Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profileg
Khawaja Imran Nazeer

@Kh_ImranNazir

Former Minister Primary & Secondary Healthcare Punjab | Secretary General #PMLN Lahore | Member Provincial Assembly of Punjab (PP-153)

ID:1038141104594534400

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1402 calendar_today07-09-2018 19:05:01

1,6K Tweets

34,6K Followers

224 Following

Saadia Temur MPA(@MPASaadiaTemur) 's Twitter Profile Photo

جب دو تہائی اکثریت سے بنے وزیراعظم نواز شریف کو ناہل کیا گیا تھا تو سب سے زیادہ عمران خان نے شادیانے بجائے تھے ۔ آج اسی تلوار کی زد میں یہ خود آگیا ہے۔ کاش عمران خان نے سیاسی میدان میں جنگ لڑی ہوتی اور شب خون نہ مارا ہوتا تو آج عبرت کا نشان نہ بنتا۔

account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

پہلے لوگوں کے پاس دو آپشن ہوتے تھے ۔شرم یا خودکشی !
اب تیسرا آپشن بھی ہے ۔PTI میں شمولیت کر لیں اور ڈھیٹ بن جائیں ۔!!

account_circle
Saadia Temur MPA(@MPASaadiaTemur) 's Twitter Profile Photo

Submitted a resolution in Punjab Assembly, regarding the usage of unethical language for a famous female journalist, Gharidah Farooqi. Imran Niazi must apologize from her. He absolutely has no ethics & manners to address the females of our society. He must feel ashamed for this.

Submitted a resolution in Punjab Assembly, regarding the usage of unethical language for a famous female journalist, @GFarooqi. Imran Niazi must apologize from her. He absolutely has no ethics & manners to address the females of our society. He must feel ashamed for this.
account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

جسکوآپ امپورٹڈحکومت کہتےنہیں تھکتےاس نےصرف 4گھنٹےمیں امریکی سفیر کواحتجاجی مراسلہ تھمایا اورحقیقی طورپرآزاد قوم ہونےکا حق اداکیا اورآپ جوقوم سےفراڈکرتے ہوئےنہیں تھکتےاس فراڈیہ نے20دن تک سائفرکوچھپا کررکھا اورحکومت جاتی دیکھ کرسائفر کاصرف شورہی مچاتارہا،عملی طورپرکوئی اقدام نہ کیا

account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن لاہور کے زیر اہتمام وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں باعزت بری ہونے کی خوشی میں پارٹی آفس نصیر آباد میں اظہار تشکر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم میاں شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کے منی لانڈرنگ کیس میں باعزت بری ہونے کی خوشی میں پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کل 13اکتوبر بروز جمعرات دن 2 بجے پارٹی آفس نصیرآباد میں اظہار تشکر منائے گی۔

وزیراعظم میاں شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کے منی لانڈرنگ کیس میں باعزت بری ہونے کی خوشی میں پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کل 13اکتوبر بروز جمعرات دن 2 بجے پارٹی آفس نصیرآباد میں اظہار تشکر منائے گی۔
account_circle
PMLN Lahore(@LahorePMLN) 's Twitter Profile Photo

آج ایک مرتبہ پھر حق اور سچ کی فتح ہوئی۔ سیاسی انتقام کے لیے بنایا گیا ایک اور من گھڑت مقدمہ الحمدللہ اپنے انجام کوپہنچ گیا۔ بے شک باطل فنا ہونے والا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے مسلم لیگ ن کے تمام شیروں کو بہت بہت مبارک
سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن لاہور خواجہ عمران نذیر

آج ایک مرتبہ پھر حق اور سچ کی فتح ہوئی۔ سیاسی انتقام کے لیے بنایا گیا ایک اور من گھڑت مقدمہ الحمدللہ اپنے انجام کوپہنچ گیا۔ بے شک باطل فنا ہونے والا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے مسلم لیگ ن کے تمام شیروں کو بہت بہت مبارک سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن لاہور خواجہ عمران نذیر
account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمداللہ 🤲🏻
آج ایک مرتبہ پھر حق اور سچ کی فتح ہوئی۔ سیاسی انتقام کے لیے بنایا گیا ایک اور من گھڑت مقدمہ الحمدللہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ بے شک باطل فنا ہونے والا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے۔ مسلم لیگ ن کے تمام شیروں کو بہت بہت مبارک۔

شکر الحمداللہ 🤲🏻 آج ایک مرتبہ پھر حق اور سچ کی فتح ہوئی۔ سیاسی انتقام کے لیے بنایا گیا ایک اور من گھڑت مقدمہ الحمدللہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ بے شک باطل فنا ہونے والا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے۔ مسلم لیگ ن کے تمام شیروں کو بہت بہت مبارک۔
account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

Those we love & lose are always connected by heartstrings into infinity. Today is the first death anniversary of our beloved Pervaiz Malik Sb who will always remain alive in our hearts. May Allah shower his countless blessings upon him & rest his soul in highest rank of Jannah.🤲🏻

account_circle