Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profileg
Saif Ullah Khan AFridi

@SaifKhOfficial

Lawyer |Engineer Turned Advocate| Attorney at law| Litigator| 4 Pro Degree's: Engineering, LLB, Political Science, IR| Ex-Athlete at @ESPNCricino🏏|Defender🇵🇰

ID:2975388138

calendar_today11-01-2015 22:07:25

34,1K Tweet

37,4K Takipçi

296 Takip Edilen

Follow People
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

بے بسی کا یہ عالم ہے کہ جس امریکہ ایمبیسڈر کے کہنے پر عمران خان کو جیل میں ڈالا, وہ ایمبیسڈر دندناتے ہمارے ملک کے اداروں میں ازاد گھوم رہا ہے اور عمران خان جو اس ملک کا باشندہ اور فخر ہے اپنے ہی ملک کے جیل میں ہے 😠

مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں خان کو امریکہ کے جیل میں حوالہ نہ کر دے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

یہ عمران خان کی ہمت تھی کہ
ان مگر مچھوں کے جبڑے سے ساڑھے تین سال چھین لیے تھے...

اور ابھی انشاءاللہ ان غداروں سے پاکستان چھین کے دکھائے گا

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

خاموشی بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے

خان کو بدو نہ سمجھے جیل جانے سے پہلے مکمل حکمت عملی بنا چکا ہے لیکن صحیح وقت میں صحیح کارڈ کھیلے گا, ہزار سے زیادہ ویڈیو سیریز تیار کر چکا ہے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

سزا دینے والا جج فرار ، اپیل سننے والا جج قبض کا بیمار ، مخالف وکیل بواسیر کا بیمار ،

اللہ اکبر, اللہ قران میں فرماتا ہے جب حق اتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

سارا کوفہ جانتا تھا کہ امام حق پر ہے مگر یزید کے خوف سے کوئی بھی انکے مدد کے لیے نہیں آیا...!!!

وزیراعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایک مجرم کی مجرمہ بیٹی زہریلی سیاسی طوائف کی خاطر میرا ہنستا بستا پاکستان برباد کر دیا😡

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تمام مسئلوں کا ایک ہی حل👇

ایک مجرم کی مجرمہ بیٹی زہریلی سیاسی طوائف کو قانونی طریقے سے ٹھکانے لگانا ہوگا

ایک مہذب معاشرے میں بھی طوائف کو کوئی محلے میں نہیں چھوڑتا

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

سوال : کیا پیپلز پارٹی نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں 90 دن کے اندر انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ؟

جواب : جی ، نہیں

ھور چوپو گنے✋🥳

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

سنگین اعلان👇

اسلام اباد بار وکلا سے گزارش کی جاتی ہے کہ پہلے فرصت میں جج دلاور کو جو نئی غیر قانونی نوکری دی ہے اس پر سٹے درخواست جلدی دیجئے...

غیر قانونی نوکری نہ منظور, اس ٹویٹ کو وائرل کر دے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

کمپنی اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات شدید شدت اختیار کر گئی,

کمپنی الیکشن بالکل بھی کروانے کے موڈ میں نہیں, دوسری جانب زرداری اسی سال الیکشن چاہتے ہیں

کمپنی نے کہا چپ جاؤ نہیں تو خان ا جائے گا

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

اگلے 20 دنوں میں اگر نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی چیخے اسمانوں تک نہ پہنچی تو میں سیاسی تجزیہ چھوڑ دوں گا.....

اعلان ختم

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

اعلان ہوگا

وزیراعظم عمران احمد خان نیازی
صدر پاکستان سردار لطیف کوسہ

محفوظ کیجئے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

Dear , Imran Khan has sacrificed 27 years for us !!

I saw his struggle back in 2004 when we were trying to reach out Khan manifesto to students .

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

جس جج دلاور کو 25 سال سزا ہونے والی تھی اس کو اٹھا کے ہائی کورٹ کے AC والے کمرے میں بٹھا دیا...

ان کا بس نہیں چلتا نہیں تو ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنا دے , پتہ نہیں اس نے اور کتنے بے گناہ کے حقوق قتل کروا دینا ہے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا واسطہ عمران خان کو گرنے نہیں دینا🙏

اگے ازادی ہے پیچھے دو مجرم خاندانوں کی غلامی ہے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

یہ عمران خان جو سینہ تان کے پوری دنیا کے غداروں سے لڑ رہا ہے اور سینہ تان کر جیل چلا گیا... یہ صرف میرے اور اپ کے لیے کیونکہ وہ ہر جگہ کہتا ہے میرا غرور میری عوام ہے...

خود سوچو کہ اگر عوام مایوس ہو جائے تو عمران خان خدانخواستہ گر جائے گا💔

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

کیا کہا تھا پاکستانیوں

مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نے 90 دن میں الیکشن کرانے کا مطالبہ زور و شور سے شروع کر لیا,

صبر کرو تھوڑا سا صبر, جو بدبودار لاوا پکا ہے وہ تم لوگوں کے منہ میں اندر کرے گا اور ناک سے نکلے گا, اور تحریک انصاف انجوائے کرے گی🥳

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

کھیل انتہائی اخری مرحلے میں ہے, میں حلفن کہتا ہوں کہ دشمن گھٹنے ٹیکنے والے ہیں,

ہاتھ جوڑ کر کہہ رہا ہوں مایوس نہ ہو دشمن ہمیں بڑا قریب سے مانیٹر کر رہا ہے,

تھوڑی سی ہمت پھر فتح ہی فتح🙏

account_circle