Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profileg
Sana Bajwa (القدس في العيون)

@SanaBajwa11

Civilian Supermacy Believer _ Senior Vice President SMT District Gujranwala 🇵🇰 Leadership MNS + MNS + SS & AzmaBokhari ♥️ Muslim_ Libra ♎️

ID:1151950390260318208

calendar_today18-07-2019 20:22:30

79,2K Tweets

190,3K Followers

1,3K Following

Asma Shirazi(@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

بے حد افسوس۔۔۔ نہ جانے کتنے موسیٰ یونہی مرتے رہیں گے؟آخر عوام کے اصل مسائل پر توجہ کب دی جائے گی ؟

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

کوئی پوچھے تو کہنا “نوازشریف” کا بھائی آیا تھا

پیڑول فی لیٹر15 روپے سے زائد کمی کا فیصلہ💃🏻💃🏻

کوئی پوچھے تو کہنا “نوازشریف” کا بھائی آیا تھا پیڑول فی لیٹر15 روپے سے زائد کمی کا فیصلہ💃🏻💃🏻
account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کی بیٹی کیلیےآج سلیوٹ توبنتاہے🫡

جن باتوں پرکبھی کسی نےدھیان نہیں دیا تھا،سوچی تک نہیں تھیں،مریم نوازان باتوں پرعمل کروا رہی ہے۔

“چھوٹےبچےجوسن نہیں سکتےانہیں“آلات سماعت”جنکی نظر کمزورہےانہیں“نظر کی عینک”اورجوچل نہیں سکتےانکے“وہیل چئیرز”انکےگھر تک پہنچائی جائیں گی”

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

او آئی شیرنی ہماری 🤩
بہت عرصہ بعد ایسے نعرہ سن کر مزہ آگیا 👏🏼

ثاقب نثار،جنرل فیض،عمران خان،حامد میر،مہربخاری سمیت تمام بکاؤ آنکھیں کھول کر یہ “منظر” دیکھ لیں، کوئی اور نہیں بس “نوازشریف”

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

تم نے چھینا ہم نے واپس لے لیا
بے شک 'نواز شریف' کو مائنس کرنے والے سارے نامراد اور ناکام ہی رہے-
'مولے نوں مولا نا مارے تو مولا نہیں مردا'

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

دل کو لگی یہ وڈیو 👏🏼

“ میں وزیراعظم تھا جب میرے بھائی “شہبازشریف” کو آفر کی گئی کہ چھوڑو بھائی کو ہم تمہیں “وزیراعظم” بناتے ہیں،لیکن شہبازشریف نے کہا میں “ٹھوکر مارتا ہوں ایسی وزارت عظمی کو جو بھائی کے ساتھ بے وفائی کے صلہ میں ملے”

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

دل کو ٹھنڈ پڑ گئی ہے 👏🏼

دیکھ لے “شوکت بسراء” یہ پڑی ہے تیری ٹوٹل اوقات،اس گند کا نام آنے پر “عظمی بخاری صاحبہ” نے صرف اتنا کہا کہ ہزاروں آوارہ کتے گلیوں میں بھونکتے رہتے ہیں،ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا،بھونکی جا”

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

ہاں یوتھیوں اب کرو محمودالرحمان کمیشن کی بات😂

“یہ محمود الرحمان کمیشن کی بات کرتے ہیں،آپ دیکھیں وہ جو رپورٹ آئی تھی اسکے جو ذمہ داران تھے انہی تمام کی اولادیں آج PTI چلا رہیں ہیں”

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

گندی نالی کے کیڑے،اپنی اوقات دیکھ کر زندہ او؟

جس گھٹیا نسل کو پارٹی میں کوئی پوچھتا نہیں،وہ اپنی شناخت بنانے کیلیے “نوازشریف اور سید زاہد حسین بخاری” کی بیٹیوں پر بھونک رہا ہے،
ان آوارہ کتوں کو مہشور ہونے کیلیے بھی بس ان دو “عورتوں” کے نام کی ضرورت پڑتی ہے۔

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

اسکو کہتے ہیں “پروپیگینڈہ سیل”، اور دیکھیں یہ پروپیگینڈہ سیل کیسے کام کرتا ہے:

