Muhammad Jamil Ur Rehman (@jamil_955) 's Twitter Profile
Muhammad Jamil Ur Rehman

@jamil_955

Advocate

ID: 1395451339820331009

calendar_today20-05-2021 18:48:37

297 Tweet

41 Followers

141 Following

Mukesh Ambani ᴾᵃʳᵒᵈʸ (@mukeshambani1_) 's Twitter Profile Photo

सेल्यूट है ऐसे पुलिसकर्मी को भगवान आपको हमेशा खुश रखे..🙏😍 x.com/i/spaces/1vOxw…

Muhammad Jamil Ur Rehman (@jamil_955) 's Twitter Profile Photo

یاد ہے یہ دور جب پی ٹی آئی نے سینٹ کا الیکشن جیتا اور کس طرح جیتا سب کو معلوم ہے آج آئین کی پاسداری ان کو ستاتی ہے بار بار کیوں ایمان دار اور ایمان داری یہ ان کی فتح فیض کا فیض تھا ڈوب مرنا چاہئیے ایسے لوگوں کو جو ثابت ہو چکے وعدہ خلاف جھوٹے دھوکہ بازی ملک دشمنی توڑنے کی کوشش

یاد ہے یہ دور جب پی ٹی آئی نے سینٹ کا الیکشن جیتا اور کس طرح جیتا سب کو معلوم ہے آج آئین کی پاسداری ان کو ستاتی ہے بار بار کیوں ایمان دار اور ایمان داری یہ ان کی فتح فیض کا فیض تھا 
ڈوب مرنا چاہئیے ایسے لوگوں کو جو ثابت ہو چکے وعدہ خلاف جھوٹے دھوکہ بازی ملک دشمنی توڑنے کی کوشش
Muhammad Jamil Ur Rehman (@jamil_955) 's Twitter Profile Photo

اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم درود پاک کی کثرت عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کا صحیح طریقہ ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل کرکے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اظہار عید میلاد النبی صلعم ہے

اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم 
درود پاک کی کثرت عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کا صحیح طریقہ ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل کرکے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اظہار عید میلاد النبی صلعم ہے
Muhammad Jamil Ur Rehman (@jamil_955) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم -------- بیشک اللہ اور اس فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو آپ بھی ان پر درود و سلام بھیجو اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم یہی طریقہ ہے میلاد النبی منانے کا اور مقصد اس کے علاوہ کچھ نہیں

السلام علیکم -------- 
بیشک اللہ اور اس فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو آپ بھی ان پر درود و سلام بھیجو 
اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم 
یہی طریقہ ہے میلاد النبی منانے کا اور مقصد اس کے علاوہ کچھ نہیں
Bloomberg (@business) 's Twitter Profile Photo

Some of Wall Street’s biggest banks may be underestimating a risk metric that shows how they’ll fare in a world that’s rapidly being transformed by higher temperatures, extreme weather shocks and soon-to-be obsolete business areas. trib.al/MrLZZdP

Muhammad Jamil Ur Rehman (@jamil_955) 's Twitter Profile Photo

اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم میلاد النبی پر زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھتے رہیں اور دوستوں عزیزوں کو ترغیب دلائیں صلی اللہ علی النبی وآلہ وسلم ❤️❤️❤️

اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم 
میلاد النبی پر زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھتے رہیں اور دوستوں عزیزوں کو ترغیب دلائیں 
صلی اللہ علی النبی وآلہ وسلم ❤️❤️❤️
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوھر کے اس بیان کے بعد یہ سوال ھی پیدا نہی ھوتا پنکی عمران خان کو جیل سے باھر آنے دے۰

Muhammad Jamil Ur Rehman (@jamil_955) 's Twitter Profile Photo

مجھے فالو کریں تمام مسلم لیگ ن والوں کو پابند کرتا ہوں کہ مجھے فالو کریں سو فیصد جو نہیں کرتا وہ نقلی مسلم لیگ ن کا سہارا نہ لے Follow me Muhammad Jamil Ur Rehman Thanks to all Brothers of PMLN

𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑻𝒘𝒆𝒆𝒕𝒔 (@0ain_) 's Twitter Profile Photo

#عینم پرموشن پوسٹ پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے ریٹوئیٹ کر کے کمنٹ میں اپنا ٹوئیٹر ہینڈل مینشن کریں ۔... آئیے ایک دوسرے کو فالو کریں، اور فالو بیک لیں ۔ برائے مہربانی اپنا ٹوئیٹر ہینڈل ( یوزر نیم) 6 سے 8 الفاظ میں مختصر رکھیں، شکریہ ، #عینم

#عینم پرموشن پوسٹ 
 پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے ریٹوئیٹ کر کے کمنٹ میں اپنا ٹوئیٹر ہینڈل مینشن کریں ۔... آئیے ایک دوسرے کو فالو کریں، اور فالو بیک لیں ۔
برائے مہربانی اپنا ٹوئیٹر ہینڈل ( یوزر نیم) 6 سے 8 الفاظ میں مختصر رکھیں،
شکریہ ،
#عینم