ذرا کسانوں اور گندم کی ریکارڈ فصل کو رُلنے سے بچائیں۔ عاصمہ شیرازی siasat.pk/threads/893852
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بھر میں اگر کسی پولیس والے سے پوچھیں کے کس بنیاد اور قانون کے مطابق کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور ریلیوں کو روکا جا رہا ہے تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں۔ حماد اظہر
Hammad Azhar
siasat.pk/threads/893840

پنجاب بھر میں اگر کسی پولیس والے سے پوچھیں کے کس بنیاد اور قانون کے مطابق کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور ریلیوں کو روکا جا رہا ہے تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں۔ حماد اظہر @Hammad_Azhar #PTI siasat.pk/threads/893840
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے اپنے سے منسوب خبر کی تردید کردی ۔۔ نجی چینل نے خبر لگائی تھی کہ سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ سے علاج پر 55 فیصد رقم ڈاکٹرز لے رہے ہیں

Muzzammil Aslam
siasat.pk/threads/%D9%85…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا ایک اور احسن اقدام!!! بجلی کے بلوں میں ریلیف۔۔۔۔ بجلی کے بل میں چار انچ کی کمی۔ اسد ملک
Asad Malik
siasat.pk/threads/893845

حکومت کا ایک اور احسن اقدام!!! بجلی کے بلوں میں ریلیف۔۔۔۔ بجلی کے بل میں چار انچ کی کمی۔ اسد ملک @asadmaliklive #AsadMalik siasat.pk/threads/893845
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کراچی والے ہو جائیں ہوشیار۔۔۔ کچے کے ڈاکوؤں سے روابط رکھنے والے درجنوں پولیس اہلکاروں کا بطور سزا کراچی تبادلہ، جرائم پیشہ اہلکاروں کے کراچی تبادلہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل

siasat.pk/threads/%DA%A9…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

بیانیہ تو کب کا قیدی نمبر 804 کے ہاتھ میں جا چکا ہے، حکومتوں میں رہ کر عوامی بیانیہ بنانا مشکل ہوتا ہے، حکومتوں کا بیانیہ معاشی بیانیہ اور عوام کو ریلیف دینا ہوتا ہے، اگر عوام کو مہنگائی سے ریلیف مل گیا یا قیدی 804 خود اپنے بیانیئے سے پیچھے ہٹ گیا تو پھر شاید بات بن جائے! ڈاکٹر…

لوگ نا عمران خان کو دیکھ سکتے اور نا آواز سُن سکتے۔کوشش کی گئی کہ لوگ بھول جائیں۔ لیکن سب الٹا ہوا عمران خان کے سوا کچھ سوجھ ہی نہیں رہا لوگوں کو۔ عمران ریاض خان
Imran Khan
siasat.pk/threads/893868

لوگ نا عمران خان کو دیکھ سکتے اور نا آواز سُن سکتے۔کوشش کی گئی کہ لوگ بھول جائیں۔ لیکن سب الٹا ہوا عمران خان کے سوا کچھ سوجھ ہی نہیں رہا لوگوں کو۔ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan #ImranKhan #ImranRiazKhan siasat.pk/threads/893868
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان محمود اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان سے بات کر سکتے ہیں تو ہم سے کیوں نہیں؟ سینیٹر عرفان صدیقی
Senator Irfan Siddiqui
siasat.pk/threads/893868

عمران خان محمود اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان سے بات کر سکتے ہیں تو ہم سے کیوں نہیں؟ سینیٹر عرفان صدیقی @IrfanUHSiddiqui #ImranKhan #MahmoodAchakzai #FazalurRehman siasat.pk/threads/893868
account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

اظہر مشوانی Azhar Mashwani کی اہلیہ کا نام ECL میں ڈالا ہوا ہے، ایف آئی اے کا کہنا ہے سیکیورٹی ایجنسی نے سفارش کی تھی۔ خواجہ سعد رفیق کو کوئی یہ بتائے، اصل حالات سے آگاہ کرے۔
ابھی کچھ ہی روز پہلے خواجہ سعد رفیق صاحب کہہ رہے تھے کہ 'شکریہ ادا کرے گورنمنٹ'کا۔شرم تم کو نہیں آتی۔

اظہر مشوانی @MashwaniAzhar کی اہلیہ کا نام ECL میں ڈالا ہوا ہے، ایف آئی اے کا کہنا ہے سیکیورٹی ایجنسی نے سفارش کی تھی۔ خواجہ سعد رفیق کو کوئی یہ بتائے، اصل حالات سے آگاہ کرے۔ ابھی کچھ ہی روز پہلے خواجہ سعد رفیق صاحب کہہ رہے تھے کہ 'شکریہ ادا کرے گورنمنٹ'کا۔شرم تم کو نہیں آتی۔
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی۔۔۔ وزیر اعلی نے ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کیلئے سیاہ رنگ کا یونیفارم سلوا لیا

siasat.pk/threads/%D9%88…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عوام کے سامنے چند ہفتوں میں بیانیہ لائیں گے۔ رانا ثنااللہ
Rana Sana Ullah Khan
siasat.pk/threads/893864

عوام کے سامنے چند ہفتوں میں بیانیہ لائیں گے۔ رانا ثنااللہ @RanaSanaullahPK #NawazSharif siasat.pk/threads/893864
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان آج وزیراعظم بننا چاہیں تو آدھے منٹ میں وہ جیل سے باہر ہوں گے اور دس دن میں وزیراعظم بھی ہوں گے لیکن میں عمران خان سے کل مل کر آیا ہوں اور وہ بڑے واضح ہیں میں کسی صورت غلامی قبول نہیں کروں گا، مجھے 9 مہینے کیا 9 سال جیل میں رکھ لیں، میں نہیں جھکوں گا۔ شیخ وقاص اکرم…

'ساڈا کتا کتا تے تواڈا کتا ٹومی۔۔ ہمارا لیڈر کرتوتوں کی وجہ سے جیل گیا اور آپکے لیڈران نمازیں پڑھنے کی وجہ سے جیل گئے، یہ کیا تضاد ہے؟'۔شیخ وقاص اور بلال کیانی میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

siasat.pk/threads/%D8%B3…

account_circle