Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profileg
Khalil Ur Rehman Qamar

@KrqOfficial

I’m khalil Ur Rehman Qamar (Writer & Director) it is My official Twitter Account also Follow us on https://t.co/bZzKRYTMvy

ID:1167047749348540416

calendar_today29-08-2019 12:28:42

1,3K Tweets

478,0K Followers

8 Following

Follow People
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس تم ہو publish کیا جا رہا ہے
انشااللہ دسمبر first week تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا
get your copy booked by contacting the publisher Mr Fawad at 03004827500

میرے پاس تم ہو publish کیا جا رہا ہے انشااللہ دسمبر first week تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا get your copy booked by contacting the publisher Mr Fawad at 03004827500
account_circle
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

کینیا جب تیری زمیں پر
اماوسوں میں بھی چاند نکلے
تو مان لینا
تجھے بھی روشن جو کر گیا ہے
وہ میری دھرتی کا لاڈلا ہے

account_circle
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

کینیا جب تیری زمیں پر
نئی رُتوں کے گُلاب ہونگے
تیرے لہو کے حساب ہونگے
کینیا جب تیری زمیں پر
ظلمِ باطل کو مات ہو گی
ہمارے ارشد کی بات ہو گی

account_circle
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف معید پیرزادہ صابر شاکر اور اب عمران ریاض خان ملک چھوژ کر چلا گیا
اس ملک کو جنگل بنانے لگے ہو کیا ؟؟؟

account_circle
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین کرکٹ بورڈ کا پورا کرکٹ کیرئیر دیکھ لیں
اسکو ملنے والے کُل مین آف میچ ایوارڈز کا پتہ کرائیں تو ٹیم کی کارکردگی پر غصہ نہیں آۓ گا

account_circle
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

پدے پدے ملک ہم سے آگے نکل گئے ( شہباز شریف )

کیونکہ تم پدوں نے 30 سال حکومت کی ہم پر
اور تم پدوں نے مال بنایا ملک نہیں بنایا

account_circle
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

تم سے سیکھا ہے ارشد شہید
جو لوگ جسموں کو زندہ رکھنے میں مگن رہتے ہیں اُنکی روحیں مر جاتی ہیں

account_circle
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

یہ شاید میں نے تمہارے ہی لئیے کہا تھا ارشد شہید

تم وعدہ کرو شان سے دفناؤ گے مجھکو
میں تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا

account_circle
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

تکبر سے مخمور بد لحاظ عورت
تمہاری اس معافی کو جوتے کی نوک پر لکھا جاۓ گا

تکبر سے مخمور بد لحاظ عورت تمہاری اس معافی کو جوتے کی نوک پر لکھا جاۓ گا
account_circle
Khalil Ur Rehman Qamar(@KrqOfficial) 's Twitter Profile Photo

جویریہ ارشد
تم ہماری وہ بہن ہو جس کے غم کی کوکھ سے قوم کی حقیقی آزادی جنم لے گی

account_circle