PTI Organization of International Chapters
@PTIOIC
OIC oversees national PTI elections in countries outside of Pakistan. The aim is to facilitate paid membership, a connection with the PK diaspora and PTI in PK
ID:1583567137897173006
21-10-2022 21:14:43
12,7K Tweets
5,5K Followers
77 Following
Justice delayed is justice denied. Seems to be normal practice for the Pakistani justice system.
In this case, justice is blatantly being denied! #عمران_خان_کو_انصاف_دو
پوری قوم کامطالبہ ہے #عمران_خان_کو_انصاف_دو ساری قوم گواہ ہےکس طرح عمران خان کوتمام حقوق سےمحروم رکھاجارہاہےپہلےجج دلاورنےتمام قوانین توڑےحق دفاع سےمحروم کیاگواہان کوپیش کرنےنہیں دیاگیااوراب بلاجوازاپیل کی سماعت کوطول دیاجارہاہے
وہ لوگوں کے دل میں رہنے کا ہنر جانتے ہیں ، انہیں کال کوٹھڑی میں قید کر کہ نہیں رکھا جا سکتا ۔
#عمران_خان_کو_انصاف_دو
پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا کہ کوئی عوامی لیڈر اس مضبوطی اور دلیری کے ساتھ وقت کے فرعونوں کے خلاف ڈٹ گیا ہو۔
آج پاکستان کے عوام اپنے محبوب قائد کے لئے انصاف مانگ رہے ہیں اور ملک کی عدلیہ سوائے ایک ڈھونگی کا کردار ادا کرنے کے کچھ نہیں کررہی ہیں۔ #عامر_فاروق_بےنقاب
Letters to Imran khan keep flooding social media. The nation continues to express their love, admiration, and concern for their beloved leader. #LetterToImranKhan
No end to the love this nation have for the most honest and brave leader they’ve had in decades. #عمران_خان_سرخرو
پاکستان تحریک انصاف کاایسےعناصرسےکوئی تعلق نہیں جوچئیرمین عمران خان کی ہدایات کےبالکل خلاف جاکرغیرمہذب رویےاختیارکرتے ہیں۔ پی ٹی آئی لندن کایوم آزادی کاپروگرام کرینفرڈ میں ہوا۔ہائی کمیشن کےباہربدمزگی کرنےوالوکاپی ٹی آئی سےتعلق نہیں،انکا ذاتی فعل ہے۔صدرپی ٹی آئی لندن Waqas Sagar
پاکستان کی عوام یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ جس ایجنڈے کو بنیاد بناکر خان صاحب کی حکومت کو گرایا گیا تھامعیشت کی ترقی اور ڈالر کے استحکام کے شادیانے بجائے گئے تھے وہ ترقی اور استحکام عوام دیکھنے سے قاصر ہیں اور جاننا چاہتے ہیں اس مہم جوئی کا کون قصور وار ہے۔ #قیدی_ہے_غلام_نہیں
میرے مرشد جتنی ہمیں اپنی حقیقی آزادی اور اشرافیہ کے اس نظامِ غلامانہ سے آزادی کی ضرورت ہے اس سب سے بڑھ کر ہمیں اپنا قائد صحت و سلامتی کے ساتھ آزاد چاہیئے۔
اور ہماراوعدہ ہے کہ قائد کی باعزّت رہائی تک چین کا سکھ کا سانس نہیں لیں گے۔ #خان_کا_گناہ_وطن_سےوفا #قیدی_ہے_غلام_نہیں
پاکستانیوں کی جانب سے اپنے محبوب لیڈر کو خطوط لکھنے کا سلسلہ جاری ہے.
جب ملک میں آئین اور قانون کی تدفین ہوجائے، تو چیئرمین عمران خان جیسے محب وطن انسان کو بغیر کسی جرم ، پابند سلاسل کردیا جاتا ہے.
#LetterToImranKhan
Overseas Pakistanis, you’re also the hope of the nation and your help is once again needed. Please donate towards this cause of Haqeeqi Azaadi, and help Chairman Imran Khan towards achieving success for Pakistan. #قیدی_ہے_غلام_نہیں
Results of the regime change operation.
Economic indicators show how the lives of ordinary Pakistanis have been affected by the resulting political instability and record inflation. #قیدی_ہے_غلام_نہیں