Mian Iftikhar Husain(@MianIftikharHus) 's Twitter Profileg
Mian Iftikhar Husain done

@MianIftikharHus

Secretary General Awami National Party | Ex-Information Minister, Khyber Pakhtunkhwa

ID:1009988424

linkhttp://awaminationalparty.org calendar_today13-12-2012 23:52:22

31,2K Tweets

251,1K Followers

256 Following

Follow People
Mian Iftikhar Husain(@MianIftikharHus) 's Twitter Profile Photo

PTI لانگ مارچ کے دوران پولیس کانسٹیبل لیاقت علی ہارٹ اٹیک سے جان کی بازی ہار گیا۔کانسٹیبل لیاقت علی پولیس ڈرائیور تھا۔
اسکا رتبہ بھی شھید ہی کا ہے۔اسکو بھی صوبائی اور وفاقی حکومت بھی مالی تعاون اور سرکاری ملازم دوران ڈیوٹی کی جملہ حقوق سے نوازے۔
اللہ بخشے،لواحقین کو صبر دیں۔

PTI لانگ مارچ کے دوران پولیس کانسٹیبل لیاقت علی ہارٹ اٹیک سے جان کی بازی ہار گیا۔کانسٹیبل لیاقت علی پولیس ڈرائیور تھا۔ اسکا رتبہ بھی شھید ہی کا ہے۔اسکو بھی صوبائی اور وفاقی حکومت بھی مالی تعاون اور سرکاری ملازم دوران ڈیوٹی کی جملہ حقوق سے نوازے۔ اللہ بخشے،لواحقین کو صبر دیں۔
account_circle
Fayyaz Satti(@Muhamma88180817) 's Twitter Profile Photo

صدف نعیم کی ناگہانی وفات پر بےحد صدمہ ہوا۔
اس خاتون رپورٹر صحافی کو کبھی دیکھا اور نہ ہی کبھی ملاقات ہوئی
لیکن اس کی موت سے انتہائی رنجیدہ اور دکھی ہوں۔
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین

account_circle
Hidayat Momand(@HidayatMomand11) 's Twitter Profile Photo

Mian Iftikhar Husain صدف کنٹینر پر تعینات گارڈز کے دھکا دینے سے جاں بحق ہوئیں، ساتھی رپورٹر کا دعویٰ-

account_circle
Fazal Muhammad (10k)(@fazalkhan8430) 's Twitter Profile Photo

😭😭😭
اس واقع کی تحقق لازمی ہے کیوں ساتھی رپوٹر اس کے بارے کچھ اور بتا رہا ہے عمران کے گارڈ پر ایف آئی ار ہونا چاہے

account_circle
Nawab Zada(@zada788) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب اسکے بچے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بے سایہ ہوچکے ہیں ۔
💔💔💔💔💔
Mian Iftikhar Husain

account_circle
Adam Khan Wazir(@AdamKhanWazirPK) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب پاکستانی قوم کی ایک ایسے ٹولےسےواسطہ پڑاہے کہ ناچ گا نوں سےملک میں انقلاب لاتےہیں۔
اللہ شہید رپورٹر صدف نعیم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔

Mian Iftikhar Husain Kamran Yousaf Kasim_Abbasi Kamran Ali Khadim Hussain Mirza Iqbal Baig Iqbal Khattak 📸 اقبال خٹک Mubashir Zaidi

account_circle