Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profileg
Samina Qasim.

@qas58

Daughter of a patriotic Muslim Leaguer. An author and a teacher. My tweets, likes and opinions are my own and not the views of anyone else.

ID:1311885541

calendar_today28-03-2013 22:25:01

59,2K Tweets

24,7K Followers

2,1K Following

Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

حُجاج آج میدان عرفات میں جمع ہو رہےہیں۔منی سےعرفات کی ٹرینیں چل رہی ہیں۔بڑی تعدادمیں حُجاج کرام مسجد نمرہ پرموجودہیں۔
یوم عرفہ۔۔حج کا رُکن اعظم۔۔
عرفات میں قیام کرکےگُزرنےکے بعد اللہ پاک سارےگناہ دھو ڈالتا ہےاورسچےدل سےکی گئی توبہ قبول فرماتاہے.انشاءاللہ۔
🕋

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

گراؤنڈ میں ہار کر بچے کو رُلا دیا۔۔
پاکستان میں پوری عوام رو رہی ہے۔۔
محسن نقوی صاحب اب کیا کرنا ہے ؟
Major Surgery
Or
Key Hole Surgery
Mohsin Naqvi

گراؤنڈ میں ہار کر بچے کو رُلا دیا۔۔ پاکستان میں پوری عوام رو رہی ہے۔۔ محسن نقوی صاحب اب کیا کرنا ہے ؟ Major Surgery Or Key Hole Surgery @MohsinnaqviC42
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

انسانوں کی سب سے بڑی خیمہ بستی۔۔ منی!
اس روح پرورمنظرکودیکھنےاور محسوس کرنےوالےلوگ کتنے خوش نصیب ہیں۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
ترجمہ:
حاضرہوں اے اللہ میں حاضرہوں میں حاضر ہوں

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

مناسک حج کاآج سےآغازہوگیا۔ منٰی میں دنیاکی سب سےبڑی خیمہ بستی میں لاکھوں عازمین حج مکہ سےمنٰی پہنچ گئے۔حُجاج آج منیٰ میں قیام کریں گے، نمازوں کی ادائیگی اوردیگر عبادات کی جائیں گی۔حج کارُکن اعظم وقوفِ عرفہ کل اداکیا جائےگا۔شام میں مذدلفہ روانہ ہوں گےاوررات قیام کرینگے۔

مناسک حج کاآج سےآغازہوگیا۔ منٰی میں دنیاکی سب سےبڑی خیمہ بستی میں لاکھوں عازمین حج مکہ سےمنٰی پہنچ گئے۔حُجاج آج منیٰ میں قیام کریں گے، نمازوں کی ادائیگی اوردیگر عبادات کی جائیں گی۔حج کارُکن اعظم وقوفِ عرفہ کل اداکیا جائےگا۔شام میں مذدلفہ روانہ ہوں گےاوررات قیام کرینگے۔ #Hajj2024
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

تصحیح 👇
مریم نواز صاحبہ نےاپنی ٹوئیٹ میں بتایاہےکہ پہلےجوخبر آئ تھی کہ چندڈاکٹروں کوگرفتار کیاگیا وہ درست نہیں ہےبلکہ مریم صاحبہ نےخودenquiry کی ہےاور ساہیوال اسپتال کےMS,DMS اور Admin Officer قصوروار پاۓگئےہیں اورانہیں نوکری سے فارغ کیاجارہا ہے👇
Maryam Nawaz Sharif DR. ADNAN KHAN

تصحیح 👇 مریم نواز صاحبہ نےاپنی ٹوئیٹ میں بتایاہےکہ پہلےجوخبر آئ تھی کہ چندڈاکٹروں کوگرفتار کیاگیا وہ درست نہیں ہےبلکہ مریم صاحبہ نےخودenquiry کی ہےاور ساہیوال اسپتال کےMS,DMS اور Admin Officer قصوروار پاۓگئےہیں اورانہیں نوکری سے فارغ کیاجارہا ہے👇 @MaryamNSharif @Dr_Khan
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی بیٹی ، پنجاب کے عوام کی ماں جیسی شخصیت , ساہیوال میں 11 بچوں کی اموات کے سانحہ پر نہایت افسردہ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ۔
چار ڈاکٹروں کو غفلت اور لا پرواہی کی بنا پر گرفتار کر لیا گیا۔
Maryam Nawaz Sharif DR. ADNAN KHAN

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

حج کےایام میں اس بندہءخدا کی مغفرت کی خصوصی دعاکیجئے۔
نےبحیثیت وفاقی وزیرمذہبی امور2022 میں پاکستانی حاجیوں کےلیئےبذات خودسعودیہ جاکرکمرےبُک کروائےتھے.
اُسوقت12لاکھ والاحج 7لاکھ 50ہزارمیں کروایاتھا.
الله تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرماۓ۔آمین 🤲

