Khurram Abbas(@KhurramBhatti01) 's Twitter Profileg
Khurram Abbas

@KhurramBhatti01

President Social Media Team Sindh #PMLN Candidate PS-84 Malir I Karachi

ID:474201409

linkhttps://youtube.com/c/KBViewss calendar_today25-01-2012 19:12:13

254,2K Tweets

123,3K Followers

9,8K Following

Follow People
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Pls verify before you propagate. This doctor was neither found guilty nor was he arrested. I conducted the inquiry myself. It was negligence on part of the MS, DMS and Admin officer who are being terminated from their jobs.

account_circle
Khurram Abbas(@KhurramBhatti01) 's Twitter Profile Photo

بڑی عید پر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کے بڑے اقدامات

account_circle
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

قائد نواز شریف نے پاکستان میں میں جن معاشی اصلاحات کی بنیاد رکھی تھی، اُن کو آگے بڑھاتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں home grown reform agenda کے زریعے موجودہ معاشی مسائل پر قابو پا کر ترقی کی رفتار کو بڑھایا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Hamza Rizwan(@HamzaaRizwan11) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے 25-2024 کے لیے تاریخ میں سب سے بڑا فیڈرل پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام (PSDP) وضع کیا ہے.
محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وفاقی بجٹ 2024-25

لوگوں کی معاشی حالت بہتر بنانے کیلیے BISP کے تحت پہلی مرتبہ
Poverty graduation and skills development
پروگرام کا آغاز

وفاقی بجٹ 2024-25 لوگوں کی معاشی حالت بہتر بنانے کیلیے BISP کے تحت پہلی مرتبہ Poverty graduation and skills development پروگرام کا آغاز #BudgetforHope ⁧#بدحالی_سے_خوشحالی_کا_سفر⁩
account_circle
Khurram Abbas(@KhurramBhatti01) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کینسر ہسپتال جس کی تعمیر جلد شروع ہونے والی ہے ان شاءاللہ

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

حکومت بچوں کی تعلیم کیلیے سازگار ماحول کی فراہمی میں خاطر خواہ سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے حکومت بچوں کی تعلیم کیلیے جدید اقدامات کرنے جارہی ہے

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

ماضی میں برآمدات کو فروغ دینے کی کوششوں کے باوجود برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوسکا اس شعبے کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے 13.8 ارب کی رقم مختص کی جارہی ہے

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

شعبہ زراعت کیلیے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ، یہ رقم زرعی پیداوار بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی

account_circle
Khurram Abbas(@KhurramBhatti01) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی پچھلے 10 دن کی سرگرمیاں

account_circle
Khurram Abbas(@KhurramBhatti01) 's Twitter Profile Photo

اردو ڈکشنری بورڈ کی تقریب میں میڈم ڈاکٹر نوشابہ صدیقی صاحبہ سے کئی سالوں کے بعد ملاقات ہوئی میڈم نوشابہ صدیقی میرے کالج علامہ اقبال گورنمنٹ کالج کی وومن شفٹ کی پرنسپل ہوا کرتی تھیں آج کل کراچی یونیورسٹی میں ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری میں اپنی خدمات انجام دے رہیں ہیں

Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ماضی کے جھروکوں سے
جب مریم نواز عمرے پر جانا چاہتی تھیں اور پاسپورٹ مانگ رہی تھیں تب عمران ریاض کیا کہتے تھے ذرا سنیے، باقاعدہ اس عمل کا دفاع کرتے پائے گئے

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں ٹریفک کی روانی کو بہتر کرنے کیلئے ٹریفک رسپانس یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا مقصد لاہور کے کسی بھی کونے میں ٹریفک جام کی صورتحال کو کنٹرول کرنا ہو گا

account_circle
Khurram Abbas(@KhurramBhatti01) 's Twitter Profile Photo

کورڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق اور صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع شرقی زوہیب خان کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ن کی سابق ممبر صوبائی اسمبلی سورتھ تھیبو سے ان کے شوہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے