✍کھری باتیں 🇵🇰(@AzizUrRehman83) 's Twitter Profileg
✍کھری باتیں 🇵🇰

@AzizUrRehman83

https://t.co/9gCxspApCf 👈This is my YouTube channel Im also a music artist

ID:1199785662020538369

calendar_today27-11-2019 20:22:57

52,2K Tweets

9,3K Followers

7,8K Following

✍کھری باتیں 🇵🇰(@AzizUrRehman83) 's Twitter Profile Photo

بے شمار لوگ مجھ سے اس وجہ سے محبت کرتے ہیں
کیونکہ میں میاں نوازشریف کے گن گاتا ھوں
اور پوری دنیا میں سب سے زیادہ گن گانے والا
بندہ ھوں میں
مگر لوگ ہم سے محبت کرتے ہیں اپنی لیڈر شپ سے محبت کرنے کی وجہ اور ذرا ھٹ کر ورک کرنے کی وجہ سے
پھر آپ لوگ کیوں نہیں
Maryam Nawaz Sharif 🤔

account_circle
✍کھری باتیں 🇵🇰(@AzizUrRehman83) 's Twitter Profile Photo

پی۔پی 147 کی کمپین کے دوران دوستوں کی گروپ فوٹو ایم پی اے محترمہ ممتاز بیگم مسلم لیگ لیڈی ورکرز محترمہ زرقا بی بی محترم ثاقب لطیف محترم شاہد راجپوت ٹاون شپ والے اور دیگر دوستوں کا خوبصورت انداز شیر کا نشان جیت کا نشان 🐅🐅🐅🐅🐅🐅✌️✌️✌️✌️

مسلم لیگ ن کی ہر مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے والی کوٹ لکھپت کا وقت ھو ہسپتال کے باھر نیب عدالتیں ہر لیڈر کی پیشی پر آنا جلسہ جلوس الیکشن کمپین ھو ابھی بھی ملک ریاض کی کمپین کے وقت ورک کرتے ھوئے باجی زرقا سے کچھ اچھی اور سچی باتیں ۔۔۔ورکر کو نظر انداز مت کریں میاں صاحب
پارٹ 2/2

پارٹ 1/2

account_circle
🌹سائرہ محبوب🌹(@sairamehboob) 's Twitter Profile Photo

,شاباش اسی طرح شغل میلا لگائی رکھو آخرت میں خود بھی لتر کھانا اور حسبِ توفیق ہمیں بھی پڑوانا😞😞

account_circle
✍کھری باتیں 🇵🇰(@AzizUrRehman83) 's Twitter Profile Photo

بے شمار لوگ مجھ سے اس وجہ سے محبت کرتے ہیں
کیونکہ میں میاں نوازشریف کے گن گاتا ھوں
اور پوری دنیا میں سب سے زیادہ گن گانے والا
بندہ ھوں میں
مگر لوگ ہم سے محبت کرتے ہیں اپنی لیڈر شپ سے محبت کرنے کی وجہ اور ذرا ھٹ کر ورک کرنے کی وجہ سے
پھر آپ لوگ کیوں نہیں
Maryam Nawaz Sharif 🤔

account_circle
✍کھری باتیں 🇵🇰(@AzizUrRehman83) 's Twitter Profile Photo

آپکے پاس اچھی دولت ھے یا اچھی عہدہ ھے
یقین کریں چمچہ گیروں کا آپکے
گرد تانتا بندھا رھے گا
لہذا میری درخواست ھے اگر تو آپ سچے مسلمان ھے تو اپنے اللہ کے سوا کسی پر یقین نا رکھیں
چاھے حالات کتنے بھی بدتر ھے
کیونکہ میرا امان ھے اللہ کی ذات کے سوا کوئی آپکو کچھ نہیں دے سکتا

