Ghulam Jilani Mughal(@GJMughal12) 's Twitter Profileg
Ghulam Jilani Mughal

@GJMughal12

Only Matric year 1974

ID:1454865481643474950

calendar_today31-10-2021 17:39:04

43,9K Tweets

36,4K Followers

131 Following

Gharidah Farooqi(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوسناک خبر سامنے آ رہی ہے کہ چینل فائیو کی رپورٹر لانگ مارچ کوریج کے دوران شہید ہو گئی ہیں؛ دو مختلف خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر یا کنٹینر سے گر کر شہید ہو گئی ہیں۔ اللہ رحم کرے۔۔۔ 🙏🏼

account_circle
Gharidah Farooqi(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

خاتون رپورٹر کیلئے شہید کا لفظ استعمال کیا جائے، وہ اپنی ڈیوٹی کے دوران اپنی جان سے گئی ہیں۔ اور برائے مہربانی انکی آخری ویڈیوز تصاویر سوشل میڈیا پر لگانے سے گریز کریں۔ احترام کیجیے۔ اللہ انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائے اور انکے والدین فیملی کو صبر عطا فرمائے۔

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

I am deeply saddened to hear about the loss of a precious life of a TV reporter Sadaf in the line of duty. My prayers for the bereaved family. May she rest in eternal peace. Ameen.

account_circle
Iqra Syed Pmln (سید زادی)(@iqra_pmln) 's Twitter Profile Photo

اَلْحَمْدُلِلّٰه آپ پیارے بھائی اور بہنوں کی سپورٹ کی وجہ سے کم عرصے میں میرے 1810 فالورز ہوگئے
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں ❤🙏🏻
تمام ن لیگیوں کو فالو بیک 💯% ملے گا 👍

اَلْحَمْدُلِلّٰه آپ پیارے بھائی اور بہنوں کی سپورٹ کی وجہ سے کم عرصے میں میرے 1810 فالورز ہوگئے آپ تمام بھائیوں اور بہنوں کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں ❤🙏🏻 تمام ن لیگیوں کو فالو بیک 💯% ملے گا 👍
account_circle
Reham Khan(@RehamKhan1) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

خاتون رپورٹر صدف کی اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران انتشار خان کے کنٹینر کے نیچے آکر شہید ہونے کی دردناک خبر سن کر بہت افسوس ہوا ۔

اس واقعہ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیں۔ اللہ صدف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ خاتون رپورٹر صدف کی اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران انتشار خان کے کنٹینر کے نیچے آکر شہید ہونے کی دردناک خبر سن کر بہت افسوس ہوا ۔ اس واقعہ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیں۔ اللہ صدف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین
account_circle
Gharidah Farooqi(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف میں آپ سے بات نہیں کروں گا میں اُن سے بات کروں گا جن کے بوٹ پالش ہوتے ہیں (یعنی میں خود بوٹ پالش کروں گا) ۔۔۔ 😂😂😂

خان صاحب خود ہی بوٹ پالش کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے۔۔۔

account_circle
Gharidah Farooqi(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

یہ اور ایسی کئی ویڈیوز موصول ہوئی ہیں جن میں خالی گاڑیوں پر PTI لانگ مارچ اور رہنماؤں کے پینافلیکس لگا کر خالی گاڑیوں کو لانگ مارچ قافلے میں شامل کیا گیا ہے۔ اندر کارکن موجود نہیں اسلیے پینافلیکس لگا کر گاڑی کا اندرون چھپایا گیا لیکن قافلے کی تعداد دکھانے کیلئے خالی گاڑیاں شامل۔۔

account_circle
Gharidah Farooqi(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

بھولے سائیں تونسہ شریف دے ملنگ آج تیسرے دن لانگ مارچ کنٹینر پر نظر آ ہی گئے۔
اب ہو گی امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ سے اصل جنگ۔۔!

بھولے سائیں تونسہ شریف دے ملنگ آج تیسرے دن لانگ مارچ کنٹینر پر نظر آ ہی گئے۔ اب ہو گی امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ سے اصل جنگ۔۔!
account_circle
Gharidah Farooqi(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

17 ہزار لوگ پی ٹی آئی فیس بُک آفیشل پیج پر۔۔۔۔ اور 500 لوگ مریدکے میں لانگ مارچ میں شامل۔۔۔۔ عمران خان کی تقریر کے دوران۔

17 ہزار لوگ پی ٹی آئی فیس بُک آفیشل پیج پر۔۔۔۔ اور 500 لوگ مریدکے میں لانگ مارچ میں شامل۔۔۔۔ عمران خان کی تقریر کے دوران۔
account_circle
Iqra Syed Pmln (سید زادی)(@iqra_pmln) 's Twitter Profile Photo

میاں محمد نواز شریف سے محبت کرنے والے میرے اکاؤنٹ کے فالو بٹن کو عمران نیازی کا گلہ سمجھ کر دبا دے 🙏🏻😜

account_circle