“کوئی بھی ایک خبر لیتا ہے،اسے بلکل اپنے اینگل سےلوگوں کے سامنے فساد کیلیے پیش کرتا ہے،اور وطن عزیز کے اداروں کو بدنام کرنے کی سازش کرتا ہے”

اسکو کہتے ہیں “پروپیگینڈہ سیل”، اور دیکھیں یہ پروپیگینڈہ سیل کیسے کام کرتا ہے: “کوئی بھی ایک خبر لیتا ہے،اسے بلکل اپنے اینگل سےلوگوں کے سامنے فساد کیلیے پیش کرتا ہے،اور وطن عزیز کے اداروں کو بدنام کرنے کی سازش کرتا ہے”
account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

سبحان اللہ، دوسروں کی تعلیم ڈھونڈنے اور بدتمیزی کرنے والے کی خود کی تعلیم وتربیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
یہ انکے کیپشن پہ خسروں کے بارے میں کہیوں لکھا ہے؟سمجھ نہیں آیا،ایسا کچھ کہا انہوں نے؟

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کا کیا وعدہ نوازشریف کی بیٹی پورا کر رہی ہے، تین مہینے میں روٹی کی قیمت میں 11 روپے کی کمی الحمداللہ

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

ہیلو زرتاج گل،باجی چیلنج قبول کریں 😌

“زرتاج گل غلط بیانی کررہی ہے میں نے اسے کوئی گالی نہیں تھی دی، اسمبلی میں سے کوئی گواہ لے آئے جو آکر گواہی دے کہ میں نے “زرتاج” کو گالی دی ہے،
باقی باتیں چھوڑیں “اسمبلی” کی ریکارڈنگ سن لیں اور دیکھ لیں اس میں کون کس کو کیا کہہ رہا ہے”

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

کیا ان تمام چیزوں پے “ہتک” ہوتی ہے کہ نہیں؟
جو صحافی حضرات “ہتک عزت” کے بل کو اظہار رائے پر پابندی سمجھتے ہیں انکا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

کیا ان تمام چیزوں پے “ہتک” ہوتی ہے کہ نہیں؟ جو صحافی حضرات “ہتک عزت” کے بل کو اظہار رائے پر پابندی سمجھتے ہیں انکا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

یار “راناثناءاللہ “ کی اہلیہ کیا کمال خاتون ہیں 👏🏼

جگنو محسن:-کیا آپ نے کبھی راناصاحب کو یہ نہیں کہا رہنے دیں سیاست کیا مصیبت ہےچھوڑیں، وکالت کریں۔

مسز ثناءاللہ:- نہیں میں کہندی سی “راناصاحب” اینوں نوں تن کے رکھو۔ 😂

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ

تمام جھوٹےصحافیوں،فیک نیوزپھیلانےوالوں اورپروپیگینڈہ چلانےوالوں کےخلاف“پنجاب اسمبلی”میں بل پیش۔اس بل کےبعدتمام صدیق جانوں،عمران ریاضوں جیسوں کی دکانداری بندھ ہوگی۔
لندن کےبعداب پنجاب میں بھی یوتھیے کڑکے میں آئیں گے💃🏻

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب نے اعجازالاحسن اورٹرکوں والی سرکار کی آتما رول کےرکھ دی ہے👏🏼

“میں نےمریم نےآمدن سےزیادہ اثاثہ جات کےکیس میں 150 پیشیاں بھگتی ہیں،آج ہمیں بتایا جائےکہ“اعجازالحسن”چیف جسٹس بننےوالاتھاکیوں استعفی دےگیا؟مظاہر نقوی کیوں گھر چلا گیا؟ انکی اتنی جائدادیں کہاں سے آئیں ہیں؟

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کا یہی سوال ہے

ہمیں بتایا جائے گے 3 بندہ بیٹھ کے 25کڑوڑ عوام کی نمائندگئی کرنے والے وزیراعظم کو پوری زندگئی کے لیے disqualify کررہے ہیں،
دنیا کے کسی بھی ملک میں ججز “وزیراعظم یا صدر” کو نہیں نکال سکتے لیکن یہاں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرتاحیات نااہل کردیا جاتا ہے، کیسے؟

account_circle