حج کےایام میں اس بندہءخدا کی مغفرت کی خصوصی دعاکیجئے۔ #مفتی_عبدالشکور نےبحیثیت وفاقی وزیرمذہبی امور2022 میں پاکستانی حاجیوں کےلیئےبذات خودسعودیہ جاکرکمرےبُک کروائےتھے. اُسوقت12لاکھ والاحج 7لاکھ 50ہزارمیں کروایاتھا. الله تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرماۓ۔آمین 🤲
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz enjoying the drama during Budget speech in the Punjab assembly along with other members. First amusing experience for her as Chief Minister Punjab.🤣😁
I love the picture of Nawaz Sharif saheb kept beside her. ❤️🙌
Maryam Nawaz Sharif
Marriyum Aurangzeb
Azma Zahid Bokhari

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

یوم عرفہ کی بہترین دعا۔
حوالہ:ترمذی شریف
👇💚
لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
“اللہ کےسواکوئی معبودبرحق نہیں،اسکا کوئی شریک نہیں بادشاہی اسی کی ہے۔تمام تعریفیں اسی کےلیےہیں اوروہ ہر چیزپرقادرہے”

یوم عرفہ کی بہترین دعا۔ حوالہ:ترمذی شریف 👇💚 لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ “اللہ کےسواکوئی معبودبرحق نہیں،اسکا کوئی شریک نہیں بادشاہی اسی کی ہے۔تمام تعریفیں اسی کےلیےہیں اوروہ ہر چیزپرقادرہے”
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

کئی دنوں سےیہ بھائ ٹوئیٹ کر رہےہیں کہ کسطرح درخت غیر قانونی طورپرکاٹےجارہےہیں۔ ضلع نارووال تحصیل شکرگڑھ قصبہ سکھوچک کاجنگل ٹمبر مافیاکےنشانےپرمسلسل کاٹاجا رہاہے۔ہرےبھرےدرخت کٹ رہے ہیں۔کوئ پوچھنےوالانہیں پلیز نوٹس لیں👇
Maryam Nawaz Sharif Ahsan Iqbal Ahmad Iqbal・احمد اقبال Rana Faisal

کئی دنوں سےیہ بھائ ٹوئیٹ کر رہےہیں کہ کسطرح درخت غیر قانونی طورپرکاٹےجارہےہیں۔ ضلع نارووال تحصیل شکرگڑھ قصبہ سکھوچک کاجنگل ٹمبر مافیاکےنشانےپرمسلسل کاٹاجا رہاہے۔ہرےبھرےدرخت کٹ رہے ہیں۔کوئ پوچھنےوالانہیں پلیز نوٹس لیں👇 @MaryamNSharif @betterpakistan @AhmadIqbalCh @sarwarfaisal7
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

PUNJAB BUDGET
2024-2025
وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ پنجاب کی آواز اور طاقت بن چکی ہیں.
انشاءاللہ قوم بہت جلد بدلا ہوا اور عوام دوست پنجاب دیکھے گی، جہاں ہر شخص سر اُٹھا کر جی سکے گا ۔
Maryam Nawaz Sharif DR. ADNAN KHAN

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

ازدواجی رفاقت کالمباسفر الحمداللہ ۔ان 38 سالوں میں ہم ساتھ بوڑھے ہوۓہیں۔بچوں کو جوان ہوتےدیکھا،انکی شادیاں کیں ،بچوں کےبچوں کودیکھا ہےماشاءاللہ ۔اللہ کےکن کن احسانوں کاشُکرادا کروں۔زبان نہیں تھکتی۔اللہ پاک تمام جوڑوں کوصحت وخوشیوں اورعافیت کےساتھ سلامت رکھے۔آمین۔
Faisal Yousaf

ازدواجی رفاقت کالمباسفر الحمداللہ ۔ان 38 سالوں میں ہم ساتھ بوڑھے ہوۓہیں۔بچوں کو جوان ہوتےدیکھا،انکی شادیاں کیں ،بچوں کےبچوں کودیکھا ہےماشاءاللہ ۔اللہ کےکن کن احسانوں کاشُکرادا کروں۔زبان نہیں تھکتی۔اللہ پاک تمام جوڑوں کوصحت وخوشیوں اورعافیت کےساتھ سلامت رکھے۔آمین۔ @FaisalYousaf66
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی نے ماضی میں بھی بہت مایوس کیا ہے اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ کبھی کُھلے دل سے PPP کو ہم نے coalition govt میں بیٹھتے نہیں دیکھا۔ اس بات کا بہت دکھ ہے۔
زرداری صاحب کو ان باتوں کا فوری نوٹس لینا چاہئیے۔
Shakil Rai Ishaq Dar بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

کافی دن سےاس مبارک خبر کا انتظار کر رہی تھی۔اورآج یہ خبر آگئی۔وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پرآمداورخوشگوار ملاقات ۔
وزیراعظم نےسیاسی مسائل کے باہمی تعاون سےحل کےلیے کمیٹی تشکیل دینےکی تجویز پیش کردی۔
Shehbaz Sharif Maulana Fazl-ur-Rehman

کافی دن سےاس مبارک خبر کا انتظار کر رہی تھی۔اورآج یہ خبر آگئی۔وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پرآمداورخوشگوار ملاقات ۔ وزیراعظم نےسیاسی مسائل کے باہمی تعاون سےحل کےلیے کمیٹی تشکیل دینےکی تجویز پیش کردی۔ @CMShehbaz @MoulanaOfficial
account_circle