Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profileg
Jameel Farooqui

@FarooquiJameel

Founder & Co-Chairman at |J|F|P|C| , Flash 👉 TOP rated Anchorperson @BolNetwork , @AajNewsUrdu , @SamaaTV , @DawnNews @ExpressNews & @CNBC 🫶

ID:577961482

linkhttps://youtube.com/channel/UCeqdeoG3nRSkkbBKT9u3wQQ calendar_today12-05-2012 11:05:31

38,7K Tweets

1,3M Followers

478 Following

Follow People
Urdu News USA(@newsurduusa) 's Twitter Profile Photo

سنئیر اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ توہینِ عالَم پناہ نہ ہو تو پوچھنا یہ تھا کہ کشکول توڑنے سے 'بھکاری' بھکاری نہیں رہتا کیا ؟ Jameel Farooqui

سنئیر اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ توہینِ عالَم پناہ نہ ہو تو پوچھنا یہ تھا کہ کشکول توڑنے سے 'بھکاری' بھکاری نہیں رہتا کیا ؟ @FarooquiJameel
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

اور کچھ پھٹے نہ پھٹے حالات کی حدت اور شدت سے 'دریائے راوی' کی ضرور پھٹی پڑی ہے 🏇

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف پر بطور جماعت پابندی کی تجویز زیر غور ہے

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کا بس چلے تو عمران خان ہی نہیں عدالتوں کے خلاف بھی کاروائی شروع کردے

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

احمد فرہاد بازیابی کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری دفاع اور سیکٹر کمانڈر اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ، دونوں 29 مئی کو پیش ہوں - جسٹس محسن اختر کیانی

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : جسٹس محسن اختر کیانی آن فائر ، احمد فرحاد کیس میں دو بڑی شخصیت 29 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب ، آئی جی اسلام آباد کی کھینچائی ، قیدی نمبر 804 کے نعرے ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/sXKpgFf_a2s?si…

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

احمد فرہاد بازیابی کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری دفاع اور سیکٹر کمانڈر اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ، دونوں 29 مئی کو پیش ہوں - جسٹس محسن اختر کیانی

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

اگر روزی کا اِنحصار عقلمندی پہ ہوتا تو دُنیا کے سارے بیوقوف بھُوکے مرجاتے - (شیخ سعدی رحمتہ اللّہ علیہ)

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

کیا مرکزی دفتر گرانے سے عمران خان کا لوگوں کے دلوں میں بنا شاہی تخت و تاج بھی گر جائے گا ؟ یہ ہتھکنڈے بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت نہیں تو اور کیا ہیں ؟ یقین مانو !! اس سے وہ مزید پاپولر ہورہا ہے ، شدید پاپولر ، بے انتہا پاپولر 🙏

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد راولپنڈی میں تحریک انصاف کے دفاتر اور سوشل میڈیا ورکرز پر ممکنہ کریک ڈاؤن کی اطلاعات ہیں

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

حضوروالا فرما رہے تھے کہ 'اَب کشکول توڑ دیا ہے' ، طبعِ مُعلَّی پہ گراں نہ گزرے اور توہینِ عالَم پناہ نہ ہو تو پوچھنا یہ تھا کہ کشکول توڑنے سے 'بھکاری' بھکاری نہیں رہتا کیا ؟

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس سماعت ملتوی ، منگل دوپہر 12 بجے سماعت کریں گے ، کیس اُسی دن مکمل کیا جائے گا - اسلام آباد ہائیکورٹ

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بغیر کسی ایجبڈے کے صحافت جرم بن چکا ہے یہاں ہر طاقتور وار کی مرضی اور اس کی خوشنودی کو صحافت بناننے کے لئے جبر کے نت نئے طریقے اپنا جا رہے ہیں۔ چہرہ صاف، اجلا رکھنے کی بجائے آئینہ توڑنا معمول بن چکا ہے

account_circle