Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profileg
Sabir Mehmood Hashmi

@SabirMehmood26

❤️میرے قائد میاں نوازشریف ❤️
🇵🇰
(ان شا اللہ وزیراعظم)

ID:4785177076

calendar_today12-01-2016 14:54:17

274,3K Tweets

140,1K Followers

295 Following

Follow People
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

میر صاحب مذاکرات والی کہانی میں عمران خان سمیت آپ جیسے دیگر لوگ نامراد رہیں گے کیونکہ یہ کمیٹی پچھلے سوا سال سے بنی ہوئی ہے اسکو بس ٹاکی شاکی مار کر بندے بدل کر بلکل اسی طرح پیش کیا جا رہا ہے جیسے چور پیٹرول پمپ والے 6مہینے بعد اشتہار لگاتے ہیں کہ نئی انتظامیہ کےساتھ فخریہ پیشکش!

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

آج میاں نواز شریف کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک بار پھرسچا ثابت کردیا۔ آج بتادیا کہ مانیٹرنگ جج کیسے لگے اور جے آئی ٹی کیسے بنی۔ فیض حمید کا فیض آباد دھرنے میں کیا کردار تھا اور وہ کتنا طاقتور تھا۔

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

اگر kpk حکومت کے وہ لوگ جنہوں نے تاوان دے کر جج صاحب کو بازیاب کروایا ہے ان سے انویسٹگیشن کی جائے تو جج صاحب کے اغواء کا کھرا وہیں سے اور سہولت کاری بھی kpk حکومت کی نکلے گی۔

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اور پاکستان کے علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نبٹنے کیلئے مشترکہ مفادات ہیں۔ ہم دہشت گردی سے نبٹنے اور اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

دعوے نہیں کام،خواب نہیں تعبیر
اب ہسپتال آپکے علاقے میں
مریم نواز کا وعدہ پورا ہوا،کل انشااللہ فیلڈ ہسپتال کا افتتاح

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

جناب پچھلی بار بھی کسان کو گندم کا ریٹ 3500 سے 3800 تک ہی ملا تھا جب گندم کی فصل کسانوں سے خرید لی جاتی ہے تو پھر یہ ریٹ 5 ہزار سے ساڑھے پانچ ہزار تک چلا جاتا ہے اس بار بھی ایسا ہی ہوگا کسانوں سے خریداری کے بعد جو ریٹ بڑھتا ہے وہ مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کیلئے ہوتا ہے۔

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کی حکومت میں جو پٹواری گرین کارڈ والا ٹرینڈ چلا رہے ہیں ان کو جب ایف آئی اے کی جانب سے ریڈ کارڈ سمیت ریڈ نوٹس دکھایا جائے گا تب پتہ چلے گا۔
😂

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان کہہ رہے ہیں کہ فیض آباد دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھا مگر جو کمیشن بنا اس میں فیض حمید کو پویتر بنا کر کلین چٹ دے دی گئی۔فیض حمید کو فرشتہ ثابت کرنے میں اس وقت کے وزیراعظم وزیر داخلہ نے بھی کمیشن کی معاونت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

جناح نے کہا تھا پاکستان کی مخالفت کرنیوالےمسلمان ساری زندگی ہندوستان کیساتھ وفاداری ثابت کرنےمیں لگادیں گے۔ مودی کے دوبارہ انتخاب کے ساتھ ہی بھارت پہلی ہندوتوا ریاست بن جائیگا اور بھارتی مسلمانوں کی زندگی مشکل سے مشکل تر ہوجائیگی۔
تحریر abdullah
thefridaytimes.com/28-Apr-2024/an…

account_circle
muzammal(@muzammal_23) 's Twitter Profile Photo

جب سے چیف جسٹس بنا ہوں ایک بھی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی کیا چیف جسٹس کسی جج کو فون کر کے کہہ سکتا ہے فیصلہ اس طرح کریں؟ ماضی میں یہ سب کچھ ہوتا رہا ہے. چیف جسٹس فائز عیسی

