🇵🇰™🇵🇰 صــــــدف 🇵🇰(@SadafR12) 's Twitter Profileg
🇵🇰™🇵🇰 صــــــدف 🇵🇰

@SadafR12

🌹الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ🌹

🌹صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ🌹

🌹رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا🌹

ID:1375801204480020481

calendar_today27-03-2021 13:27:02

5,7K Tweets

15,7K Followers

1,1K Following

🇵🇰™🇵🇰 صــــــدف 🇵🇰(@SadafR12) 's Twitter Profile Photo

مت ڈھونڈ مجھے زمین و آسمان کی گردشوں میں
میں اگر تیرے”دل“ میں نہیں تو _*_ کہیں بھی نہیں

account_circle
🇵🇰™🇵🇰 صــــــدف 🇵🇰(@SadafR12) 's Twitter Profile Photo

ٹرین میں سفر کرتے ہوئے ایک سردار اپنے ساتھ بیٹھے ایک خوبرو مراسی لڑکے سے:
تم مراسی ہو یا شہزادے؟
لڑکا:
مراسی ہوں
سردار دوبارہ:
تم مراسی ہو یا شہزادے؟
لڑکا:
کی مصیبت اے یار
سردار تیسری بار:
تم مراسی ہو یا شہزادے؟
لڑکا:
میں شہزادہ ہوں
سردار:
فیر شکلوں توں مراسی کیوں لگ ریا ایں 😏😏

account_circle
🇵🇰™🇵🇰 صــــــدف 🇵🇰(@SadafR12) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر مریض سے
آپ کا وزن کتنا ہے؟
مریض:
عینک کے ساتھ ساٹھ کلو
ڈاکٹر حیران ہو کر:
اور بغیر عینک کے؟
مریض معصومیت سے:
ڈاکٹر صاحب ... بغیر عینک کے مجھے کچھ نظر ہی نہیں آتا 😌😉

account_circle
🇵🇰™🇵🇰 صــــــدف 🇵🇰(@SadafR12) 's Twitter Profile Photo

باباجی فرماتے ہیں
ساس، سسر، موسم اور حکومت پہ لکھنے کے لئے دماغ پہ زیادہ زور نہیں دینا پڑتا 😉😏

account_circle
🇵🇰™🇵🇰 صــــــدف 🇵🇰(@SadafR12) 's Twitter Profile Photo

زمانے کا شِکوہ نہ کیجیے بلکہ خُود کو بَدلیے کیونکہ
پاؤں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے نہ کہ سارے شہر میں قالِین بچھانا 🍂✍

account_circle
🇵🇰™🇵🇰 صــــــدف 🇵🇰(@SadafR12) 's Twitter Profile Photo

🌹 الســـــلام علـــــیکم 🥀

نیکی محبت کی اور محبت نیکی کی پیداوار ہے 🍂✍️

account_circle
🇵🇰™🇵🇰 صــــــدف 🇵🇰(@SadafR12) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں ہار جیت تو لگی رہتی ہے
لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ انسان ہار کر پسپائی اور جیت کر تکبر اختیار کرلے 🥀

🌼شـــب بخــــــــیر🌷

account_circle
ع عائشہ(@ImAyesha0) 's Twitter Profile Photo

کوئی ہنر
کوئی راز
کوئی روش
کوئی تو طریقہ بتاو؟؟؟

کہ
دل ٹوٹے بھی نا
ساتھ چھو ٹے بھی نا
کوئی روٹھے بھی نا
اور گزر جاۓ زندگی

🤔🤔🤔

account_circle
🇵🇰™🇵🇰 صــــــدف 🇵🇰(@SadafR12) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ تو اتنے شدید سنگل ہوتے ہیں کہ
کسی جگہ ایک مرغا اور کئی مرغیاں دانا دُنکا چُگ رہی ہوں تو پتھر مار کر مرغے کو وہاں سے بھگا دیتے ہیں 🙂😉

account_circle