PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profileg
PDMAKP OFFICIAL

@PDMAKP

ID:826694169095766016

linkhttp://www.pdma.gov.pk/ calendar_today01-02-2017 07:30:23

2,9K Tweets

6,7K Followers

35 Following

PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

*پی ڈی ایم اے اپڈیٹس*

پی ڈی ایم اے کی جانب سے پچھلے 2 روز کے دوران بارش کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری..
بارشوں کے باعث 7 افراد جابحق اور 10 زخمی ہوئے ..
بارش کے باعث 15 گھروں کو مکمل جبکہ 69 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا.

*پی ڈی ایم اے اپڈیٹس* پی ڈی ایم اے کی جانب سے پچھلے 2 روز کے دوران بارش کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری.. بارشوں کے باعث 7 افراد جابحق اور 10 زخمی ہوئے .. بارش کے باعث 15 گھروں کو مکمل جبکہ 69 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا.
account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

*پی ڈی ایم اے اپڈیٹس*

پی ڈی ایم اے کی جانب سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری..
کل رات سے ہونے والی بارش کے باعث ایک شخص جابحق اور دو زخمی ہوئے ..
بارش کے باعث 1 گھر کو مکمل جبکہ 4 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا.

*پی ڈی ایم اے اپڈیٹس* پی ڈی ایم اے کی جانب سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری.. کل رات سے ہونے والی بارش کے باعث ایک شخص جابحق اور دو زخمی ہوئے .. بارش کے باعث 1 گھر کو مکمل جبکہ 4 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا.
account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کانیا سلسلہ 10 اپریل سے شروع ہونے کا امکان۔

پی ڈی ایم اے نےتمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کےلیے نیا مراسلہ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے
بارشوں اوربرفباری کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت

خیبرپختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کانیا سلسلہ 10 اپریل سے شروع ہونے کا امکان۔ پی ڈی ایم اے نےتمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کےلیے نیا مراسلہ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے بارشوں اوربرفباری کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت
account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

PDMA, KP kicks off contingency planning for Monsoon 2024 with a crucial meeting chaired by the DRM Director. Stakeholders from frontline Federal Departments unite to strategize preparedness measures, initiatives, and anticipated challenges.

PDMA, KP kicks off contingency planning for Monsoon 2024 with a crucial meeting chaired by the DRM Director. Stakeholders from frontline Federal Departments unite to strategize preparedness measures, initiatives, and anticipated challenges.
account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

*پی ڈی ایم اے اپڈیٹس*
صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز بارش/ژالہ باری کے باعث 10 افراد جانبحق جبکہ 12 افراد زخمی . جانبحق افراد میں 8 بچے اور 2 خواتین جبکہ زخمیوں میں 9 بچے، دو خواتین اور 1 مرد شامل.مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے مجموعی طور پر 27 گھروں کو نقصان پہنچا

*پی ڈی ایم اے اپڈیٹس* صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز بارش/ژالہ باری کے باعث 10 افراد جانبحق جبکہ 12 افراد زخمی . جانبحق افراد میں 8 بچے اور 2 خواتین جبکہ زخمیوں میں 9 بچے، دو خواتین اور 1 مرد شامل.مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے مجموعی طور پر 27 گھروں کو نقصان پہنچا
account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

*پی ڈی ایم اے اپڈیٹس*
صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز بارش /ژالہ باری کے باعث 5 افراد جانبحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے. جانبحق افراد میں 4 بچے اور ایک خاتون جبکہ زخمیوں میں 5 بچے، دو خواتین اور 1 مرد شامل . مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے 4 گھروں کو جزوی نقصان بھی پہنچا۔

*پی ڈی ایم اے اپڈیٹس* صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز بارش /ژالہ باری کے باعث 5 افراد جانبحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے. جانبحق افراد میں 4 بچے اور ایک خاتون جبکہ زخمیوں میں 5 بچے، دو خواتین اور 1 مرد شامل . مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے 4 گھروں کو جزوی نقصان بھی پہنچا۔
account_circle
Faisal Amin Khan(@FaisalAminKhan) 's Twitter Profile Photo

CM KP offered condolences to the families of deceased & issued directions for compensation amount which has been released for deceased/injured persons in sad incident of roof collapse in South Waziristan.
PTI

