Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profileg
Mian Ali Ashfaq

@MianAliAshfaq

Barrister at Law, Master of Law, Master in Journalism, Senior Partner at S.M Masud & Associate, Proud Pakistani National, A Human rights Activist 🇵🇰

ID:1439312137

calendar_today18-05-2013 19:54:07

6,0K Tweets

499,7K Followers

787 Following

Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

بوکھے کو دے نہیں سکتے اور بھرے ھوئے کو دیکھ نہیں سکتے-

دنیاوی معیار

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے

جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

سب کے فون ٹیپ ھو رھے ھیں؟ کالیں لیک ھو رھی ھیں؟ ملک میں امن و امان کا ایک یہی مسئلہ ھے کیا؟

کال لیک اور تحریری ٹرانکرسپٹ میں کوئی غیر قانونی بات نہ ھے- محض جان بوجھ کر غلط رنگ دیا جا رھا ھے-

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

فوراً سے پہلے معاملات کو سلجھانے ھی سے تمام تر غلطیوں کا ازالہ ھو سکتا ھے، ورنہ ملکی نقصان بڑھتا جائے گا-

عوام کے ساتھ کون لڑتا ھے بھلا؟

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

آپکے قول اور فعل میں زمین اور آسمان کا فرق ھے صاحب- زبان دی ھے تو کھڑے رھیں-

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کی مزید جانیں نہ جائیں- عام لوگوں کو باھر نکالیں اور اپنے مسئلے خود حل کر لیں-

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

اپنے گھر کا سیاسی اختلاف خود حل کر لیں- بھارتی شیطانوں پر کان مت دھریں اور انکو توجہ نہ دیں-

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

انڈین میڈیا پاکستان اور فوج بارے جب، جو کچھ کہیں ان پر خاص لعنت بھیجیں- یہ کھلم کھلا ملک دشمن نہیں تو اور کون ھے؟

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

بیرون ملک پاکستانیوں سے سن کر دل ٹوٹ گیا کہ پاکستان اب واپس آنے کو دل نہیں کرتا-

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو اللہ کے معجزہ نے بچا رکھا ھے- انسانوں نے اس کی بنیادیں ھلا دی ھیں-

account_circle