lawyer(@Ghulam101010) 's Twitter Profileg
lawyer

@Ghulam101010

Businessman

ID:1554483959941238785

calendar_today02-08-2022 15:07:26

14,8K Tweets

4,1K Followers

4,4K Following

Follow People
🌺❤️🌺Aleeza Malik (17K) 🌹❤️🌹علیزہ ملک(17K)🌺❤️(@ag19_n) 's Twitter Profile Photo

جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے
اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا وہ سمجھ جاتے کہ مہمان کوکھانے کی طلب ھے
تو پھروہ بہترین کھانے کا انتظام کرتے
اور اگر وہ قہوہ کی طرف ہاتھ بڑھاتا تو وہ جان لیتے کہ مہمان کوکھانے کی حاجت نہیں ھے

جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا وہ سمجھ جاتے کہ مہمان کوکھانے کی طلب ھے تو پھروہ بہترین کھانے کا انتظام کرتے اور اگر وہ قہوہ کی طرف ہاتھ بڑھاتا تو وہ جان لیتے کہ مہمان کوکھانے کی حاجت نہیں ھے
account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی بیٹی کا قرآن پاک پر حلف کہ انکی والدہ پر تمام الزامات غلط ہیں، خاورمانیکا پر کس قسم کا دباؤ ہے وہ نہیں جانتی کہ انکے والد ایسا کیوں کررہے ہیں۔

account_circle