CM KP offered condolences to the families of deceased & issued directions for compensation amount which has been released for deceased/injured persons in sad incident of roof collapse in South Waziristan. @PTIofficial
account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر چترال اپر اور دیر اپر کو ریلیف ہیڈ سے مزید تین تین کروڑ روپے جاری۔

متعلقہ ضلعی انتظامیہ کوامدادی سرگرمیوں کے لیے رقم جاری کی گئی ۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے
متاثرہ افراد کو مشکل گھڑی میں تنہانہیں چھوڑینگے ۔وزیراعلی

account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی نے تمام متعلقہ اداروں پی ڈی ایم اے،ضلعی انتظامیہ کو مکمل الرٹ کی ہدایات جاری کردی۔
عوام کو بروقت ریلیف پہچانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور

پی ڈی ایم اے تمام اضلاع کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے
2/2

وزیراعلی نے تمام متعلقہ اداروں پی ڈی ایم اے،ضلعی انتظامیہ کو مکمل الرٹ کی ہدایات جاری کردی۔ عوام کو بروقت ریلیف پہچانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور پی ڈی ایم اے تمام اضلاع کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے 2/2
account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران صوبہ بھرمیں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے حادثات کےنتجے میں ابتک 21 افرادجانبحق جبکہ 37 افرادزخمی ہوئے
متاثرہ افراد کو فوری طور پر ریلیف مہیا کرنے کی ہدایت۔جاںبحق افرادکے ورثاء کو فوری طور پر امدادی چیکس مہیا کرنے کی ہدایت۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا 1/2

گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران صوبہ بھرمیں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے حادثات کےنتجے میں ابتک 21 افرادجانبحق جبکہ 37 افرادزخمی ہوئے متاثرہ افراد کو فوری طور پر ریلیف مہیا کرنے کی ہدایت۔جاںبحق افرادکے ورثاء کو فوری طور پر امدادی چیکس مہیا کرنے کی ہدایت۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا 1/2
account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

سیاحوں نے مشکل صورتحال میں امدادی کارروائیاں پرصوبائی حکومت ،پی ڈی ایم اے اور ریسکیو اداروں کا خصوصی طور پرشکریہ ادا کیا۔

۔مشکل حالات میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1700 پر مدد کی درخواست کی۔سیاح

۔ ریسکیو ٹیمز اور مشینری بھجوانے پر ہم امدادی اداروں کے مشکور ہیں۔سیاح

account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

مالم جبہ میں شدید برفباری کے باعث گزشتہ 10 گھنٹوں سے محصورچھ سیاحوں کو ریسکیوکرلیاگیا۔
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے

صوبائی حکومت کےخصوصی احکامات پر اس وقت پی ڈی ایم اے،ضلعی انتظامیہ ، ریسکیو1122 اور تمام متعلقہ ادارے مکمل الرٹ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان

account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم اے اپڈیٹس

بارشوں سے حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ، 9 افراد زخمی، پی ڈی ایم اے رپورٹ

۔دیر لوئر کے متاثرہ افراد میں خوراک اور امدادی سامان تقسیم کر دیا گیا۔

۔کرم اور سوات کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کر دیا گیا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان

account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم اے اپڈیٹس

بارشوں سے حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ، 9 افراد زخمی، پی ڈی ایم اے رپورٹ

۔دیر لوئر کے متاثرہ افراد میں خوراک اور امدادی سامان تقسیم کر دیا گیا۔

۔کرم اور سوات کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کر دیا گیا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان

پی ڈی ایم اے اپڈیٹس بارشوں سے حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ، 9 افراد زخمی، پی ڈی ایم اے رپورٹ ۔دیر لوئر کے متاثرہ افراد میں خوراک اور امدادی سامان تقسیم کر دیا گیا۔ ۔کرم اور سوات کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کر دیا گیا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان
account_circle
PDMAKP OFFICIAL(@PDMAKP) 's Twitter Profile Photo

صوبہ بھرمیں جاری بارشوں سے حادثات کےنتجے میں ابتک 4 افرادجانبحق جبکہ9 افرادزخمی ہوئے

4 گھروں کو جزوی جبکہ2 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا

متاثرہ اضلاع میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں بند سڑکوں کو کھلولنے کے لیے اقدامات کئے جارہےہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان

account_circle