Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profileg
Jameel Farooqui

@FarooquiJameel

Founder & Co-Chairman at |J|F|P|C| , Flash 👉 TOP rated Anchorperson @BolNetwork , @AajNewsUrdu , @SamaaTV , @DawnNews @ExpressNews & @CNBC 🫶

ID:577961482

linkhttps://youtube.com/channel/UCeqdeoG3nRSkkbBKT9u3wQQ calendar_today12-05-2012 11:05:31

38,4K Tweets

1,3M Followers

477 Following

Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

ممکنہ بیان : فارم 47 کے مطابق پارلیمنٹ کی مسجد سے دوران نماز جوتیاں چوری کرنا 'چوروں' کا آئینی اور قانونی حق ہے - (شب بخیر)

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

ڈئیر 25 کروڑ کھوتو !! اب آپ چاہو تو جلدی جلدی اور بڑے اطمینان سے مر سکتے ہو ، تو پھر تیار ہو !!

بریکنگ نیوز : پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازِ جمعہ کے دوران درجنوں جُوتیاں چوری — کہا تھا ناں دھیان سے رہنا کچھ بھی چوری ہوسکتا ہے 😉

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی چھا گئی ، پارلیمان قیدی نمبر 804 کے نعروں سے گونج اٹھا ، ارشد شریف کے قاتلوں کے سہولتکار کا عبرت ناک انجام ، مروت سے 'باجی' ڈر گئی ؟ تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/52NDeemUY8g?si…

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ میں ہنگامہ کرنے والوں سے مُلک دشمنوں جیسا سُلوک ہونا چاہئیے - خواجہ آصف

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

جبلِ استقامت ڈاکٹر یاسمین راشد لاکھوں نام نہاد ' ٹک ٹاک' لیڈروں پہ بھاری ہے

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف کے قاتلوں کا مبینہ سہولتکار ہلاک ، سیانے سچ کہہ گئے ہیں اللہ بہترین انتقام لینے والا ہے

اسرائیلی فضائیہ نے ایران کے مرکزی شہر اصفہان کے ہوائی اڈے پر دو گھنٹے قبل حملہ کیا ہے ، جدیداسرائیلی طیاروں اور میزائلوں نے ایرانی ائیر دیفینس سسٹم کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی ، تہس نہس ہونے والے ائیرڈیفنس سسٹم کو ایران بحال کررہا ہے - امریکی میڈیا کا دعویٰ

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

دُنیا میں ہر چیز بہانے سے مُلتوی کی جاسکتی ہے مگر تقدیر اور موت نہیں - (ارسطو)

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف کے قاتلوں کا مبینہ سہولتکار ہلاک ، سیانے سچ کہہ گئے ہیں اللہ بہترین انتقام لینے والا ہے

شہید ارشد شریف کے قاتلوں کا مبینہ سہولتکار ہلاک ، سیانے سچ کہہ گئے ہیں اللہ بہترین انتقام لینے والا ہے
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

کیا پنجاب حکومت شیر افضل مروت سے ڈر گئی ؟ شیر افضل مروت کی انٹری ہوتے ہی ضمنی انتخابات والے اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی - ذرائع

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران عمران خان کی تصویر لٹکانے پر عمر ایوب ، جمشید دستی ، عبدالقادر پٹیل کے درمیان ہاتھا پائی - ذرائع

اینکر منصور علی خان اور شیر افضل مروت میں لڑائی ، مقدمہ درج کروانے کا اعلان , پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہاتھا پائی ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/zi8QsemqWbY?si…

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران عمران خان کی تصویر لٹکانے پر عمر ایوب ، جمشید دستی ، عبدالقادر پٹیل کے درمیان ہاتھا پائی - ذرائع

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : عمران خان کا 'طاقتور' شخصیت سے متعلق حالیہ 'زلزلہ' انگیز بیان ، آفٹر شاکس آنا شروع ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/BHPwqD5PDe8?si…

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

بے شعور قوم کا محسن اور خیر خواہ بننا بھی خودکشی سے کم نہیں - (چی گویرا)

account_circle