Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profileg
Faisal Khan

@KaliwalYam

|Pakistan First| |i Speak My Mind| |Not a Political Worker| |Not a Blind follower| |Not a Social Media Activist| |Self Respect First| | Leading @TeamiPians|

ID:1203113351548743680

calendar_today07-12-2019 00:46:08

53,8K Tweets

132,3K Followers

2,4K Following

Follow People
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ میں احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، پنجاب اور کراچی میں احتجاج کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے پارٹی لیڈرشپ سے جو توقع لگائی ہے وہ پارٹی لیڈرشپ پورا نہیں کر رہی ہیں

عمران ریاض خان 🔥

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

فروری 2022 سے دسمبر 2022 تک ٹیم انصافینز پاور نے کپتان کےلئے 70 سے زیادہ سے ٹرینڈز کئے ہیں جس میں 98% پاکستان کے ٹاپ ٹرینڈز تھیں۔

انصافینز پاور کے ہر اس ممبر کا شکریہ جو اس جدوجہد میں ساتھ تھے یا اب ہے❤

یہ کارواں تب تک جاری رہیگا جب تک کپتان واپس وزیراعظم نہیں بنتا ان شااللہ

account_circle
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ(@Zebi_151) 's Twitter Profile Photo

اگرآپ ٹویٹرپہ ایکٹو ہیں یا نئے ہیں اور سوشل میڈیا کے محاز پہ کپتان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں
اگر آپ اس مشکل۔وقت میں کپتان کی آواز بننا چاہتے ہیں
اگر آپ اس کرپٹ مافیا کے اکٹھ کو بےنقاب کرنا چاہتے ہیں تو آئیے ہماری ٹیم Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 جوائن کریں
جوائن کرنے کیلیے کمینٹس میں یس لکھیں

اگرآپ ٹویٹرپہ ایکٹو ہیں یا نئے ہیں اور سوشل میڈیا کے محاز پہ کپتان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں اگر آپ اس مشکل۔وقت میں کپتان کی آواز بننا چاہتے ہیں اگر آپ اس کرپٹ مافیا کے اکٹھ کو بےنقاب کرنا چاہتے ہیں تو آئیے ہماری ٹیم @TeamiPians جوائن کریں جوائن کرنے کیلیے کمینٹس میں یس لکھیں
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

گجرانوالہ میں پنجاب پولیس کا پی ٹی ائی رہمنا کے گھر پر حملہ، سب کچھ توڑ دیا لیکن آخر میں عوام نے پولیس کو بھاگنے پر مجبور کر دیا 👏

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کی رہائی کے بعد سوشل میڈیا چھوڑ کر گاوں میں اسی طرح تانگہ چلاوں گا 😍

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

آپ لیڈرشپ پر خوب تنقید کریں لیکن صرف مثبت اور تعمیری تنقید کریں۔ تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح کریں۔

لیڈرشپ کے لئے غلط الفاظ استعمال کرنے سے گریز کریں کیونکہ یہ عمران خان کی تربیت نہیں اور نہ ہی یہ عمران خان کا نظریہ ہے۔
متحد رہیں اور مثبت رہیں ❤🙌

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت پشتو میں کہہ رہا ہے ہمیں عمران خان کی رہائی کے لئے اسلام آباد میں لانگ مارچ اور دھرنے کی کال دینی ہوگی 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

9 مئی منصوبہ بندی 🚨

کیا آپ مانتے ہیں کہ
9 مئی کو لوگ پرامن احتجاج کر رہے تھے
9 مئی ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا
عمران خان کے خلاف سازش تھا
پی ٹی ائی کو توڑنے کا بہانہ تھا
9 مئی دانستہ کروایا گیا تھا
9 مئی کی وجہ سے نا ختم ہونے والے ظلم کا آغاز کیا گیا
ناحق عام پاکستانی شہید ہوئے…

9 مئی منصوبہ بندی 🚨 کیا آپ مانتے ہیں کہ 9 مئی کو لوگ پرامن احتجاج کر رہے تھے 9 مئی ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا عمران خان کے خلاف سازش تھا پی ٹی ائی کو توڑنے کا بہانہ تھا 9 مئی دانستہ کروایا گیا تھا 9 مئی کی وجہ سے نا ختم ہونے والے ظلم کا آغاز کیا گیا ناحق عام پاکستانی شہید ہوئے…
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ سچ میں مافیا کے خلاف کھڑے ہوں گے تو انہیں عمران خان کی طرح موت کی چکی میں قید کیا جائے گا
اور یا ارشد شریف کی طرح شہید کیا جائے گا 💔

جو لوگ سچ میں مافیا کے خلاف کھڑے ہوں گے تو انہیں عمران خان کی طرح موت کی چکی میں قید کیا جائے گا اور یا ارشد شریف کی طرح شہید کیا جائے گا 💔
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

آج کے احتجاج پر ٹیم انصافینز پاور کی طرف سے لیڈرشپ سمیت تمام ورکرز کو خراج تحسین ❤🙌

عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک اور مزاحمت سے ہوگی مطلب دھرنے اور لانگ مارچ۔ لیڈرشپ خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد احتجاجی تحریک کا اعلان کریں

آج کے احتجاج پر ٹیم انصافینز پاور کی طرف سے لیڈرشپ سمیت تمام ورکرز کو خراج تحسین ❤🙌 عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک اور مزاحمت سے ہوگی مطلب دھرنے اور لانگ مارچ۔ لیڈرشپ خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد احتجاجی تحریک کا اعلان کریں ⁦#ReleaseOurKaptaan⁩
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

دیر خیبر پختون خواہ میں عمران خان کی رہائی کے لئے آج کا سب سے بڑا احتجاج 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

دیر جلسے میں شیر افضل مروت کی انٹری، جلسے میں بہت بڑی تعداد میں لوگ موجود ہیں ❤✌

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

اسے کہتے ہیں ریلی، درگئ ملاکنڈ میں عمران خان کی رہائی کے لئے آج کا سب سے بڑا احتجاج ❤✌

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

پشاور، بہادر خواتین کی طرف سے عمران خان کی رہائی کے لئے پریس کلب کے باہر احتجاج

سلام ہے آپ سب کو 🙌❤

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

پشاور سے احتجاج کی ایک اور ویڈیو جس میں بڑی تعداد میں نوجوان شریک ہیں ❤✌

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

لاہور نے خوف کے بت توڑ دئے، عمران خان نے کہا تھا پنجاب خود اٹھے گا 🔥

account_circle