Manzoor Pashteen
@ManzoorPashteen
Founder & Head of Pashtun Tahafuz Movement #PTM (An Anti-war movement, struggling for peace and human rights in Pashtun belt).
ID:398637543
https://manzoorahmadpashteen.com 26-10-2011 10:24:52
7,2K Tweets
211,0K Followers
1,8K Following
خیبر باڑہ گاوں دوہ جنگی میں مقامی آبادی کے زمینوں پر فوج کی غیر قانونی جبری قبضے کے خلاف آواز اُٹھانے والے نظر محمد آفریدی کو 3 ہفتوں سے فوج نے باڑہ فوجی قلعے میں اپنے پراٸیویٹ ٹارچر سیل میں بند کیا ہوا ہے۔
نہ کوٸی FIR اور نہ کسی عدالت میں پیش بس صرف ظلم۔
#ReleaseNazarMuhammad