NewsWise
@NewsWiseDN
Host @arifanoor72 |Mon to Friday @7pm @Dawn_news tv
ID:1456245645631803401
http://dawnnews.tv 04-11-2021 13:03:43
3,9K Tweets
3,1K Followers
41 Following
Follow People
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
👇
youtu.be/5fLf5OA-z6M?si…
Arifa Noor Mohammad Zubair DawnNews
گندم کی سپورٹ پرائیس 3900 روہے تو رکھی ہوئی
مگر
جب مارکیٹ میں بمپر فصل آئے گی تو اس کی قیمت تو کم ہو گی
گندم اور باردانہ کی خریدنے کا حکومتی عمل لگ رہا کہ جان کر سست رکھا گیا تاکہ محدود پیمانے پر خریداری کی جاسکے جو ان کا ٹارگٹ ہے
Nasir Jamal
گندم کی قیمت گرنے کی وجہ آنے والے دنوں میں تین برآمدی فصلیں
کپاس
تلی
اور چاول
جس کی زیادہ کاشت کے لئے حکومت مہم چلا رہی متاثر ہوسکتی
یہ کیسے ممکن کہ فلور ملز گندم سستی اور آٹا مہنگا بیچے
حکومت انہیں 3900 روپے کے حساب سے گندم لینے کا پابند کرے
Aamer Hayat Bhandara
چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع پر قیاس آرائیاں
حکومت کی چیف جسٹس کی مدت 3 سال کیلئے فکس کرنے کی تردید
ہو سکتا کہ ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر کو بڑھا دیا جائے،مگر یہ ابھی صرف قیاس آرائی ہے
Saqib Bashir Awais Yousaf Zai
سپریم کورٹ کو چاہیے کہ 9 ممبر بینچ بنا کر ملٹری کورٹس کے معاملہ کا فیصلہ کریں
جن 20 لوگوں کو رہا کیا انہیں ایک سال کی قید ہو چکی تھی
اس بات کی نشان دہی بیرسٹر اعتزاز احسن نے عدالت میں کی
پیچھے 83 لوگ بچے ہیں
ان کی زندگیوں کا سوال ہے
Saqib Bashir
آپ صرف ایک کاروائی کریں
سب چیزیں ٹھیک ہو جائیں گی
مجھے کورٹ رپورٹنگ کرتے 8 سال ہو گئے
مجھے پچھلے 20 سال کی عدالتی تاریخ میں بتائیں کہ کسی سطح پر کبھی contemptلگی ہو
بڑے بڑے چیف جسٹس آئے
جوڈیشل ایکٹویزم بھی رہا
پر کچھ بھی نہیں ہوا
اب عدالتی ادارہ ردعمل دے گا
Saqib Bashir
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ایک سال پہلے ہی بلا لیا جاتا جب تمام ججز جس میں میاں گل حسن بھی شامل تھے تو شاید اتنا ٹھوس مواد نا نکل سکتا جو اب نکلا
اجلاس بے شک خوشگوار ہوا ہو گا مگر پہلے یہ اجلاس نا بلانے پر اس میں گلہ شکوہ بھی ہوئے ہوں گے
Awais Yousaf Zai
6 ججز کا خط کا معاملہ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس
پچھلے سال مئی سے لے آج تک جو ہوا
اسے تو سپریم کورٹ دیکھے گی
مگر
لگ رہا
کہ اب تمام ججز اکھٹے ہو گئے ہیں
اور وہ آنے والے وقت کے لئے ایک لائحہ عمل دیں گے
Saqib Bashir
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
👇
youtu.be/il1fam4HvY4?si…
Arifa Noor Saqib Bashir Awais Yousaf Zai Nasir Jamal Aamer Hayat Bhandara DawnNews
پاکستان 76 سالوں سے Crossroads پر نہیں roundabout میں گھوم رہا
کہہ رہے سرمایہ کاری آ رہی
اللہ کرے آئے
مگر آئی ایم ایف اور سعودی سرمایہ کاری ہمیں وینٹیلٹر پر رکھے گی
آئی ایم ایف نے بونس تنخواہوں پر سرخ جھنڈی لہرائی
Taimur Saleem Khan Jhagra
آپ بہت جلد سعودی سرمایہ کاری دیکھیں گے
Bilal Azhar Kayani
ای سی ایل سے پی ٹی آئی کے لوگ باہر
It looks like a first sensible step taken
by a political government
مگر سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ عمران خان،بشری بی بی، اور باقی قید خواتین اور 102 افراد جن کے خلاف ملٹری کورٹ ٹرائل ہو رہا ان سب سیاسی قیدیوں کی رہائی
Taimur Saleem Khan Jhagra
ای سی ایل سے پی ٹی آئی کے لوگوں کے ناموں کا اخراج،برف پگھل رہی؟
یہ کابینہ کا فیصلہ
علی امین گنڈا پور ایپکس کمیٹی جہاں سب وزراء اعلی،وزیراعظم اور فوجی قیادت ہوتی انتہائی مثبت گفتگو کرتے
باہر آ کر پارٹی compulsion پر پھر وہی بیانات دیتے
قومی ایشو پر مفاہمت ضروری
Bilal Azhar Kayani
جاوید لطیف اپنے بیانات کے بارے میں خود ہی بتا سکتے
جہاں تک سینیٹر عرفان صدیقی نے جوبیان نواز شریف صاحب کے وزارت عظمی پر دیا یہ ان کی ایک رائے ہے
نواز شریف نے 8 فروری کے رزلٹ کے بعد فیصلہ کیا کہ شہباز شریف وزیراعظم بنیں
جو نشستیں ہم نے چھوڑی
وہ ضمنی میں دوبارہ جیتیں
Bilal Azhar Kayani
پاکستان کو ایران سے گیس کا ملنا بہت اہمیت کا حامل ہے
اگر یہ گیس مل جائے تو پاکستان کے توانائی سے متعلق بے تحاشہ مسائل حل ہو سکتے ہیں
تاہم ایران پر جو امریکی پابندیاں ہیں اس میں اس طرح کے پراجیکٹ بھی آتے ہیں
پاکستان کو اس معاملہ پر امریکہ سے کوئی چھوٹ ملنا بہت مشکل ہے
zahid Hussain
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججز کے کہنے پر فل کورٹ اجلاس پہلے بلا لیے جاتے تو یہ معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل تک نا جاتا
سپریم کورٹ میں میں دو سوچیں
چیف جسٹس فائز عیسی اس معاملہ کو حکومت کے حوالے کرنا چاہتے
جسٹس اطہر منااللہ ایسے واقعات کے خلافdeterrenceکی بات کر رہے
Hasnaat Malik
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
👇
youtu.be/pJPR36mfYS0?si…
Arifa Noor DawnNews Bilal Azhar Kayani Taimur Saleem Khan Jhagra zahid Hussain Hasnaat Malik