💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profileg
💫Adovcate 💫

@SB_076

https://t.co/ym0gs7pBfG

ID:884816520982953984

linkhttp://insaf.pk calendar_today11-07-2017 16:47:52

20,8K Tweets

8,2K Followers

5,5K Following

Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

مجھے ناکامی اور موت سے کوئی خوف نہیں اس لئے میں اپنے مخالفین کے لئے بہت خطرناک ہوں۔

مرد مجاہد عمران خان ❤️✌️

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

آج کھل کر بولا ہے عمران خان کا چیتا علی امین گنڈا پور

رعونت سے بھری پریس کانفرنس نے پورئ قوم کے زخموں کو ہرا کر دیا ہے

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

سائفر اپیلیں ، عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کمرہ عدالت پہنچ گئے
ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ بھی کمرہ عدالت پہنچ گئے ۔۔۔

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

لاہور واقعہ ، اسلام آباد ہائی کورٹ بار اسلام آباد ہائی کورٹ میں مکمل ہڑتال کروانے میں فی الحال کامیاب

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دو لارجر بنچ تشکیل دے دیے گئے تھے۔کیسز سماعت کے لیے مقرر کرنے کے لیے کاز لسٹ آج جاری ہو گی

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

توہین عدالت کاروائی کا معاملہ

جسٹس محسن اختر کیانی کے معاملے پر چیف جسٹس عامر فاروق ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر بینچ کا حصہ
جسٹس بابر ستار کے خط پر جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور سردار اعجاز اسحاق خان بینچ کا حصہ

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر اہم پیش رفت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے لیے بینچ تشکیل دے دیے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو لارجر بینچ تشکیل دے دیے

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کاروائی کے لیے بینچ تشکیل

account_circle
Seemabia Tahir(@seemabiatahir) 's Twitter Profile Photo

تٌم سمَجھتے ہو تو باغی ہی سَہی ، لیکن میں
عِزّتِ نفس پہ سَمجھوتہ نہیں کر سکتا

تٌم سمَجھتے ہو تو باغی ہی سَہی ، لیکن میں عِزّتِ نفس پہ سَمجھوتہ نہیں کر سکتا #May9th_FalseFlag
account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

اسلام ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی لاہور واقعہ پر اظہار مذمت، کل 9 مئی کو مکمل ہڑتال کا اعلان ،پولیس کا وکلاء پر بہیمانہ تشدد دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے، دہشتگردی میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کیے جائیں۔اعلامیہ

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

حکومتیں ہم نے انتخابات کیلئے تحلیل کیں سیاسی جماعت انتشار نہیں چاہتی، عمران خان کی گفتگو

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

میرا آدھا خاندان فوج اور آدھا خاندان بیوروکریسی میں ہے، عمران خان کی گفتگو

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کے لوگوں نے پرائیویٹلی ہمیں بتا دیا تھا کہ جب تک قاضی فائض عیسی چیف جسٹس نہیں بنتا نہ الیکشن ہوں گے نہ نواز شریف واپس ائے گا، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں،مجھے خوشی ہوگی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے 2014 کے دھرنے کے حوالے سے مجھ پر جتنے الزامات لگائے گئے سب غلط ہیں،2013 کا الیکشن آر اوز کا الیکشن تھا ،عمران کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعظم کاکڑ کے فارم 47 کے حوالے سے بیان کے بعد وفاقی حکومت سے کیا مذاکرات ہو سکتے ہیں؟صدر، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب اور سینٹ الیکشن فراڈ ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

2014 کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں،مجھے خوشی ہوگی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے، 2014 کے دھرنے کے حوالے سے مجھ پر جتنے الزامات لگائے گئے سب غلط ہیں، عمران خان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کےبیان پر ردعمل۔۔۔!!!