profile-img
Bint_E_Muhammad_iqbal

@Bint_E_Muhmmad

No dm🚫

calendar_today26-02-2019 17:30:54

177 Tweets

2,4K Followers

1,6K Following

Bint_E_Muhammad_iqbal(@Bint_E_Muhmmad) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچوں کو کربلا کا فلسفہ سمجھائیں۔ تاکہ وہ زندگی میں ہمیشہ سچ اور حق کے ساتھ کھڑے رہیں اور اِس کےلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہوں۔ علی اکبر نے فرمایا:
“بابا اگر ہم حق پر ہیں تو اِس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تلواریں ہم پر گریں یا ہم تلواروں پہ جا گِریں”

account_circle