PMLN Media(@PmlnMedia) 's Twitter Profileg
PMLN Media

@PmlnMedia

PMLN Media account

ID:445369611

linkhttp://www.pmln.org calendar_today24-12-2011 09:46:33

36,6K Tweets

319,6K Followers

80 Following

PMLN Media(@PmlnMedia) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اپنی انا، ضد، سیاسی انتقام اور اپنی سیاست بچانے کے چکر میں رہا جس سے ملک تقریباً ڈیفالٹ کر چکا تھا
اس کے برعکس شہباز شریف نے سیاسی کیریئر کی پرواہ نہیں کی لیکن ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا.
پس ثابت ہوا مسلم لیگ ن ہی پاکستان کی حقیقت وارث جماعت ہے.

عمران خان اپنی انا، ضد، سیاسی انتقام اور اپنی سیاست بچانے کے چکر میں رہا جس سے ملک تقریباً ڈیفالٹ کر چکا تھا اس کے برعکس شہباز شریف نے سیاسی کیریئر کی پرواہ نہیں کی لیکن ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا. پس ثابت ہوا مسلم لیگ ن ہی پاکستان کی حقیقت وارث جماعت ہے. #ریاست_بچ_گئی_ہے
account_circle
PMLN Media(@PmlnMedia) 's Twitter Profile Photo

ایک سیاست دان کے لیے سیاست کو قربان کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
یہ ہے وہ ہیرو جس نے ریاست بچانے کے لیے سیاست کی قربانی سے دریغ نہیں کیا
شہباز پاکستان نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچا لیے

ایک سیاست دان کے لیے سیاست کو قربان کرنا بہت مشکل ہوتا ہے یہ ہے وہ ہیرو جس نے ریاست بچانے کے لیے سیاست کی قربانی سے دریغ نہیں کیا شہباز پاکستان نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچا لیے #ریاست_بچ_گئی_ہے
account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙠𝙝𝙖𝙣 🦁🇵🇰(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے خود اپنے بوجھ کو بڑھایا ہے ابھی تو صرف ایک کیس ہے آنے والے دن اس سرٹیفائیڈ چور کے لئے اور مشکل ہونگے

account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo



الحمدللہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی شب و روز کی محنت سے پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے باہر نکلا روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے سی پیک کی بحالی ہوئی طلبہ کے لئے پھر سے لیپ ٹاپ اسکیم سمیت دیگر انقلابی اقدامات کیئے گئے اسٹاک ایکسچینج میں واضح بہتری آئی ملک استحکام کے سفر پر…

#ریاست_بچ_گئی_ہے الحمدللہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی شب و روز کی محنت سے پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے باہر نکلا روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے سی پیک کی بحالی ہوئی طلبہ کے لئے پھر سے لیپ ٹاپ اسکیم سمیت دیگر انقلابی اقدامات کیئے گئے اسٹاک ایکسچینج میں واضح بہتری آئی ملک استحکام کے سفر پر…
account_circle
Khurram Abbas Bhatti(@KhurramBhatti01) 's Twitter Profile Photo

پچھلے 16 مہینے جو شہباز شریف حکومت کو ملے وہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین دن تھے عوامی حکومت نے ڈٹ کر مقابلہ کیا سیاست نہیں ریاست بچائی نہیں تو ہم سری لنکا بن جاتے جو بہت سے ملک دشمنوں کی خواہش تھی

پچھلے 16 مہینے جو شہباز شریف حکومت کو ملے وہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین دن تھے عوامی حکومت نے ڈٹ کر مقابلہ کیا سیاست نہیں ریاست بچائی نہیں تو ہم سری لنکا بن جاتے جو بہت سے ملک دشمنوں کی خواہش تھی #ریاست_بچ_گئی_ہے
account_circle
Badar Shahbaz(@BSWarraich) 's Twitter Profile Photo

اے خدا، اے خدا تجھ سے ہے التجا
پیارے وطن کے لئے پیاری سی ایک دعا۔ آئیں! ہم سب مل کر اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کریں تاکہ پاکستان حقیقی معنوں میں ایک جدید فلاحی اسلامی جمہوری ملک بن جائے۔ آمین

account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے #ریاست_بچ_گئی_ہے
account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙠𝙝𝙖𝙣 🦁🇵🇰(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن پاکستان کی سیاست کی وارث ہے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی علامت ہے پاکستان کی عزت وقار کی ضامن ہے

مسلم لیگ ن پاکستان کی سیاست کی وارث ہے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی علامت ہے پاکستان کی عزت وقار کی ضامن ہے #ریاست_بچ_گئی_ہے
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن جب بھی اقتدار میں آئی ملک و قوم کی بہتری کے فیصلے کیئے پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی بلندیوں تک لیکر گئی ہمیشہ ریاست اور اداروں کو مضبوط کیا ملک کی معیشت کو مستحکم رکھا اب بھی فتنہ نیازی کی پھیلائی تباہی کو سنوارا

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے پاکستان کو چار سال میں تباہی کے دہانے پہنچا دیا پاکستان کو معاشی سیاسی اخلاقی طور پر غیر مستحکم کیا پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ چکا تھا لیکن مسلم لیگ ن کی قیادت نے اپنی سیاست کو داو پر لگا کر ریاست بچانے کا مشکل فیصلہ کیا اور سرخرو ہوئے

account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

ریاست بچانے والے آج عزت و وقار کیساتھ وزیراعظم ہاوس سے رخصت ہوا اور سیاست بچانے والا آج سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکا ہے

