پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profileg
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں

@NabiSAWKiBaaten

قرآنی آیات اور مستند احادیث سے آگاہی کے لیے

ID:1155172867388203008

calendar_today27-07-2019 17:47:28

2,4K Tweets

94,4K Followers

1 Following

Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ(@QuranUrdu_) 's Twitter Profile Photo

اور جو کوئی اللہ کی حدوں سے تجاوز کرے گا، وہ اپنے اوپر خود ظلم کرے گا۔ (الطلاق:1)

account_circle
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ(@QuranUrdu_) 's Twitter Profile Photo

جو خوشحالی میں بھی اور بدحالی میں بھی (اللہ کے لیے) مال خرچ کرتے ہیں، اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کردینے کے عادی ہیں۔ اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔
(سورۃ آل عمران، ١٣٤)

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے تو لازم ہے کہ
1) اپنے ہاتھ سے اسے بدل دے
2) اگر اتنی طاقت نہ ہو تو اپنی زبان سے اسے بدل دے
3) اگر اس کی طاقت بھی نہ ہو تو اپنے دل سے (اسے برا جانے)، اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے
(صحیح مسلم 177)

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ کے راستے میں اڑنے والا غبار اور جہنم کا دھواں کسی ایک آدمی کے چہرے میں کبھی جمع نہیں ہوں گے, اور بخل اور ایمان بھی کسی انسان کے دل میں جمع نہیں ہوتے۔ {سنن نسائی ۳۱۱۲}

account_circle
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ(@QuranUrdu_) 's Twitter Profile Photo

(مسلمانو!) تم نہ تو کمزور پڑو، اور نہ غمگین رہو
اگر تم واقعی مؤمن رہو تو تم ہی سربلند ہوگے۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۳۹﴾

account_circle
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ(@QuranUrdu_) 's Twitter Profile Photo

اور اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے
جبکہ اسے اسلام کی طرف بلایا جارہا ہو؟
اور اللہ ایسے ظالم لوگوں کو ہدایت تک نہیں پہنچاتا۔
(سورة الصف - 7)

account_circle
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ(@QuranUrdu_) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں سے جنگ کی جا رہی ہے، انھیں اجازت دی جاتی ہے کہ وہ اپنے دِفاع میں لڑیں کیونکہ اُن پر ظلم کیا گیا ہے، اور یقین رکھو کہ اللہ ان کو فتح دِلانے پر پوری طرح قادر ہے۔
(سورہ الحج:39)

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا
مجھے تمھارے متعلق شرکِ اصغر کا سب سے زیادہ اندیشہ ہے
انھوں نے عرض کیا، الله کے رسول ﷺ! شرکِ اصغر سے کیا مراد ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا: ریا کاری
(السلسلة الصحيحة 974)

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص (ریاکاری کےلیے کوئی نیک عمل لوگوں کو) سناتا ہے، الله اس (کی بدنیتی) کے بارے میں قیامت کے دن سب کو سنا دے گا
اور جو (ریاکاری کےلیے کوئی نیک عمل لوگوں کو) دکھاتا ہے، الله اس (کی بدنیتی) کے بارے میں لوگوں کو دکھا دے گا.
(متفق علیہ)

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مشرکین سے جہاد کرو اپنے مالوں کے ساتھ، اپنی جانوں کے ساتھ اور اپنی زبانوں کے ساتھ
{سنن ابی داؤد۔۲۵۰۴}

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
میں جس کام سے تمہیں روکوں اُس سے اجتناب کرو
اور جس کام کا حکم دوں اپنی استطاعت کے مطابق اس کو کرو
کیونکہ تم سے پہلے لوگوں کو (غیر ضروری) سوالات کی کثرت، اور اپنے انبیاء ؑ سے اختلاف نے ہلاک کر دیا
(متفق علیہ)

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے۔
(ترمذی،۱۶۳۳)

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
قیامت کے دن اللہ کے ہاں سب سے بُرے درجے والا شخص وہ ہوگا
جس نے ( دوسرے کی ) دنیا کے لیے اپنی آخرت ضائع کر لی۔
{سنن ابن ماجہ۔۳۹۶۶}

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہوگا
اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔
(بخاری،۶۹۵۱)

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے
نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے (کسی ظالم کے) سپرد کرے
(بخاری،۶۹۵۱)

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہﷺ نےفرمایا
کوئی شخص بھی ایسا نہ ہوگا جو جنت میں داخل ہونے کےبعد دنیا میں دوبارہ آنا پسند کرے خواہ اسے ساری دنیا مل جائےسوائے شہید کے
اس کی یہ تمنا ہوگی کہ دنیا میں دوبارہ واپس جاکر دس مرتبہ اور قتل ہو( اللہ کےراستے میں) کیونکہ وہ شہادت کی عزت وہاں دیکھتا ہے
(بخاری،۲۸۱۷)

account_circle
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں(@NabiSAWKiBaaten) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے سیاحت کی اجازت مانگی۔
آپ ﷺ نے فرمایا: بلاشبہ میری امت کی سیاحت جہاد فی سبیل اللہ ہے۔
{سنن ابی داؤد۔۲۴۸۶}

account_circle
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ(@QuranUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ان سے جنگ کرو، تا کہ اللہ تمھارے ہاتھوں سے ان کو سزا دلوائے، انھیں رسوا کرے، ان کے خلاف تمھاری مدد کرے، اور مؤمنوں کے دِل ٹھنڈے کر دے، اور ان کے دِل کی کڑھن دور کردے، اور جس کی چاہے توبہ قبول کر لے۔ اور اللہ کا علم بھی کامل ہے، حکمت بھی کامل۔
﴿سورۃ التوبۃ، ۱۴-۱۵﴾

account_circle
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ(@QuranUrdu_) 's Twitter Profile Photo

تم یہ بات ضرور محسوس کر لو گے کہ مسلمانوں سے سب سے سخت دُشمنی رکھنے والے ایک تو یہودی ہیں، اور دوسرے وہ لوگ ہیں جو (کھل کر) شرک کرتے ہیں۔
(سورۃ المائدۃ)

account_circle