PTI Khyber Pakhtunkhwa
@PTIKPOfficial
Official Twitter account of Pakistan Tehreek-e-Insaf, Khyber Pakhtunkhwa
ID:823305523
http://www.insaf.pk 14-09-2012 13:29:06
133,1K Tweets
504,5K Followers
99 Following
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ اندرون امامیہ گیٹ میں آتشزدگی کا واقعہ، وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا اظہار افسوس
وزیراعلی کا واقعے میں دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار۔ سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار!!
#KPUpdates
ضلع شانگلہ کے علاقہ پیر آباد پاگوڑئ میں ٹریفک کا المناک حادثہ، وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا اظہار افسوس
وزیر اعلی کا المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار!!
#KPUpdates
صوبے میں شروع ہونے والے انٹر ریجنل انڈر 23 گیمز کاافتتاح وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور 28 مئی کو شام حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کریں گے۔
مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان
Syed Fakhar Jehan
#KhelRahaHaiKP
Minister for #KPSports & Youth Affairs -Syed Fakhar Jehan , has recorded a video message regarding 𝐊𝐏 𝐔-𝟐𝟑 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫-𝐑𝐞𝐠𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐆𝐚𝐦𝐞𝐬 which are starting ttoday at various Sports Complexes across the Province. #KhelRahaHaiKP
Get ready for the Grand Opening Ceremony of the KP U-23 Inter-Regional Games 2024 organized by the Directorate General of Sports, Khyber Pakhtunkhwa.
Let the games begin!🏅
#KhelRahaHaiKP
خان صاحب پر ہے کہ انہوں نے کب پرامن احتجاج کی کال دینی ہے اس حکومت سے لوگ مایوس ہیں اور غصے میں بھی ہیں معیشت کو اس وقت جن ریفارمز کی ضرورت ہے وہ یہ حکومت نہیں کر سکتی کیونکہ ان کے پاس نہ مینڈیٹ ہے نہ عوام کی سپورٹ #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
تقریباً ایک سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا میں اپنی فیملی سے نہیں ملا یہ زندگی آسان نہیں تھی۔ ابھی تک پارٹی قائدین و کارکنان پر ظلم و ستم جاری ہے - ہم نے پہلے بھی ظلم و جبر برداشت کیا آگے بھی کریں گے اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ حماد اظہر #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
انشاءاللہ ایک دن آئے گا جب فلسطین کے لوگوں کو اپنا حق ملے گا اور ہم دعا کرتے ہیں کہ وہ دن جلد آئے۔ عمران خان
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan's condemnation statement from prison against Israel's war crimes in Gaza and the genocide of the Palestinians.
#GazaGenocide
Get ready for the Grand Opening Ceremony of the KP U-23 Inter-Regional Games 2024 organized by Directorate General of Sports, Khyber Pakhtunkhwa.
Let the games begin!🏅 #KhelRahaHaiKP
اوکاڑہ میں شادی کی تقریب کے موقع پر' تیرا یار، میرا یار... قیدی نمبر804' کی نعرہ بازی۔
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
ایجنسیاں اب خواجہ سراؤں کے بھیس میں سامنے آرہی ہیں، ایک صاحب چادر لیکر خواجہ سرا بنا ہوا تھا مطلب یہ لوگ اب کس حد تک لیکر جائیں گے قوم کو۔اعتزاز احسن
#نامعلوم_خواجہ_سرا