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

یہ بات بھی کرنی چاہیے کہ عدلیہ کے اندر سے مداخلت ہوتی رہی ہے ہورہی ہے ہوتی رہی ہوگی۔ کیا ایک چیف جسٹس جج کو بلا کر کہہ سکتا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ ایسے کیا جائے, کسی بھی قسم کی مداخلت چاہے وہ عدلیہ کے اندر سے ہی ہو وہ آزادی عدلیہ کیخلاف ہوتی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

ہم پارلیمنٹ کےشکرگزار ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو نافذکیا کیونکہ ہم بطور عدلیہ اس میں فیل ہوچکے تھے۔چاہے جومرضی ہوجائے عدلیہ کی آزادی کو ہر قیمت پرقائم رکھا جائیگا۔ چیف جسٹس بنتے ہی فل کورٹ میٹنگ بلائی جو کئی برس سے نہیں ہوئی تھی۔چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

مداخلت صرف باہر سے نہیں ہوتی مداخلت ادارے کے اندر سے، آپکے ساتھیوں، فیملی، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے بھی ہوسکتی ہے۔ ایک جج کی ججمنٹ اور آرڈرز بتاتے ہیں کہ کتنی مداخلت ہورہی ہے۔ اپنی مرضی ٹھونسنا بھی مداخلت ہے،چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی
The Thursday Times

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

نیب شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس سے دستبردار ہو گیا 2019 میں نیب نے عمران خان کی خواہش پر شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ریفرنس میں یہ کہہ کر گرفتار کیا تھا کہ انہوں نے 21 ارب روپے کا قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے۔

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

وَاللّـٰهُ اَعْلَمُ بِاَعْدَآئِكُمْ ۚ وَكَفٰى بِاللّـٰهِ وَلِيًّا وَّكَفٰى بِاللّـٰهِ نَصِيْـرًا 

اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے، اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے۔

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس بے شک تیل نہیں لیکن ہمارے پاس مائنز، منرلز اور زرخیز زمین موجود ہے اور ہمارے پاس نوجوان ہیں جو پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔ ہم نے کامیابی کے مقصد کے ساتھ آگے بڑھنا ہےمحنت اور انتھک کوششوں کے ذریعے پاکستان کو اقوام عالم میں اپنا مقام دلانا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

میاں شہبازشریف سی ایم تھے تو دن رات عوام کی خدمت کرکےخادم اعلیٰ پنجاب کہلائے، وزیر اعظم بنےتو ملک کو ڈیفالٹ سے بچا کر خادم پاکستان کہلائے،چین والے انہیں شہباز اسپیڈ کےنام سے جانےہیں،اب سعودی عرب نےانہیں پرائم منسٹر آف ایکشن قرار دے دیا ہے۔
قسمت کی بات ہے کوئی گھڑی چور مشہور ہے۔

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کے گرین کارڈ جسٹس کے دفاع میں وہی پارٹی وہی صحافی وہی لوگ دفاع میں تاویلیں پیش کر رہے ہیں جنہوں نے ٹرکاں والے مظاہر اکبر نقوی اور مانیٹرنگ کرنے والے اعجاز الحسن کے ساتھ کھڑے ہو کر ان دونوں کا دفاع کیا تھا۔
بس اتنی سی بات ہے باقی آپ سمجھدار ہیں

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

حامدصاحب یہ بہت اچھا فیصلہ ہوگا آپ کی سیاسی بصیرت کو سلام پیش کرتا ہوں جب انصاف نہ ملے تو پھر آخری حل احتجاج ہی رہ جاتا ہے اس کیلئےہر طرح کی قربانی دی جاتی ہےیہ اسمبلی کی رکنیت یا ایک صوبے کا اقتدار نظریے کےسامنے بہت چھوٹی چیزیں ہیں۔آپ بہادر انسان ہے امید ہےآپ تاریخ رقم کریں گے۔

account_circle