The_Pakistani_Girl(@Ordinary_Girl9_) 's Twitter Profileg
The_Pakistani_Girl

@Ordinary_Girl9_

| Social media Activist | | Insafian | | Editor | |History Reader | Researcher | student | | Teacher | | content Creator | | Our Hero Arshad Sharif Shaheed|

ID:1438379200319213571

linkhttps://www.tiktok.com/@the_pakistani_girl?_r=1&_d=e1fj8k9ja9bk51&sec_uid=MS4wLjABAAAAlLAmRCl9hGhf0N calendar_today16-09-2021 05:48:37

19,1K Tweets

1,3K Followers

374 Following

The_Pakistani_Girl(@Ordinary_Girl9_) 's Twitter Profile Photo

کسی کو مسلسل نظر انداز کرنے سے، مضبوط سے مضبوط تعلق بھی ٹوٹ جاتا ہے!

account_circle
The_Pakistani_Girl(@Ordinary_Girl9_) 's Twitter Profile Photo

میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں۔۔
مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا....

account_circle
The_Pakistani_Girl(@Ordinary_Girl9_) 's Twitter Profile Photo

We grew up thinking that Allah tala will punish us for not praying, but now we realize that not praying is actually the punishment <<<<

account_circle
The_Pakistani_Girl(@Ordinary_Girl9_) 's Twitter Profile Photo

قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں ، کب سچے کرتے ہیں۔۔۔

آگفتگو کر!! فلسفے پر! جنوں پر! عشق پر!
یہ پیار مُحبت کی باتیں، تو بچے کرتے ہیں۔۔!!

account_circle
The_Pakistani_Girl(@Ordinary_Girl9_) 's Twitter Profile Photo

تیری نظر کو کبھی اشک کی ہوا نہ لگے
تیرے یقین کوکسی طور بھی دغا نہ ملے
خُدا کرے کہ تیری عمر غم سے دور کٹے♡

Javeria Siddique

تیری نظر کو کبھی اشک کی ہوا نہ لگے تیرے یقین کوکسی طور بھی دغا نہ ملے خُدا کرے کہ تیری عمر غم سے دور کٹے♡ #JaveriaSiddique @javerias
account_circle
The_Pakistani_Girl(@Ordinary_Girl9_) 's Twitter Profile Photo

بڑا مزا ہو حشر میں ہم کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو، خدا کے لیے
- داغ دہلوی

account_circle
The_Pakistani_Girl(@Ordinary_Girl9_) 's Twitter Profile Photo

نہ میں مومن وچ مسیت آں
نہ میں وچ کفر دی ریت آں
نہ میں پاکاں وچ پلیت آں
نہ میں موسی نہ فرعون
بلھا کیہ جاناں میں کون۔۔۔

account_circle