Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profileg
Rashid Nasrullah

@RashidNasrulah

All the ills of Democracy can be cured by more Democracy

ID:1088595185037135872

calendar_today25-01-2019 00:31:32

20,6K Tweets

345,2K Followers

24,9K Following

Follow People
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

راشد نصراللہ صاحب کاوزیر اعلیٰ کلینک آن ویلز کادورہ۔
علاج عوام کی دہلیزپرحاضر۔مریض کی ایک App کےذریعے رجسٹریشن۔ویکسین،الٹراساؤنڈ،زچہ بچہ کے حوالے سےسیکشن بھی موجودہیں۔مریض کومفت دوائی دی جاتی ہےاورایک پیسہ بھی مریض سےوصول نہیں کیاجاتا۔👍👏👏👍
Maryam Nawaz Sharif Rashid Nasrullah

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ہمارے دروازے پر صحت کی سہولت دے کر مریم نواز شریف نے ہمارے دل جیت لئے ہیں۔

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

آج کلینک آن ویلز پر بزرگ مریض خواتین علاج کے بعد مفت دوائی لئے مریم نواز شریف کو دعائیں دیتی ہوئی باہر نکل رہی تھیں۔

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ کلینک آن ویلز کا وزٹ کیا، یہ دیکھ کر دل خوش ہوا کہ کس طرح عوام کی دہلیز پر صحت کی سہولت دی جا رہی ہے۔
انتہائی سادہ طریقہ کار، مریض کلینک میں آتا ہے، اسکی فوری رجسٹریشن ایک ایپ کے ذریعے کی جاتی ہے، اگر ویکسین کی ضرورت ہے تو مریض اس سیکشن میں آ جاتا ہے، طبی امداد کیلئے

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

76 سالوں میں کسی وزیر اعلیٰ کی یہ پہلی بجٹ سپیچ تھی جس میں پہلے 100 دنوں بارے یہ نہیں کہا گیا کہ میں یہ کروں گی، بلکہ جواب تھا کہ میں یہ یہ کام کر کے آئی ہوں۔

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کا
وہی شاگرد ہیں جو خدمت استاد کرتے ہیں

میرے ساتویں جماعت کے استاد امیر الدین خان۔ دہائیوں بعد جذباتی ملاقات۔ ماں باپ اور استاد کا ادب کامیابی کی کنجی ہے۔

ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کا وہی شاگرد ہیں جو خدمت استاد کرتے ہیں میرے ساتویں جماعت کے استاد امیر الدین خان۔ دہائیوں بعد جذباتی ملاقات۔ ماں باپ اور استاد کا ادب کامیابی کی کنجی ہے۔
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کا ہر کارکن، اپنی وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی پر فخریہ طور پر خوش ہے

پنجاب کا ہر کارکن، اپنی وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی پر فخریہ طور پر خوش ہے
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بھر سے آئے لیگی کارکنان سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں، سب ایک بات پر متفق ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی کا رزلٹ عام آدمی تک پہنچنا شروع ہو چکا۔

کارکنان مسلم لیگ ن، میاں نواز شریف کے متوالوں سے مل کر دلی خوشی ہوتی ہے۔ یہی دوست پارٹی کا سرمایہ ہیں۔

کارکنان مسلم لیگ ن، میاں نواز شریف کے متوالوں سے مل کر دلی خوشی ہوتی ہے۔ یہی دوست پارٹی کا سرمایہ ہیں۔
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

لاہور شہر کے تاریخی اور قدیمی ورثہ کی بحالی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری کی ملاقات

اندرون لاہور کی قدیمی اور تاریخی عمارتوں کی ماضی کی آب و تاب کی بحالی کے امور پرتفصیلی تبادلہ خیال
محمد نواز شریف نے اندرون

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی والٹن روڈ کی ری ماڈلنگ اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے دورہ کی جھلکیاں !

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اقلیتوں خصوصی طور پر سکھوں کیلئے جو تاریخی کام 100 دن میں کئے وہ بقیہ کوئی اور پانچ سالوں میں نہیں کر سکا۔ کرتار پور انکی آمد سے پوری دنیا کی سکھ برادری خوش ہے۔

account_circle