BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profileg
BOL Network

@BOLNETWORK

BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.

ID:1377002137

linkhttps://www.bolnews.com calendar_today24-04-2013 12:57:18

294,5K Tweets

2,3M Followers

4 Following

BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

انتخابات کے پہلے مرحلے میں مودی کو مایوسی کا سامنا، مودی کے مسلم دشمن بیانات کی حقیقت کھل گئی-

Dr.FizaKhan

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پولیس افسر کا مبینہ گھریلو خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ، متاثرہ خاتون نے اعلیٰ حکام سے انصاف دلوانے کا مطالبہ کردیا

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر کی فارسی زبان میں تعریف، ابراہیم رئیسی تعریف سن کر ہنس پڑے

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

بابراعظم نے شادی کی آفر کی تو منع کردوں گی، اداکارہ نازش جہانگیر کا انسٹاگرام پر فین کو جواب

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات ہوئی، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، خطے میں امن و استحکام اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے ریکارڈ بنائے گئے۔۔ پولیس اور انتظامیہ نے ہمیں آر او آفس نہیں جانے دیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدرکی آمد، پاکستان کو بڑا فائدہ؟
تعلقات مزید بہتر، تجارت میں اضافہ؟ اہم تفصیلات
ویڈیو دیکھیں: youtube.com/watch?v=AONrTJ…

Dr.FizaKhan

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات
bolnews.com/urdu/latest/20…

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پر حملہ آور ایک اور دہشت گردی بےنقاب، دہشت گردی میں افغان سرزمین کا استعمال کیسے رُکےگا؟

Dr.FizaKhan

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں بارش کا کب اور کتنا امکان ہے۔؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات کا نتیجہ۔۔۔مقبولیت کی غلط فہمی کا خاتمہ، مخصوص سیاسی جماعت کا بیانیہ عوام نے مسترد کردیا!

Dr.FizaKhan

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر کی آمد پر کراچی کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا، شارع فیصل کے دونوں ٹریک دوپہر 3 سے شام 5 بجے تک بند رہیں گے۔۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات، آئی ایس پی آر
بول نیوز سے براہ راست: youtube.com/watch?v=2zqL8m…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات، آئی ایس پی آر بول نیوز سے براہ راست: youtube.com/watch?v=2zqL8m… #BOLNews #ISPR