profile-img
RAShahzaddk

@RShahzaddk

Psychologist |Researcher|well-being consultant | Backup (@TheRAShahzad)

calendar_today14-08-2022 17:47:52

3,6K Tweets

20,1K Followers

111 Following

RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف تو بہت سئنیر جرنلسٹ تھا بہت معلومات رکھتا تھا طاقت کے بڑے ایوانوں کا گہرا دوست تھا بچہ یا معصوم ہرگز نہی تھا اب یہ جو معصومیت سے سوال پوچھ رہے اسے کینیا کون لے گیا ؟ اسے گاڑی کس نے دی ؟
بھائی صاحب کوئی اغوا کر کے تو لے نہی گیا تھا دنیا کے سب سے غیر محفوظ ملک کیوں گیا ؟

account_circle