RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profileg
RAShahzaddk

@RShahzaddk

Psychologist |Researcher|well-being consultant | Backup (@TheRAShahzad)

ID:1558872977923530752

linkhttps://youtube.com/@MindShiftedPak?si=9eWV7X5weC2igZB_ calendar_today14-08-2022 17:47:52

37,3K Tweets

95,3K Followers

325 Following

RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ خرم احمد کون ہے جسے نیروبی پولیس ارشد شریف کا بھائی بتا رہی ہے اور اس کے ساتھ نقار احمد کون جسے کینا پولیس کے مطابق ارشد کے قتل کے بعد فون کیا گیا؟
اور کینا پولیس کے مطابق یہ لوگ پراپرٹی ڈویلپر ہیں کینا کے ان پراپرٹی ڈویلپر کے ساتھ ارشد شریف کا کیا تعلق ہے ؟

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم یونیورسٹی کے ایک ریٹارڈ پروفیسر دو سال سے اطہر من اللہ کی عدالت میں پینشن کے لیے دھکے کھا رہا مگر اسے ڈیٹ نہی دی جا رہی ہے مگر دوسری طرف من اللہ اتنا ویلا ہے کہ کینیا میں ہوئے ایک قتل پر پاکستان میں عدالت لگا کر بیٹھ جاتا آدھی رات کو پی ٹی آئی کے کیسز سن کر رلیف دیتا ہے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

When you sleep with a python, one day he eat you
انگریزی کہاوت ہے جب آپ اژدھے کے ساتھ سوتے ہیں ایک دن وہ آپ کو کھا جاتا ہے ۔ دو ہاتھیوں کی لڑائی میں نقصان زمین کا ہوتا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ کا ایک حصہ اچھا اور ایک برا نہی ہوتا ہے
کون نہی جانتا وہ کن کے لیے کام کرتا تھا

When you sleep with a python, one day he eat you انگریزی کہاوت ہے جب آپ اژدھے کے ساتھ سوتے ہیں ایک دن وہ آپ کو کھا جاتا ہے ۔ دو ہاتھیوں کی لڑائی میں نقصان زمین کا ہوتا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ کا ایک حصہ اچھا اور ایک برا نہی ہوتا ہے کون نہی جانتا وہ کن کے لیے کام کرتا تھا
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف تو بہت سئنیر جرنلسٹ تھا بہت معلومات رکھتا تھا طاقت کے بڑے ایوانوں کا گہرا دوست تھا بچہ یا معصوم ہرگز نہی تھا اب یہ جو معصومیت سے سوال پوچھ رہے اسے کینیا کون لے گیا ؟ اسے گاڑی کس نے دی ؟
بھائی صاحب کوئی اغوا کر کے تو لے نہی گیا تھا دنیا کے سب سے غیر محفوظ ملک کیوں گیا ؟

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اور یہ لوگ آج اس مقتول کے وارث بن کر دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہے
ہاو کیوٹ

اور یہ لوگ آج اس مقتول کے وارث بن کر دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہے ہاو کیوٹ
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پولیس کسی بھی قتل پر تفتیش کا آغاز اس سوال ست کرتی ہے کہ اس کا سب سے بڑا بینفشری کون ہے
ارشد شریف کے قتل سے سب سے زیادہ کس کو فائدہ پہنچا ہے؟

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پہلے عامر لیاقت اور اب ارشد شریف کی موت کے حالات اللہ معاف کرے
سبق سیکھنے والوں کے لیے بہت کچھ ہے اللہ سے دعا کیجئے اللہ ہمیں ایسے راستوں سے بچائے جن کا انجام دنیا اور آخرت میں ہلاکت ہے
آمین

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اس سائٹ کے مطابق ارشد شریف نے ناکے پر گاڑی نہی روکی اور اس کے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا
سوال یہ کہ گاڑی کیوں نہی روکی ؟ کیا تھا گاڑی میں ؟

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ اکاونٹ ہے جس نے نیٹ فلیکس والی جھوٹی خبر پھیلائی تھی ارشد شریف کی موت کی زیادہ خبریں اور اس کی مخصوص اینگلنگ یہی اکاونٹ کر رہا ہے
کس کا ہے یہ اکاونٹ ؟
انگریزی تو بڑی فوجیوں والی لکھتا ہے
اس کا یہ بھی کہنا کہ ڈاکیومنٹری عمران جب وزیراعظم تھا تب ہی پاکستان میں بن گئی تھی

