PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profileg
PTV News

@PTVNewsOfficial

Official X handle of PTV News; the News & Current Affairs Channel of PTV, the State Broadcaster of Pakistan https://t.co/I5dwe1y8MY

ID:362330967

linkhttp://www.ptv.com.pk calendar_today26-08-2011 06:41:32

237,2K Tweets

1,8M Followers

184 Following

Follow People
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب کی اہمیت پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ٹاپ سطح پررہی ہے۔جب سےپاکستان بناسعودیہ نےقدم قدم پرمعاشی بہتری کےلئےساھھ دیا۔پاکستان بھی بہت سےمواقع پرسعودیہ کیساتھ کھڑا رہاساتھ دیا۔پاکستان کوامدادنہیں بلکہ باہمی تعاون درکارہےجوموسمی حالات سمیت معاشی معاملات پرقابوپاسکیں۔رشیدصافی

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

The Federal Minister for Commerce and Investment, Syed Naveed Qamar, met Minister-President of Flanders, Mr. Jan Jambon, in Brussels today.

عمران خان نے ایک تماشا لگانا ہے وہ پہلے بھی یہی کچھ کرتے رہے ہیں ۔

بلال کیانی - رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)
Shahzad Raza
Taj Haider
Kamran Murtaza
@BilalAKiyani
Dr. Farooq Adil

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا لانگ مارچ ایک مخصوص واقعے سے فائدہ اٹھانے کی کوشش ہے ۔
ڈاکٹر فاروق عادل - تجزیہ کار
Shahzad Raza
Taj Haider
Kamran Murtaza
@BilalAKiyani
Dr. Farooq Adil

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

مجھے براہ راست اطلاع تو نہیں ہے لیکن سننے میں آرہا ہے کہ بات چیت ہوئی ہے ۔
سینیٹر تاج حیدر - رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
Shahzad Raza
Taj Haider
Kamran Murtaza
@BilalAKiyani
Dr. Farooq Adil

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

پرامن احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن پی ٹی آئی کے ماضی کے احتجاج کا ریکارڈ کچھ حوصلہ افزا نہیں ہے ۔
سینیٹر کامران مرتضی - رہنما جمیعت علمائے اسلام
Shahzad Raza
Taj Haider
Kamran Murtaza
@BilalAKiyani
Dr. Farooq Adil

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

ٹورنامنٹ ابھی تک تو اوپن ہے اور اہم میچ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا ہے جو کہ بہت مشکل ہے: شکیل شیخ
@aounsahi
@imarslansherazi
@Shakilsh58
@ahmadnawaz93

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

آئرلینڈ ٹیم نے آج کے میچ میں انگلینڈ کو ہرا کر دوسری ٹیموں کو یہ دکھایا ہے کہ انگلینڈ کو کیسے پھنسنا ہے: ثنا میر
@aounsahi
@imarslansherazi
Sana Mir ثناء میر
@ahmadnawaz93

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

پوائنٹس ٹیبل پر آئرلینڈ کی ٹیم اوپر جبکہ بڑی ٹیمیں نیچے جا رہی ہے: شکیل شیخ
@aounsahi
@imarslansherazi
@Shakilsh58
@ahmadnawaz93

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

انگلینڈ اور آئرلینڈ کے میچ کے بعد ورلڈ کپ بہت ہی دلچسپ ہو گیا ہے : سید محمد اویس
@aounsahi
@imarslansherazi
Syed Muhammad Owais
@ahmadnawaz93

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور بھارت کے میچ میں ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا نے یہ سوچا کہ ہم پاکستان کے بہترین باؤلر حارث رؤف کے خلاف جارحانہ کھیل کر میچ جیت سکتے ہیں : ثنا میر
@aounsahi
@imarslansherazi
Sana Mir ثناء میر
@ahmadnawaz93

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلین کرکٹر اپنے کریئر اور نظم و ضبط کے لحاظ سے بہت سنجیدہ ہے: شکیل شیخ
@aounsahi
@imarslansherazi
@Shakilsh58
@ahmadnawaz93

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

اس ورلڈ کپ میں غلطی کی گنجائش کسی بھی ٹیم کے پاس نہیں اور میچز بارش کی نذر ہوتے نظر آ رہے ہیں : ثنا میر
@aounsahi
@imarslansherazi
Sana Mir ثناء میر
@ahmadnawaz93

account_circle