Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profileg
Mohsin Hijazee

@MohsinHijazee

کوڈنگ کالج۔
آئی، سافٹ ویئر اور پروگرامنگ کی تعلیم۔
اردو زبان میں۔
https://t.co/poxiWw011Y
https://t.co/cKX3bEJQqz

ID:17968532

calendar_today08-12-2008 18:23:40

167,2K Tweets

49,3K Followers

2,2K Following

Follow People
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

نہ سائفر تھا نہ روس والی کوئی بات۔۔۔ اوئے پاگلو! امریکہ تو تھا ہی نہیں، باجوہ تھا۔ خاں صاحب نے اس مرتبہ نظامِ شمسی سے بھی بڑے سائز کا یو ٹرن لیا ہے۔

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

اوئے مہدی حسن! تو بھی یہودی اور مغربی ملکوں کی اولاد نکل آیا ہے! اوئے پیڈ ای اوئے! اوئے ہمارے بڑے بڑے نابغوں نے کبھی اخبار خرید کر نہیں پڑھا تو ان کو سبسکرائبر آنلی کونٹینٹ سے کنفیوژ کر رہا ہے!
ہمارے پاک موجدِ جمہوریت اور سراپا رحمت مومن قائدین کا تو کبھی انٹرویو تُو نے کیا نہیں!

account_circle
Jasmine Afridi(@JassieAfriday) 's Twitter Profile Photo

دوسری طرف عرفان صدیقی نے ابھی سے اس سال 12 اکتوبر کی برسی کیلئے شہد سے میٹھا اور روئی سے لطیف مضمون لکھنا شروع کردیا ہے۔ ممکنہ خامہ آرائیوں میں ایک یہ ہے کہ 12 اکتوبر 1999 کے واقعات میں بمثل جنگ صفین و جمل ہیں،میاں صاحب اور جرنیل وونوں حق پر تھے، جو بھی غلطی تھی وہ اجتہادی تھی

account_circle
Sarfraz Ahmed(@mesarfraz) 's Twitter Profile Photo

ٹھیکیداروں کا نیا ٹھیکہ نہ ملنے کے کارن کیک کا سائز کم ہوگیا ہے۔ اب چھینا جھپٹی کا دور چلےگا۔
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا پلاٹ تلاش کروں
سارے شہر نے اٹھا رکھی ہیں فائلیں

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

ویسے کون سا صحافی نیفے سے قلم نکال کر اس کی تیز دھار نوک سے ظالموں کے ازار بند کتر دیتے ہیں۔

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

طرفین کے فین کلب سمجھ رہے ہیں کہ ہمارے بابے کے دور میں انصاف ہو رہا ہے، ہمارے بابے پر مظالم کے سلسلے میں ساتھ دینے پر کاروائی ہو رہی ہے۔
جو ہو رہا ہے وہ 'قومیانا بالجبر' کا مرحلہ وار حصّہ ہے۔
یہ ایک دن ہونا ہی تھا، لیکن ٹائمنگ کمال ہے، کیموفلاج کمال ہے۔

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

اداروں کا ٹکراؤ ضرور ہو رہا ہے لیکن دونوں کمرشل ادارے ہیں، ایک ادارے کے پاس آبدوزیں وغیرہ نہیں ہیں، صرف نام سمندری ٹائپ رکھا ہوا ہے۔

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں درجہ حرارت 52 سینٹی گریڈ تک پہنچ گيا۔
edition.cnn.com/2024/05/28/asi…

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

علم کے اتنے بڑے عاشق ہیں، خاں صاحب نے اگر یونیورسٹی ہی بنانی تھی تو پوری گورنمنٹ کی زمین پڑی تھی، چار سرکاری یونیورسٹیاں اور بن سکتی تھیں، ملک ریاض کی زمین پر کوئی خاص علم اگتا ہے؟

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

لاف زنی: ن لیگ ایک لبرل پارٹی ہے۔
ترجمہ: ان پر پتھر پھینکو، گولیاں برساؤ۔

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

Thank you for your contributions. Please do some out of the box thinking about education as well that avoids privatisation and outsourcing, both at the same time.

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

تیزابی ٹوٹے میں جارج بش کی ایک پریس کانفرنس پر عراق کے پس منظر میں پنجابی کا ایک ڈائیلاگ چپکایا گیا تھا:
تیل دے کھوہ تہاڈے وَل نکل آئے تے کیہہ تہاڈے ہوگئے؟
زمینیں کاٹ کر دیں‌ ہم نے، آگے اپنے لونڈے کو دے کر جاؤ گے کیا؟
پراجیکٹ ملک ریاض کی تبدیلی گارڈ کی تقریب ہو رہی ہے۔

account_circle