Sardar Hussain Babak(@babaksardar) 's Twitter Profileg
Sardar Hussain Babak

@babaksardar

Member Provincial Assembly @pakpgov | Ex-Education Minister Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

ID:3233467728

linkhttps://www.pakp.gov.pk/member/pk-22-2018/ calendar_today02-06-2015 13:02:26

5,4K Tweets

143,7K Followers

2,2K Following

Tariq Afghan(@afghan_tariq) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائی کورٹ ججز کا احتجاج
پشاور ہائی کورٹ کے چار ججز نے تمام ججز کی نمائندگی پر چیف جسٹس عمر بندیال سے ملاقات کی اور ججز کی تعیناتی پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ خیبر پختونخوا کو ججز تعیناتی میں نظرانداز کرنے پر بنچ اور بار میں سخت تشویش

account_circle
Inam Azal Afridi(@Azalafridi10) 's Twitter Profile Photo

سردار حسین بابک کے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے چند سوالات ....
Sardar Hussain Babak ❤️❤️

account_circle
Sardar Hussain Babak(@babaksardar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان، شیخ رشید اور
فواد چوہدری ،ایک سٹیج پر کھڑے ہیں ۔
سیلکٹرز اور سیلکٹیڈ کا گٹھ جوڑ برقرار ہے۔

account_circle
Sardar Hussain Babak(@babaksardar) 's Twitter Profile Photo

د پښتو متل دے ـ
(زما پېشو او ما ته مياوں) ۔
ځوانانو
پيشو مالک ته مياوں کړے دے ـ
مالک پوهه شه
او
پيشو پوهه شه ـ

account_circle
Sardar Hussain Babak(@babaksardar) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا کښ د خزانے او صحت يو وزير دے ـ
محکمه صحت په کرپشن کښ په اول نمبر ده ـ
ډير په ډاډه زړه او کولاو مټ کرپشن روان دے ـ
د اختيار او اقتدار خاوندانو پختونخوا لوټ کولو ته کار وٸيلے دے ـ
حکومت ترديد نه شې کولے ځکه ٸے کارکنان کنزل کوى ـ

account_circle
Sardar Hussain Babak(@babaksardar) 's Twitter Profile Photo

کیا عمران خان اپنے آپ اور اپنی حکومتوں کو احتساب کیلئے پیش کردیں گے؟
کیا عمران خان صاحب پختونخوا میں جاری حکومتی
لوٹ کھسوٹ سے بے خبر؟
یا ؟

account_circle
Sardar Hussain Babak(@babaksardar) 's Twitter Profile Photo

لاڈلے کو لانے کے مقاصد اگر پورے نہیں ہیں تو پھر کس طرح کہا جاسکتا ہے کہ بندہ لاڈلا نہیں ہے ؟
لاڈلے کی چار سالہ مرکزی اور پختونخوا،و پنجاب میں حکومتوں کا احتساب کیوں نہیں ہورہا ؟
جس بندے کو نیب اور طالبان کی آشیر باد حاصل ہو وہ لاڈلا ہی ہوتا ہے ۔

account_circle
YDA KP(official)(@ydakp_official) 's Twitter Profile Photo

ینگ ڈاکٹرز حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے صدر حفیظ اورکزئی نے ھیلتھ منسٹر تیمور جھگڑا Taimur Khan Jhagra کو ھیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں ھونی والی کرپشن پر لاجواب کر دیا۔
Saleem Safi Murtaza Solangi Khadim Hussain Samar Haroon Bilour Imran Khan Gharidah Farooqi BilawalBhuttoZardari Nadeem Malik 🇵🇰 Muhammad Faheem

account_circle
Sardar Hussain Babak(@babaksardar) 's Twitter Profile Photo

لاڈلا پختونخوا کے وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہا ہے ۔
گورنر اور وزیر اعلیٰ کو آئین پاکستان کے مطابق ریاستی اور حکومتی ذمہ داری کا احساس ہے؟
غیر سیاسی عناصر کو مسلط کرنے والے کتنے قصور وار ہیں؟
آگے بڑھنے کیلئے ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے ۔
عوام کی سزا ختم ہونی چاہیے ۔

account_circle
Sardar Hussain Babak(@babaksardar) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کیس میں پختونخوا حکومت کو شاملِ تفتیش بنایا جائے ۔
بہت سارے سوالات جنم لے رہےہیں ۔

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

اے این پی کے شہید کارکن خالقداد بابر کی قبر پر ان کی ماں کی حالت۔ خالقداد کو بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں 14 اگست 2022 کو سیکورٹی فورسز نے براہ راست فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ قاتل آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں۔ اس اعصاب شکن تصویر کو ہم اپنی غیرت پر سوالیہ نشان سمجھ کرکے اقدام کریں گے۔

اے این پی کے شہید کارکن خالقداد بابر کی قبر پر ان کی ماں کی حالت۔ خالقداد کو بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں 14 اگست 2022 کو سیکورٹی فورسز نے براہ راست فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ قاتل آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں۔ اس اعصاب شکن تصویر کو ہم اپنی غیرت پر سوالیہ نشان سمجھ کرکے اقدام کریں گے۔
account_circle
Sardar Hussain Babak(@babaksardar) 's Twitter Profile Photo

دا ځکه چه منظور پښتون دے ؟
پښتنو سره يو سلوک او
پنجاب سره بل سلوک
پښتنو
يو والے او بيدارى

دا ځکه چه منظور پښتون دے ؟ پښتنو سره يو سلوک او پنجاب سره بل سلوک پښتنو يو والے او بيدارى
account_circle
Khan Zaman Kakar(@khanzamankakar) 's Twitter Profile Photo

ہر طرف شور ہے۔ پاکستان کو ’منافع بخش کاروبار‘ کے طور پر قائم رکھنے کیلئے بہت سارے ’برننگ ایشوز‘ پر شور برپا ہے۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونیوالے ایک پشتون نوجوان خالقداد بابر کی ماں اپنے لخت جگر کی قبر پر گر کر خاموش پڑی ہوئی ہیں۔

ہر طرف شور ہے۔ پاکستان کو ’منافع بخش کاروبار‘ کے طور پر قائم رکھنے کیلئے بہت سارے ’برننگ ایشوز‘ پر شور برپا ہے۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونیوالے ایک پشتون نوجوان خالقداد بابر کی ماں اپنے لخت جگر کی قبر پر گر کر خاموش پڑی ہوئی ہیں۔
account_circle
Inam Azal Afridi(@Azalafridi10) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کے لیے پختونخوا کی صوبائی حکومت نے اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، لیکن کیا پختونخوا کے بنیادی مسائل پر حکومت نے کبھی فوری ایکشن لیا ہے؟ صوبے کے وسائل عمران خان کے لیے استعمال کرنا زیادتی ہے۔ عمران عدالت، آئین و قانون کو نہیں مانتے
Sardar Hussain Babak

account_circle
Shahi Khan Sherani(@ShahiSherani) 's Twitter Profile Photo

دعوامی نیشنل گوند صوبائی جنرل سیکرٹری Sardar Hussain Babak نن بونیر کی د بدامنی ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری خلاف اولسی پاسون تہ وینا کوی

دعوامی نیشنل گوند صوبائی جنرل سیکرٹری @babaksardar نن بونیر کی د بدامنی ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری خلاف اولسی پاسون تہ وینا کوی
account_circle