Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profileg
Dr Humma Saif

@HummaSaif

#CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luck

ID:111128175

linkhttps://www.tiktok.com/@funplatter?_t=8kBP7HLzN9P&_r=1 calendar_today03-02-2010 22:17:25

145,8K Tweets

314,3K Followers

2,3K Following

Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

سپاہی کی تربیت سیاست، معاشیات، اور بین الاقوامی تعلقات سنبھالنے کیلئے نہیں ہوتی۔ اسی لئے فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہئیے۔ لیکن عسکری کاندھوں پر سیاست کرنے والے (خواہ 2018 والے ہوں یا 2024 والے) اُُسی فوج پر حملہ آور ہوکر آئین اور قانون کی بالادستی قائم نہیں کر سکتے۔

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

Echoes of Vietnam era as pro-Palestinian student protests roil US campuses: Guardians
Demonstrations on college campuses are reminiscent of protests from the past against the Vietnam War and apartheid.

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

American are the ones who fought n died in civil war to end salivary, now their next generation is following their foot steps. College campus protests are spreading like wildfire, reminiscent of the student protests against the Vietnam War in the 1960s :1

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

Wish n pray that we all learn to standup for what’s right n start seeing past our religious and national biases, humongous respect for all those who are standing up for not cos they are Muslim but coz they are being wronged

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

Under PTI government Pakistan’s statistics bureau shifted its economy's baseline to 2015-16c which pushed the figure up : Reuters
Change of base year led to increased GDP under PTI government
Someone plz tag Omer Ayub reuters.com/markets/asia/p…

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

اناڑی کو پہاڑی علاقے میں گاڑی دیں گے تو اس نے کھائی میں ہی مارنی ہے، عمر ایوب

ڈیرھ سال تک پاور سیکٹر کے اصل فگرز کا ہی نہی پتہ چل رہا تھا، کہین اقتدار مین لانے کے بعد ہمین ٹریننگ دینے چاہیے تھی : خان صاحب جب وہ سیلیکٹڈ تھے

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

پرائم منسٹر ہاؤس پر قبضہ کر لیا ہے
بریگیڈئر خالد نے کہا ہے کہ آپ اپنی منزل پر پہنچ چکے ہیں ، باہر آپ اور اندر ہم
سے
تحریک انصاف اسٹبلشمنٹ کا

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

As a humble student of anthropology, I believe all freedom movements end up with just change of faces at same exploitive hierarchy, same oppressive setup, with just new bosses for masses to serve. It’s us humans who are vile to core irrespective of gender, creed, nationality,…

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

پرائم منسٹر ہاؤس پر قبضہ کر لیا ہے
بریگیڈئر خالد نے کہا ہے کہ آپ اپنی منزل پر پہنچ چکے ہیں ، باہر آپ اور اندر ہم
سے
تحریک انصاف اسٹبلشمنٹ کا

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل باجوہ نے خود دعوت دی اور کہا کہ نوازشریف کیخلاف جو ہم ( فوج ) کررہی ہے ہمیں مت روکیں اور اس میں مداخلت نہ کریں.: سینیٹر عبدالغفور حیدری 2019
اس وقت خان اس سب کے beneficiary تھے اس لئے فوجی مداخلت عین محب وطنی تھے انصافیون کے مطابق

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

انتشاری ٹولہ صدق دل سے معافی مانگے : ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم نے مختلف پارٹیون کو ٹرائے کیا، ہم نے ایک تیسری فورس PTI کو allow کیا اور ہمین لگا کہ یہ ڈیلیور کرسکتی ہے : جنرل ظہیر الاسلام ر ڈی جی آئ ایس آئ

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

انتشاری ٹولہ صدق دل سے معافی مانگے : ڈی جی آئی ایس پی آر
2018 الیکشن کا سال تبدیلی کا سال ہے : : ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل غفور 2018

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

جو بھی مین فون کرتا ہوں جو بھی مجھے کانٹیکٹ کرتا ہے سب ISI کو پتہ ہوتا ہے : خان صاحب 2021
جب وہ ایجنسیوں کی پرائیویسی encroachment کا ہر حال مین دفاع کرتے ہوئے پائے جاتے تھے

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

آج پرائویسی کی مہم چلانے والے انصافیوں کی لئے خاص

خان دور میں PTA نے Sandvine کمپنی سے معاہدہ کیا ہے جس کے بعد پرسنل اور ہر طرح کا ڈیٹا حکومت/اقتدار والوں کی دسترس میں
یہ کمپنی اسرائیلی سائبر وارفئر کمپنی NSO کی سسٹر کمپنی :1

account_circle