MohsinRai🖤 (@dilmin72) 's Twitter Profile
MohsinRai🖤

@dilmin72

proud to be a Muslim Alhamdulilla💜owner Adman Rai promotion & chats & group's #رائے_پروموش

ID: 1709973228301463553

calendar_today05-10-2023 16:46:31

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

﷽ 💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞 صبح بخیر🌄🥀🌻🥀 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یارب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین

﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر🌄🥀🌻🥀
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

یارب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین
MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ ⁧#درود_وسلام⁩ 💜💜💜💜💜💜اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ💚💚💚💚 🧡🧡🧡جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ 💓💓💓💓

MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

﷽ 💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 صبح بخیر🌄🥀🥀🍃 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں،اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین

﷽
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
صبح بخیر🌄🥀🥀🍃
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 
⁧#درود_وسلام⁩
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں،اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین
DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے سربراہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) اختر مینگل کا بطور ممبر قومی اسمبلی استعفیٰ منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے اختر مینگل کو راضی کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کوشش کریں گے کہ سردار اخترمینگل کی ناراضی ختم کریں : رانا ثنا اللہ

حکومت نے سربراہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) اختر مینگل کا بطور ممبر قومی اسمبلی استعفیٰ منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 حکومت نے اختر مینگل کو راضی کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے،
کوشش کریں گے کہ سردار اخترمینگل کی ناراضی ختم کریں : رانا ثنا اللہ
Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

درد انسان کو بدل دیتا ہے ــــــــــــ بہت سے لوگ بدلحاظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کچھ خاموش ہو جاتے ہیں #پر_نم_آنکھیں

درد انسان کو بدل دیتا ہے
ــــــــــــ بہت سے لوگ بدلحاظ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کچھ خاموش ہو جاتے ہیں
         
#پر_نم_آنکھیں
DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

"کیس ایک اور 2 چیف جسٹس اور 2 فیصلے" *چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیا تھا۔ *سپریم کورٹ کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ ملک کے آئینی اداروں میں مداخلت کرے اور پارلیمنٹ کے گیٹ کیپر کا کردار ادا کرے۔

"کیس ایک اور 2 چیف جسٹس اور 2 فیصلے"
*چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیا تھا۔
*سپریم کورٹ کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ ملک کے آئینی اداروں میں مداخلت کرے اور پارلیمنٹ کے گیٹ کیپر کا کردار ادا کرے۔