Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profileg
Fazal Abbas

@FazalSamtiah

Journalism is my Passion.

ID:1551794976253788160

linkhttp://youtube.com/@FazalSamtiah calendar_today26-07-2022 05:02:28

1,3K Tweets

27,5K Followers

61 Following

Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

بابر اعظم کو اس کے سر پھرے مداحوں نے نظر لگا دی ہے ایسے مداحوں کے کرکٹ دیکھنے پر پابندی لگاؤ 😂

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

دو ہزار بندہ ہے لیکن ہم عدالت کے پاؤں پڑ کر یہ لانگ مارچ رکوائیں گے: حکومت

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

مستقبل عمران خان اور پاکستانی عوام کا ہے آج جو مسلط ہیں کل کو اپنے کیے کی سزا بھگتیں گے

account_circle
◆Ujiii◆Bloody Civilian💔(@_Ujala_R) 's Twitter Profile Photo

شہر اقتدار میں عوام کے لئیے گڑھے کھودنے والوں کی گندی سیاست انہیں گڑھوں میں دفن ہونے کو ہے

account_circle
▪♡ Princess ♡▪(@PearlQueen45_) 's Twitter Profile Photo

امریکی غلام عوام میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے اس لیے یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں بہت جلد یہ ہمیشہ کے لیے یہاں سے بھاگیں گے

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن اب بس جاتی امراء کے محلات اور مے فیئر کے اپارٹمنٹس تک رہ گئی ہے

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

11 نومبر کو لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے گا تب تک رانا ثناء اللہ کی حالت ڈر ڈر کر غیر ہو چکی ہو گی

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

دن تو وہی ہونا جب رانا ثناء اللہ علی امین گنڈاپور کے ہاتھ لگنا ہے

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ نے گجرانوالہ اور لاہور کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے سیالکوٹ چھا گیا ہے

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللہ کو عوام بتاۓ گی کہ کون کہاں جاۓ گا سب سے زیادہ ذلیل اسی شخص نے ہونا ہے

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

عثمان ڈار، فرخ حبیب اور مراد سعید نے ثابت کیا ہے کہ عمر نہیں قابلیت چاہیے ہوتی ہے عوام کی قیادت کرنے کے لیے

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

گکھڑ منڈی میں حکومت کا کیا حال ہوا ہے اس کی آواز حکومت کی صفوں سے سنی جا سکتی ہے

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

اپنے دو ووٹ پورے کرو قوم کا الیکشن جاۓ بھاڑ میں یہ ہوتی ہے انصاف کی حکمرانی

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

دو ووٹ دو نا اہلی ختم کرواؤ لانگ مارچ رکواؤ انصاف کا بول بالا

account_circle
Fazal Abbas(@FazalSamtiah) 's Twitter Profile Photo

سب اداروں کے بڑے ایک لیڈر اور اس کی جماعت کے خلاف بولتے ہیں لیکن عوام ہے کہ اپنے لیڈر کے ساتھ چٹان کی مانند کھڑی ہے

account_circle