profile-img
M Azhar Siddique

@AzharSiddique

Advocate Supreme Court of Pakistan, Human Rights Activist & Pro Bono Publico Lawyer, Columnist

calendar_today04-01-2011 20:16:38

101,7K Tweets

565,9K Followers

8,6K Following

M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست دائر کر دی

پریس ایسوسی ایشن اور ہائیکورٹ ایسوسی ایشن کے صدور عقیل افضل اور فیاض محمود نے درخواست دائر کی

account_circle