مــدثــــر || Mudasr(@Mudsr_Ch) 's Twitter Profileg
مــدثــــر || Mudasr

@Mudsr_Ch

social activist | bibliophile | tweets are my personal opinions

ID:1020363175995244544

linkhttps://secret.cooo.me/2348f7881 calendar_today20-07-2018 17:41:53

44,3K Tweets

21,4K Followers

3,0K Following

مــدثــــر || Mudasr(@Mudsr_Ch) 's Twitter Profile Photo

ابھی جلسہ دیکھ رہا تھا فیصل جاوید نے جو آج چول ماری تھی لگتا گالیاں تو خوب پڑی ہونگی کپتان سے 🤣

account_circle
مــدثــــر || Mudasr(@Mudsr_Ch) 's Twitter Profile Photo

گند اکٹھا کرکے اگر خان صاحب کہیں اس کو ووٹ دو تو خان صاحب میں نے تو گند کو ووٹ ہرگز نہیں دینا۔

account_circle
مــدثــــر || Mudasr(@Mudsr_Ch) 's Twitter Profile Photo

رانا علی وکیل خان جیسے پیراشوٹر نامنظور میں ووٹ ضائع کردونگا لیکن ان پیرا شوٹر حضرات کو ووٹ نہیں دونگا۔

رانا علی وکیل خان جیسے پیراشوٹر نامنظور میں ووٹ ضائع کردونگا لیکن ان پیرا شوٹر حضرات کو ووٹ نہیں دونگا۔
account_circle
مــدثــــر || Mudasr(@Mudsr_Ch) 's Twitter Profile Photo

سی سی ٹی وی ویڈیو دیکھی رات جس شخص نے میری موٹر سائیکل چوری کی بلکل 23 24 سال کا صحت منت نوجوان تھا۔

کیا ہوگیا میرے مُلک کے جوانو کو 🤷‍♂️

account_circle
مــدثــــر || Mudasr(@Mudsr_Ch) 's Twitter Profile Photo

انسان جو سوچے اسکے اُلٹ ہوجاتا

کل میں نے ارادہ کیا تھا جلدی سونے کا تاکہ جلدی آفس جاؤ 11 بجے بجلی بند ہوگئی 12 بجے آئی گھر جانے لگا آفس سے تو نیچے سے بائیک چور لے گیا تھا پھر میں پیدل گھر پہنچا 2 بج گئے تھا تب گھر کی طرف بجلی بند تھی پھر ایسی نیند خراب ہوئی کہ 4 بجے سویا۔🥴

account_circle
مــدثــــر || Mudasr(@Mudsr_Ch) 's Twitter Profile Photo

مجھے سمجھ نہیں آرہی ہنسو کے روؤں سالیا تینوں اے ہی ٹائم لبھیا سی گھر کوئی فون نہیں اُٹھا رہا روڈ سے گھر جاتے دو کلومیٹر کا سفر ہے گھر کا ۔😂😭

account_circle
مــدثــــر || Mudasr(@Mudsr_Ch) 's Twitter Profile Photo

آفس کے باہر کھڑی موٹر سائیکل کوئی چور لے گیا اب منہ دیکھ رہا گھر کیسے جانا 💔

account_circle
مــدثــــر || Mudasr(@Mudsr_Ch) 's Twitter Profile Photo

عمل سے مانگا وفا سے مانگا تجھے تیری رضا سے مانگا
جب کچھ نہ بن سکا خدا کی قسم تجھے خدا سے مانگا

account_circle
Sami Amjad(@samiamjad715) 's Twitter Profile Photo

کپتان ہم بھی کھڑے تھے
کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گئے
حقیقی آزادی کی جنگ میں

آزادی کی جنگ، کپتان کے سنگ

#گجرات_کپتان_کا کپتان ہم بھی کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گئے حقیقی آزادی کی جنگ میں آزادی کی جنگ، کپتان کے سنگ
account_circle