account_circle
✍کھری باتیں 🇵🇰(@AzizUrRehman83) 's Twitter Profile Photo

جب سے الیکشن ھوئے ہیں اپنی نالائقی چھپانے کے لیے
کرنے والوں نے ٹوئٹر بند کیا ھوا ھے وی پی این سے بھی با مشکل چلتاھے
لہذا اپنی کارکردگی بہترکرو اور پاکستان میں ٹوئٹرجیسی ایپ کھول دو دوبارہ
تاکہ ہم اپنی آواز بلند کرسکےاور پاکستان کے ٹھیکیدار کی ناکامی انکوبتاسکے
اگرشرم آجائے تو

account_circle
✍کھری باتیں 🇵🇰(@AzizUrRehman83) 's Twitter Profile Photo

1000 ہزار گرام ھو تو ایک کلو بنتا ھے
مگر قصائیوں کا رولز ھے اگر آپ نے قیمہ لینا ھے تو آپکو پیسے ایک کلو کے چارج کیے جائے گئے اور وزن 900 گرام مطلب 100 گرام کم دیاجائے گا
مٹن قیمے کا ریٹ ھے 2400روپےکلو
مگر گاہک کو وزن میں کم دیتےہیں
کیاآپکےشہرمیں بھی یہ رولزھے
لاھورایساھوتاھے

account_circle
✍کھری باتیں 🇵🇰(@AzizUrRehman83) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے پروٹوکول کی کسی ایک گاڑی کے نیچے آکر 23 سالہ جوان زندگی کی بازی ہار گیا
ماں کی دہائی مجھے انصاف دیا جائے اور دکھی ماں کی بدعائیں بھی

Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے پاکستان کے برادر اور دوست ملک پر بھی الزامات لگانا شروع کردئیے ہیں۔ یہ گھٹیا حرکت اس وقت ہوئی ہے جب سعودیہ کا ایک بڑا وفد نہایت اہم دورے پر آیا ہوا تھا۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی مفادات کو نقصان پہنچایا ہے۔ یہی اس کی ڈاکٹرائن ہے۔ پاکستان سے دشمنی عمران نیازی کی سیاست…

account_circle
Asad S. Mirza 🇵🇰 🇵🇸(@AsadSMirza1) 's Twitter Profile Photo

بھائی ٹویٹ کرنے سے پہلے بول دیتے کے اندر آنے دو ورنہ میں ٹویٹ کردوں گا، آپ کو فوری طور پر وقت دینا چاہئے

account_circle
✍کھری باتیں 🇵🇰(@AzizUrRehman83) 's Twitter Profile Photo

پھانسی گھاٹ کے مناظر جب انسان کو پتہ ھو ادھر میری سانسوں کی ڈور ٹوٹنے والی ھے تو کیا خوفناک منظر دل میں چل رھا ھوتا ھے انسان کے

account_circle
Mazhar Hussain Butt(@Mazharbutt2030) 's Twitter Profile Photo

Asli News Mazhar Butt 🇵🇰
عید ملن کی پارٹی دوستوں کے ساتھ پیکج مال بچوں کے لیے بہت ہی اچھی جگہ ہے سیر و تفریح کرنے کے لیے گھر کی خرید و فروخت کیر فور سے کرنے کے لیے
سینیئر صحافی مظہر حسین بٹ
Watch videos subscribe my channel
youtu.be/VSUGHijmZAE

account_circle
✍کھری باتیں 🇵🇰(@AzizUrRehman83) 's Twitter Profile Photo

جس نے پاکستان کو لوٹا ھے تباہ کیا ھے
اللہ اسکی نسلیں تباہ کر دے
آجاو بولو سب آمین 🤲
یوتھیوں تمارا خان اگر سچا ھے تو ضرور کہنا آمین

account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

میں نے اس
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
اب تک بیس مرتبہ سن لیا ہو گا
ایک ایک مرتبہ آپ بھی سنیں آنسو آئے بنا رہ نہ سکیں گے 😢
👇👇👇

account_circle