یہ وہ اکاونٹ ہے جس نے نیٹ فلیکس والی جھوٹی خبر پھیلائی تھی ارشد شریف کی موت کی زیادہ خبریں اور اس کی مخصوص اینگلنگ یہی اکاونٹ کر رہا ہے کس کا ہے یہ اکاونٹ ؟ انگریزی تو بڑی فوجیوں والی لکھتا ہے اس کا یہ بھی کہنا کہ ڈاکیومنٹری عمران جب وزیراعظم تھا تب ہی پاکستان میں بن گئی تھی
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

میں نہی مانتا ارشد شریف کو پاکستان میں خطرہ تھا وینا سے لے کر صدیق جان تک سابقہ پروجیکٹ کی ہر بھرتی پاکستان میں ہی ہے
جسٹس اطہر کے ہوتے تو اگر مودی بھی پاکستان آ جائے اور نیازی کے لیے کام کرے من اللہ نے اسے بھی پروٹیکٹو بیل دے کر پولیس کا ایک دستہ اس کی خفاظت پر لگا دینا ہے ۔

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے کہہ رہے کہ ارشد شریف نے عمران کے مشن کے لیے قربانی دی
میرا سوال یہ ہے کیا اس شہید یوتھ کے جنازے میں عمران نیازی اور بشری بی بی شرکت کریں گے ؟
یہ سوال آج ہر یوتھیے سے لازمی پوچھیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف آج بھی اسٹیبلشمنٹ کے اس دھڑے کے لیے کام کرتا تھا جو بہت مضبوط ہے اگر یقین نہی تو اطہر من اللہ کا اس کی موت پر فوری ایکشن اور سو موٹو دیکھ لیجئے
کل رات عمران ریاض نے حکم دیا ہمیں آج اس کی میت چاہیے آج اطہر من اللہ نے فوری حکم دیا آج ہی میت لائیں
اس ٹولے کو کیا خطرہ؟

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف نے چند دن پہلے ایک نیٹ فلیکس کی ڈاکیومنٹری کی جھوٹی کہانی پھیلائی اور جو ٹولہ آج سینہ کوبی کر رہا وہ ہی اس میں آگے آگے تھے
پھر اس کی موت کی خبر انہوں نے ہی نکالی اور اسے مرضی کا رنگ دیا
یہ لندن جیسی محفوظ جگہ سے کینیا گیا کیوں تھا ؟
کینیا کی وجہ شہرت کیا ہے؟

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

سو اطہر من اللہ نے نیازی کی نا اہلیت ختم کر دی ریمارکس دئیے یہ نا اہلی صرف موجودہ سیٹ سے ہے وہ چاہے تو الیکشن لڑ سکتا ہے
اگر شہباز گل بھی جج ہوتا تو شاید تھوڑی حیا کر لیتا اس نے تو ساری ہی اتار دی ہے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف ایجینسیوں اور فوج کے ساتھ کام کرتا تھا جنرل غفور کا ٹائٹ بڈی تھا جنرل فیض جب کور کمانڈر پشاور تھا اسی نے اسے باہر بھجوایا تھا یہی ارشد ابصار عالم کو گولی لگنے پر انڈین فلموں کے ٹوٹے ٹویٹ کر مذاق اڑا رہا تھا اطہر من اللہ کے اور فیض کے ہوتے اسے ڈر کیا تھا ؟
کہانی گہری ہے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

موت ہمیں اداس کر دیتی ہے اچانک موت اور بھی اداس کرنے والی ہوتی ہے اور کسی کی موت سفاک لوگ ہی خوش ہو سکتے ہیں
مگر ان لوگوں کی ابلیسیت کا الگ ہی لیول جو اچانک موت کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں
نارمل گرفتاری کو کپڑے اتارنے اور پھر جنسی تشدد بناتی وہ اب فائدہ اٹھا رہی

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ پاکستان کی حکمران کلاس کے شجرے چیک کیجئے ساری جماعتوں میں ٹاپ پر چند خاندان نظر آئیں گے ان کے بچے بھتیجے بھانجے ہی عہدیدار بنتے آپ نون لیگ کی خواتین کی مخصوص نشتوں کی لسٹ اٹھائیں موجودہ وزیروں کی بیویاں ،بیٹیاں حتی کے بھتیجیاں بھانجیاں نظر آئیں گی یہی حال سوشل میڈیا ٹیم کا ہے

account_circle