ریاست بچانے والے آج عزت و وقار کیساتھ وزیراعظم ہاوس سے رخصت ہوا اور سیاست بچانے والا آج سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکا ہے #ریاست_بچ_گئی_ہے
account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

16 ماہ کی انتھک کاوشوں اور مشکل مگر دانشمندانہ فیصلوں کی بدولت اور ملک ایک مرتبہ پھر اپنی منزل کی جانب گامزن ہوچکا ہے خدانخواستہ ملک اگر دیوالیہ ہوجاتا تو آج عوام ایک ایک نوالے کو ترس رہے ہوتے لیکن PMLNنےاپنی سیاست قربان کر کے ریاست کو بچانے کا قومی فریضہ ادا کیا

16 ماہ کی انتھک کاوشوں اور مشکل مگر دانشمندانہ فیصلوں کی بدولت #ریاست_بچ_گئی_ہے اور ملک ایک مرتبہ پھر اپنی منزل کی جانب گامزن ہوچکا ہے خدانخواستہ ملک اگر دیوالیہ ہوجاتا تو آج عوام ایک ایک نوالے کو ترس رہے ہوتے لیکن PMLNنےاپنی سیاست قربان کر کے ریاست کو بچانے کا قومی فریضہ ادا کیا
account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙠𝙝𝙖𝙣 🦁🇵🇰(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

ریاست کو بچا کر شہبازشریف واپس لاہور پہنچ چکے ہیں مسلم لیگ ن کی یہ قربانی ہمیشہ پاکستان کی تاریخ کا حصہ رہے گی

ریاست کو بچا کر شہبازشریف واپس لاہور پہنچ چکے ہیں مسلم لیگ ن کی یہ قربانی ہمیشہ پاکستان کی تاریخ کا حصہ رہے گی #ریاست_بچ_گئی_ہے
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن نے سیاست قربان کردی لیکن ریاست ہر کوئی آنچ نہ آنے دی کیونکہ یہ ملک ہے تو سیاست بھی ہوتی رہے گی الحمدللہ مسلم لیگ ن نے 16 ماہ کے کم ترین عرصے میں ملک کو تباہی و بربادی کے گڑھے سے نکال کر ایک درست سمت گامزن کرنے کا حق ادا کیا ہے

مسلم لیگ ن نے سیاست قربان کردی لیکن ریاست ہر کوئی آنچ نہ آنے دی کیونکہ یہ ملک ہے تو سیاست بھی ہوتی رہے گی الحمدللہ مسلم لیگ ن نے 16 ماہ کے کم ترین عرصے میں ملک کو تباہی و بربادی کے گڑھے سے نکال کر ایک درست سمت گامزن کرنے کا حق ادا کیا ہے #ریاست_بچ_گئی_ہے
account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

شکریہ شہباز آپ کی محنت اور خدمت کا جذبہ جیت گیا پاکستان کو ڈیفالٹ دیکھنے والوں کی خواہشات کو اپنے پاوں تلے روند کر اگے بڑھتے چلے گئے اور آج پاکستان الحمدللہ مستحکم ہو کر اپنا سفر جاری کیئے ہوئے ہیں

account_circle
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

سیاست پر ریاست پاکستان کو ترجیح دی، 16 ماہ کے کم ترین عرصے میں دن رات محنت کی، بیشتر منصوبوں کا افتتاح کیا،عوام کی فلاح و بہبود کے لئے آسانیاں پیدا کیں، نیشنل گرڈ میں 5000 میگا واٹ بجلی کا اضافہ کیا اور بہت کچھ اور یہ سب وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہوا۔

سیاست پر ریاست پاکستان کو ترجیح دی، 16 ماہ کے کم ترین عرصے میں دن رات محنت کی، بیشتر منصوبوں کا افتتاح کیا،عوام کی فلاح و بہبود کے لئے آسانیاں پیدا کیں، نیشنل گرڈ میں 5000 میگا واٹ بجلی کا اضافہ کیا اور بہت کچھ اور یہ سب وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہوا۔ #ریاست_بچ_گئی_ہے
account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

اے خدا، اے خدا تجھ سے ہے التجا
پیارے وطن کے لئے پیاری سی ایک دعا۔ آئیں! ہم سب مل کر اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کریں تاکہ پاکستان حقیقی معنوں میں ایک جدید فلاحی اسلامی جمہوری ملک بن جائے۔ آمین

account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙠𝙝𝙖𝙣 🦁🇵🇰(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

ریاست بچانے کا عوام کی خدمت کا وعدہ ہر سیاسی جماعت کرتی ہے لیکن اپنے وعدوں پر عمل صرف مسلم لیگ ن کرتی ہے اور عمران خان کی پھیلائی ہوئی چار سالہ بربادی کو معیشت کی تباہی کے لئے بچھائی بارودی سرنگوں کو مسلم لیگ ن نے اپنی سیاست قربان کر کے صاف کیا

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ہمیشہ انتشار نفرت کی سیاست کو فروغ دیا درست سمت چلتی ریاست کو ڈی ٹریک کیا اپنے دور حکومت میں ریاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا لیکن وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں مختصر عرصہ میں انتھک محنت سے پاکستان کو دوبارہ ٹریک پر چڑھایا

account_circle