Dr.FizaKhan(@Dr_fizakhan) 's Twitter Profileg
Dr.FizaKhan

@Dr_fizakhan

shades of green r in her soul, she even bleeds green.

ID:765735432592195584

linkhttp://www.bolnews.com calendar_today17-08-2016 02:22:08

5,1K Tweets

163,5K Followers

61 Following

Follow People
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ سارا دن تحریک انصاف کی بونگیاں سن سن کر بور ہو رہے ہیں تو آج ہم نئی بونگی آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں 😉😉

فردوس شمیم نقوی کے مطابق 9 مئی ہوا ہی نہیں لیکن جب Dr.FizaKhan نے مزید سوال کئے تو اچانک بولنے لگے کہ مجرموں کو سزائیں ہونی چاہئے۔

ایک سے بڑھ کر ایک نمونہ

account_circle
Dr.FizaKhan(@Dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

طارق عزیز صاحب کا ایک پروگرام نظر سے گزرا، کیا پیاری بات کہہ گئے، سب اللہ کا کرم ہے ، وہ مجھے گونگا بھی بنا سکتا تھا ، اس نے طارق عزیز بنا دیا💕💕💕
انسان کے پاس جو بھی ہے ، وہ سب اللہ کا کرم ہے۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات پھرمُتنازِع؟
اہم مسئلہ کیا؟ نعیم پنجوتھہ کا تبصرہ
ویڈیو دیکھیں: youtube.com/watch?v=ccIjV9…

Dr.FizaKhan Naeem Haider Panjutha

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

گندم کے بحران میں اسحاق ڈار ملوث؟ ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ سونپنے کے پیچھے وجہ کیا؟ دانیال عزیز نے نیا انکشاف کر دیا

Dr.FizaKhan Daniyal Aziz

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

احسن اقبال کا نام ارسطو کس نے رکھا؟ دانیال عزیز نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

Dr.FizaKhan Daniyal Aziz

account_circle
Dr.FizaKhan(@Dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

محنت کش کسان کا یونیفارم بھی پروموٹ ہونا چاہیے اتنی ہی عزت سے۔

محنت کش کسان کا یونیفارم بھی پروموٹ ہونا چاہیے اتنی ہی عزت سے۔
account_circle
Dr.FizaKhan(@Dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

زمین اپنے اندر کے بوجھ نکال پھینکے گی اور انسان کہے گا اسے کیا ہوا ہے، اس روز وہ اپنے حالات بیان کر دے گی 😭😭😭😭

account_circle
Dr.FizaKhan(@Dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

شوہر صادق
باپ صدیق
اور خود صدیقہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عظمت کو لاکھوں سلام 🩷

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

گرینڈ الائنس تشکیل، مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف متحد؟ حکومت کیلئے مشکل؟ قمر زمان کائرہ کی خبر

Dr.FizaKhan Qamar Zaman Kaira

account_circle