Khawaja Imran Nazeer
@Kh_ImranNazir
Former Minister Primary & Secondary Healthcare Punjab | Secretary General #PMLN Lahore | Member Provincial Assembly of Punjab (PP-153)
ID:1038141104594534400
https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1402 07-09-2018 19:05:01
1,6K Tweets
34,6K Followers
224 Following
وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی جانب سے مظفر گڑھ کے دور افتادہ علاقہ علی پور کی ننھی بچی کی فریاد سن لی گئی۔
حکومت پنجاب کی جانب سے ننھی بچی کے علاج کے تمام تر اخراجات کا ذمہ اٹھا لیا گیا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ریاست ہوگی ماں کے جیسے مقولے کا عملی ثبوت
22۔مئی۔2024
ڈیلی رپورٹ
وزیر اعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کا تاریخی اقدام
'کلینک آن وہیلز' پنجاب بھر میں صحت کی سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل
🔹مریضوں کا علاج=34156
🔹کل گاڑیاں= 189
🔹الٹراساؤنڈ وہیکلز= 42
آپ میرئ فیورٹ ہے
میں آپ کے ساتھ تصویر بنانا چاہتی ہوں
راولپنڈی میں ہسپتال دورے کے دوران چھوٹی بچی کا وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif استفسار
حکومت پنجاب تھیلیسیمیا کے بروقت اور فوری علاج کے لیے سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے اور تمام تر ہسپتالوں میں تھیلیسیمیا کی علاج کی سہولیات مہیا کر رہی ہے۔
آگے بڑھنے کے لیے سنجیدگی کی ضرورت ہے نہ کہ تماشہ لگانے کی۔
Government of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
پروگرام 'جائزہ' میں عمراسلم کےساتھ گفتگو
سئنیرصوبائی وزیر Marriyum Aurangzeb صاحبہ بہترین اندازمیں عوام کی خدمت کررہی ہیں۔
Government of Punjab
Courtesy: PTV News