KP Updates(@KPKUpdates) 's Twitter Profileg
KP Updates

@KPKUpdates

Official account to provide news, information & upcoming activities of @PTIofficial Khyber Pukhtunkhwa, managed by PTI KP Social Media Team

ID:1684265582

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today19-08-2013 21:51:34

99,6K Tweets

570,8K Followers

60 Following

Follow People
KP Updates(@KPKUpdates) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان کیساتھ پشاور میں سابق کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی ملاقات۔
ملاقات میں راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی نے مشیر برائے کھیل سید فخر جہان باچا کو پختونخواہ کرکٹ لیگ کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان کیساتھ پشاور میں سابق کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی ملاقات۔ ملاقات میں راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی نے مشیر برائے کھیل سید فخر جہان باچا کو پختونخواہ کرکٹ لیگ کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔
account_circle
KP Updates(@KPKUpdates) 's Twitter Profile Photo

پشاور: صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ سے ایم پی ایز سہیل آفریدی اور عبدالغنی کی قیادت میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع خیبر کے نمائندوں کی ملاقات۔ بار ایسوسی ایشن کے مسائل اور دیگر امور پر گفتگو۔
Aftab Alam

پشاور: صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ سے ایم پی ایز سہیل آفریدی اور عبدالغنی کی قیادت میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع خیبر کے نمائندوں کی ملاقات۔ بار ایسوسی ایشن کے مسائل اور دیگر امور پر گفتگو۔ @AftabAlamPTI
account_circle
KP Updates(@KPKUpdates) 's Twitter Profile Photo

اخلاقیات کو ختم کر کےاکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا۔ کوئی ادارہ اپنی آئینی حدود میں کام نہیں کر رہا!

اخلاقیات کو ختم کر کےاکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا۔ کوئی ادارہ اپنی آئینی حدود میں کام نہیں کر رہا!
account_circle
KP Updates(@KPKUpdates) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور حکومت میں متعدد پراجیکٹس شروع کیے گئے جن میں ڈیمز،صحت انصاف کارڈ،احساس پروگرام تاکہ عوام کو وہ سہولیات مل سکیں جنکی وہ مستحق ہے ہم نے مگر رجیم چینج آپریشن کے بعد وہ سب وہی کا وہی رہ گیا موجودہ حکومت اس چیز پر مکمل خاموش ہے- شاہد خٹک

account_circle
KP Updates(@KPKUpdates) 's Twitter Profile Photo

جنرل الیکشن اور ضمنی الیکشن میں ملکی تاریخ کی بدترین دھاندلی کیخلاف 26 اپریل بروز جمعہ کو پرامن احتجاج کا حصہ بنیں اور مافیا کو پیغام دیں کہ ہم کسی صورت، کسی مینڈیٹ چور کو تسلیم نہیں کریں گے۔

صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور محمد عدنان قادری کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی

صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور محمد عدنان قادری کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی #KPUpdates
account_circle
KP Updates(@KPKUpdates) 's Twitter Profile Photo

اس وقت دنیا کی بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو نہیں بلکہ عمران خان کا سیاسی قد ہے
زرداری ، نواز شریف اور فضل الرحمان عمران خان کے ٹخنوں کے برابر بھی نہیں ہے ۔

account_circle
KP Updates(@KPKUpdates) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا انکشاف: مجھے القادر ٹرسٹ کیس میں سزا سنانے کا پلان مکمل ہے گرمیوں میں بھی جیل میں ہی رکھنے کا ارادہ ہے انکا ستمبر اکتوبر سے پہلے یہ مجھے کسی صورت رہا نہیں کریں گے۔۔ علیمہ خان

account_circle