Azhar Uddin(@Azhar_uddin786) 's Twitter Profileg
Azhar Uddin

@Azhar_uddin786

UN Youth Climate Ambassador @NationalYouthCC
Dendrophile .🌲
Nemophilist .🏞️
forester...
PTI
ISF
@imrankhanpti.❤️
Son of mountains.

ID:1512211115182202881

calendar_today07-04-2022 23:30:23

3,6K Tweets

3,0K Followers

4,9K Following

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

ایک مرد قلندر نے کہا تھا
“یہ جو ریڈ لائن تم نے لگائی ہے نا میں وہ مٹا کر دکھاؤں گا” کر دکھایا بلکہ
عوام نے الٹا انکے اوپر کراس لگا دیا

account_circle
Rodium-A(@RodiumInsights) 's Twitter Profile Photo

باز آجاؤ ظالمو 9 مئی آنے سے پہلے ہی اسکے سوگ کو سوئم میں بدل دیا ہے🤪

account_circle
Naseem Khaira(@Naseem_khera) 's Twitter Profile Photo

عُمر سرفراز چیمہ نے عمران خان صاحب سے محبت کی اخیر کی ہے
چیمہ وفا میں سب کو پیچھے چھوڑ گیا ہے ❤️🔥

account_circle
Arman Khanx(@Arman_khanxIK) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں یہ تقریر اب تک کا سب سے زبردست تقریر دل کرتا ہے بار بار سنو ۔

چئیرمین تحریک انصاف🔥👏🏻

account_circle
Amna Raja(@Amna_007_) 's Twitter Profile Photo

ہیلو مستحکم انکل۔۔۔۔۔
آپ اکثر میٹنگز میں سوتے رہتے تھے میں نے سوچا بھول نا جائیں ایک بار پھر سے یاد کرا دوں کہ سائفر آیا تھا اس میں دھمکی دی گئ تھی اور آپ نے کہا تھا کہ ہم نے ڈیمارش دیا۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ
👇
قاضی فائز عیسیٰ کائنات کا سب سے بڑا جاہل اور الو کا پٹھا ہے؟؟؟🫣🤔

account_circle
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ ہیں جن کا لیڈر 4 سیٹوں کے لیے لڑ گیا تھا اور یہ اس کی رہائی کے کچھ کرتے ہیں اور نہ 200 چھینی گئی سیٹوں کے لیے لڑتے ہیں

یہ وہ ہیں جن کا لیڈر 4 سیٹوں کے لیے لڑ گیا تھا اور یہ اس کی رہائی کے کچھ کرتے ہیں اور نہ 200 چھینی گئی سیٹوں کے لیے لڑتے ہیں #ذرا_ہٹکر_قیادت_نشہ_میں_ہے
account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

جس بندے کو آئین توڑنے اور مس کنڈکٹ پہ ہتھکڑیاں لگنی چاہئیں وہ گروپ فوٹوز بنوا رہا ہے

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

کوئی اس بونے شخص کو “I , Me, Myself” کے کمپلیکس سے نکالے
کہ
کوڈ آف کنڈکٹ کی دھجیاں اس نے خود اڑا دی ہیں کسی اور کی کیا بات کرتا ہے ؟؟

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے ریحان زیب کے بھائی کو ٹکٹ دینے کی ہدایت کی تھی تو پھر پارٹی نے اس پر عمل کیوں نہیں کیا؟

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

خالہ جی کا گھر سمجھا ہے.....😡

'کوئی چیئرمین شپ انجوائے کرے گا کوئی اپوزیشن لیڈرشپ انجوائے کرے گا کوئی دیگر عہدے انجوائے کرے گا..... اور عمران خان جیل میں سڑتا رہے گا..... اور عوام کو روزانہ کی بنیاد پر لولی پاپ دیتے رہیں گے'

'عوام اپ کو چیر کے رکھ دے گی بند کرو یہ ڈرامے'

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

'حامد خان دو دن کے لیے ہائی کورٹ کی عدالتوں کو تالے لگائے اور پختون خواہ سے علی امین گنڈاپور لشکر لے کر پرامن طریقے سے اٹک پل کو چار گھنٹے کے لیے بند کیا جائے'

'اگلے 72 گھنٹوں میں عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے... اس سے زیادہ اسان حل نہیں بتا سکتا'

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

😹😹😹بڑے بھائیوں نے ایک نیٹ ورک دیا ہوّا ہے
گلگت بلتستان میں جس کا نام sCO ہے ، وہ بھی نکمہ لوگوں نے سیمین ہی جلا دی

account_circle
Salar Wazir PTI(@AmirSalar_Wazir) 's Twitter Profile Photo

ہم بنی گالہ میں موجود ہے بشرہ بی بی کی صحت سے شدید تشویش ہے
اللہ پاک صحتیابی دیں امین
عامر خان سالار

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بنی گالا کے باہر سے گوہر عمر اور باقی قیادت کے لیے پیغام۔۔آپ کو مینڈیٹ اس لئے نہیں دیا گیا تھا

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

بنی گالہ سے کارکنوں کا نگران چئرمین گوہر علی، عمر ایوب اور باقی لیڈرشپ کے لئے پیغام

account_circle