💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profileg
💖نازیہ چودھری 💖

@NSC__01

لا إله إلا الله محمد رسول الله🕋
۔Social media influencer|human rights activist,
Tweets are my personal opinion and rt are not endorsement.

ID:1052092356109979648

calendar_today16-10-2018 07:02:19

104,0K Tweets

60,6K Followers

2,7K Following

💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

تیرے جانے کے بعد تیری یاد آئی
ڈھونڈوں گے ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
اللہ تعالٰی انکل راجہ وسیم صاحب کی مغفرت فرمائے آمین

تیرے جانے کے بعد تیری یاد آئی ڈھونڈوں گے ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم اللہ تعالٰی انکل راجہ وسیم صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

Samina Qasim. FarooqOfficial RajaWaseem(OneManArmy) بہت بڑی شخصیت کے مالک تھے ہر دل عزیز مخلص محب وطن
سوشل میڈیا کے استاد جمہوریت کی مضبوطی کے لئے اپنی ساری زندگی وقف کر دی
اللہ تعالٰی انکل وسیم صاحب کی مغفرت فرمائے آمین

account_circle
NasirFaiz786(@NasirFaiz786) 's Twitter Profile Photo

انرجی کرائسز چل رہے تھے تو میں نے عمران خان سے بولا آپ ایران پائپ لائن پر کام کیوں نہیں کرتے

عمران کہتا ہے نہیں نہیں امریکہ کو ناراض نہیں کرنا میں بڑا حیران ہوا کہ آپ اتنے تابعدار ہیں امریکہ کے۔۔اور آج کہتے ہم کوئی غلام ہیں
Imran Khan Mansoor Ali Khan
Rizwan Razi™ 💖نازیہ چودھری 💖

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں جاری اہم میٹنگ میں عمران نیازی کو کوئٹہ مچھ جیل منتقل کرنے کی تجویز دی گئی ھے جس پر مشاورت کا عمل جاری ھے، مچھ جیل کی دیوار بمب پروف ھے لہذا سیکورٹی کا ایشو بھی نہیں ہو گا

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے تمام مسلم لیگیوں کو بہت بہت مبارک ہو میاں محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ نون کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں

اللھم صل وسلم على نبينا محمد صلوا_عليه_وسلموا_تسليما
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
صبح بخیر

اللھم صل وسلم على نبينا محمد صلوا_عليه_وسلموا_تسليما السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کل یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا
28 مئی ملک کو ملک کو ناقابل تسخیر بنانے کا دن ہے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

دُعاءمغفرت🤲
اس اکاؤنٹ کےمالک پچھلےسال ٹوئٹرکوسُونا کرگئے۔اُنکی یادیں اُنکےہرفالوور کےدل میں بسی ہیں۔اگرحیات ہوتےتوآجکل کی صورت حال پر روزانہ اُنکی tweets آرہی ہوتیں۔یہ حقیقت ہےکہ کچھ لوگ مرکر بھی امرہو جاتےہیں۔اللہ پاک کرنل وسیم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماۓ۔ آمین
RajaWaseem(OneManArmy)

دُعاءمغفرت🤲 اس اکاؤنٹ کےمالک پچھلےسال ٹوئٹرکوسُونا کرگئے۔اُنکی یادیں اُنکےہرفالوور کےدل میں بسی ہیں۔اگرحیات ہوتےتوآجکل کی صورت حال پر روزانہ اُنکی tweets آرہی ہوتیں۔یہ حقیقت ہےکہ کچھ لوگ مرکر بھی امرہو جاتےہیں۔اللہ پاک کرنل وسیم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماۓ۔ آمین @rajawaseem1511
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے بشرا بی بی کے موکلوں نے جواب دے دیا ہے کہ اگے ہمارے پر جل جائیں گے اب ہم اپ کی مدد نہیں کر سکتے

لگتا ہے بشرا بی بی کے موکلوں نے جواب دے دیا ہے کہ اگے ہمارے پر جل جائیں گے اب ہم اپ کی مدد نہیں کر سکتے
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنا اکاؤنٹ مونیٹائز کرنا ہے کیا طریقہ کار ہے کوئی انفارمیشن دے سکتا ہے

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی بطور وزیر اعلیٰ 3 ماہ کی کارکردگی تحریک انصاف کے 28 سال کے سیاسی کیریئر پر بھاری ہے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

اگر ایک ٹیکہ لگنے کے بعد نیازی کو حوریں نظر ا سکتی ہیں😎
تو چپیڑوں پڑنے کے بعد کھسروں میں فوجی نظر انا کوئی نئی بات نہیں🙈

account_circle