صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profileg
صحرانورد

@Aadiiroy2

بہت سے عام لوگوں میں

بہت ھی عام سے ھیں ھم

ID:1229485205456551937

calendar_today17-02-2020 19:18:24

56,7K Tweets

85,6K Followers

9,8K Following

Follow People
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

جب جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے تو 2018 میں خواجہ آصف کو یہ کہہ کر نااہل کردیا تھا کہ آپکے پاس 2013 میں اقامہ تھا۔ لیکن اب اپنے جج برادر کا گرین کارڈ نکل آیا ہے تو معیار بدل گیا ہے جبکہ آئین قانون آج بھی وہی ہے۔ سیاستدان کیلئے معیار مختلف اور اپنے جج…

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

جب سے سپریم کورٹ میں جج بنا ہوں یہاں پر سپریم کورٹ کے باہر سے نہیں بلکہ اندر سے مداخلت ہوتے دیکھی ہے۔ اگر مذمت کرنی ہے مجھے اور مجھ جیسے کئی اور ججز کو اس میں شامل نہ کیا جائے۔ جو اسکے ذمہ دار ہیں صرف انکی مذمت کی جائے اس میں سب کو شامل مت کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اگر مداخلت کی بات کرنی ہے تو میں حلف دینے کو تیار ہوں لہ ماضی میں سپریم کورٹ میں باہر سے نہیں بلکہ اندر سے مداخلت ہوتی رہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

اگر مداخلت کی بات کرنی ہے تو میں حلف دینے کو تیار ہوں لہ ماضی میں سپریم کورٹ میں باہر سے نہیں بلکہ اندر سے مداخلت ہوتی رہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

اٹلی کی سفیر ماریلینا ارمیلن کیمابق اٹلی پاکستان کی زرعی سپلائی چین کو بہتر بنانے کیلئے مزید سرمایہ کاری کریگا جس کا مقصد پاکستان کی معیشت کے اہم شعبوں میں اقتصادی ترقی اور پائیدار ترقی کو تقویت دینا ہے۔
تفصیل 👇
thursdaytimes.com/2024/04/30/new…

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں امن تب تک نہیں ھوگا جب تک غزہ میں مستقل امن نہیں ھوتا۔وزیر آعظم میاں محمد شہباز شریف

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اگر مداخلت ھوتی تو جو فیصلے ایجنسیز مجھے اور ساتھی ججز کو دیکر جاتی تھیں اس سے ھمیں اختلاف ھوتا۔

اگر مداخلت ھوتی تو جو فیصلے ایجنسیز مجھے اور ساتھی ججز کو دیکر جاتی تھیں اس سے ھمیں اختلاف ھوتا۔
account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

بھارتی کرکٹ ٹیم فار ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی 2024
روہت شرما(کپتان)
ویرات کوہلی
یشاسوی جیسوال
سوریا کمار یادو
ریشبھ پنت
سنجو سیمسن
ہاردک پانڈیا
روندرا جڈیجا
شیوم دوبے

یہ بھی پڑھیں
اکشر پٹیل
کلدیپ یادیو
یزوندرا چاہال
ارشدیپ سنگھ
جسپریت بمرا
محمد سراج
ریزورٹ پلیئرز
 رنکو سنگھ…

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اطہر من اللہ صاحب نے فرمایا کہ ان کے چیف جسٹس اسلام آباد رھتے کوئی مداخلت نہیں ھوئی،موصوف گجنی ھیں یا یادداشت ساتھ نہیں دے رھی،اسلام آباد ھائی کورٹ سے ان کے چیف جسٹس رھتے مسلم لیگ نواز کو مستقل رگڑا لگایا گیا،محسن اختر کیانی،عامر فاروق اور خود اطہر من اللہ اداروں کے لکھے فیصلے…

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو اس بھائی نے تھوڑی گندی شاعری کی ھے وگرنہ تہذیب حافی نامی شاعر کی شاعری اس سے ذیادہ بدتر ھے.

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

Pakistan in 2024 hasn’t been this politically stable since 2017, and it’s all thanks to these three. thank the Lord 🙏🏼

Pakistan in 2024 hasn’t been this politically stable since 2017, and it’s all thanks to these three. thank the Lord 🙏🏼
account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

مسلم ليگ ن کا بيانيہ اور عوام کی اُميديں۔۔۔گزشتہ دس سالہ ذہن سازی گنڈاسے کی اور حقيقی ضرورت سستی روٹی۔۔۔2014 ميں دس سال کا بچہ آج 20 برس کا نوجوان ووٹر بن چکا ہے۔ اسے سکھايا احتجاجی بھڑکوں کو ووٹ دو اور اس کی ضرورت ہے باعزت روزگا۔۔۔يہ بيانيہ راتو رات پلٹا نہيں جا سکتا۔سلمی بٹ

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اس کو کہتے ھیں صحافتی بددیانتی،ایک جھوٹی خبر،جس پر اس کی تردید آئے ھوئے 36 گھنٹے ھوگئے،لیکن ان کو کوئی اور موضوع نہیں ملا تو جو ٹیکس لگانے کی جھوٹی خبر تھی جو ٹیکس لگنا نہیں اس ٹیکس کو لیکر تنقیدی وی لاگ جھاڑ دیا۔

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

معلومات کی بنیاد پر میں آپ کو بتاسکتا ھوں۔
1-عمران خان کو مذاکرات کی آفر کسی طرف سے نا کی گئی نا کوئی مذاکرات ھورھے ھیں.
2-جو کمیٹی مذاکرات کے لئے بنائی تھی وہ غیر فعال ھے،وہ انفرادی طور پر ایجنسیز سے اپنے اپنے کاموں کے لئے رابطہ کرتے ھیں،مذاکرات کے لئے نہیں۔
3-اسٹیبلشمنٹ عمران…

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

مداخلت صرف باہر سے نہیں اندر سے بھی ہوتی ہے،مداخلت آپکے ساتھی اورفیملی بھی کر سکتے ہیں،مانیٹرنگ جج لگانا ایجنسیز پر مشتمل جے آئی ٹی بنانا بھی عدلیہ میں مداخلت ہے، اگراپنے کام میں مداخلت نہ روک سکیں توگھر چلے جانا چاہیے۔ چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی
تفصیل 👇
thursdaytimes.com/2024/04/30/new…

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس بے شک تیل نہیں لیکن ہمارے پاس مائنز، منرلز اور زرخیز زمین موجود ہے اور ہمارے پاس نوجوان ہیں جو پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔ ہم نے کامیابی کے مقصد کے ساتھ آگے بڑھنا ہےمحنت اور انتھک کوششوں کے ذریعے پاکستان کو اقوام عالم میں اپنا مقام دلانا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

account_circle