Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profileg
Azma Zahid Bokhari

@AzmaBokhariPMLN

Information and Culture Minister of Punjab #PMLN | MPA | #Pakistan . FB&IG: @AzmaBokhariPMLN

ID:963727949773066240

linkhttp://pmlnpunjab.org calendar_today14-02-2018 10:53:43

17,5K Tweets

668,6K Followers

1,1K Following

Follow People
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں Defamation Law لارہے ہیں جسمیں پولیس کا کوئی لینا دینا نہیں ہوگا اسپشل کورٹس بنیں گی باقاعدہ ایک ٹائم فریم دیا جائےگاجواب دینا ہوگا، فائن دینا ہوگا فائن نہیں دینگے تو جیل جائیں گے

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا عمران شفقت صاحب کے پروگرام ' بیٹھک' میں گفتگو 👇

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

چیف منسٹر مریم نواز کے آنے کے بعد مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے چیف منسٹر صاحبہ کی پرفارمنس اور initiatives کو ہر سیگمنٹ آف سوسائٹی کے لوگ Appreciate کررہے ہیں ن لیگ کی مقبول نہین ہےتو ضمنی الیکشن کیسے جیت گئی، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن 'میاں محمد نوازشریف' ہےپارٹی کو مضبوط کرنےکےلیےمیاں نوازشریف کے علاوہ ہمارے پاس کیا ہے انہیں سازش کے تحت عہدے سے ہٹایا گیا تھا اب عزت اور شان کےساتھ انہیں واپس لانا مقصود ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Free medicines home delivery for 200000 patients across Punjab started from today. 2 months stock at one time. Went with the riders to deliver medicines to two patients, both heart patients and both widows. Alhamdolillah for this.

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

اینکر: ن لیگ کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا اگر عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہترہو جائیں

عظمی بخاری : ہمیں کیا اعتراض ہوگااگرانوکھےلاڈلےکوکورکمانڈر ہاؤس جلا کر،میانوالی ائیربیس کےتاریخی جہازجلاکر شہداء کی تذلیل کرکے معافی مل سکتی ہےتوپھر سب کو چھٹی ہو گی کہ یہ قابل معافی جرم ہے

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

سیاسی معاملات کوسیاسی طورپرہی حل ہونا چاہیےلیکن دوسری طرف سیاستدان بھی توہو اڈیالہ میں بیٹھاقیدی ایک طرف کہتا ہےمجھ پرپابندی بہت ہے دوسری طرف کالم لکھے جارہے کیسےلکھوائےجارہےہیں یہ کالم ،کالم میں جن پرالزامات لگارہےہیں انہی سے بات کرنی ہےایک طرف ٹکو تو سہی، وزیراطلاعات عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

گندم سیکنڈل پروزیراعظم شہبازشریف نے خود تحقیقات کا اعلان کیاایک فالس فلیگ ہوا جس سےپورے سسٹم کوپرابلم ہوئی یہ فالس فلیگ کیوں ہوا اسکے پیچھےکیا محرکات تھے اس کی تحقیقات مکمل ہونےکا انتظار کرنا چاہیے پنجاب میں سیاسی طور پر اس ایشو کو اچھالا جارہا ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

احتجاج کی اجازت لیکر جہاں مرضی احتجاج کرنا ہو شوق سے سو دفعہ کریں لیکن اگر کس کو ایڈوینچر کا شوق آئیگا کہ سڑکیں اور ٹرینیں بند کرنی ہیں تو اس کی بالکل اجازت نہیں دی جائیگی ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Dr Muddasar Alvi(@drAlviWrites) 's Twitter Profile Photo

Rizwan Razi™ سینئر صحافی رضوان رضی نے مریم نواز کے کام کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ مریم نواز نے ثابت کیا کہ وہ بہت میچور Maryam Nawaz Sharif ایڈمنسٹریٹر ہیں اور اس وقت پورے پاکستان کے اخبارات اور سوشل میڈیا کی نظر پنجاب پر ہے۔

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی عوام کی 'نواز شریف' سے محبت لازوال ہے، سنے ذرا 'ماں' جی کیسے خوشی سے دعائیں دیں رہی ہیں کہ 'شکر ہے نوازشریف کی بیٹی کی حکومت آئی ہے-

account_circle
چوہدری حمزہ خالد (سرگودہا)(@Hamza_sgd) 's Twitter Profile Photo

جب مریم نواز فری ادویات دینے ایک گھر کے باہر پہنچیں تو بچوں نے چھتوں پر سے ان پر پھول نچھاور کیے ۔

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز وزیراعلی پنجاب کا عہدہ رکھنے کے باوجود ایک بہن ایک بیٹی اور ماں کے جذبات رکھتے ہوئے،اپنے ہاتھوں سے اپنے بزرگوں اور بچوں تک مفت ادویات پہنچارہی ہیں-

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ اسپتال شہبازشریف صاحب کا آئیڈیا تھا اپنےدورحکومت میں انہوں نے11 فیلڈ اسپتال دئیےتھے پھر نالائقوں کی حکومت آگئی جنہوں نےاس پرکام نہیں کیااب وزیراعلی مریم نواز نے اسےشروع کیا ہے یہ پراجیکٹ کل بھی مسلم لیگ ن کا تھا آج بھی مسلم لیگ ن کا ہے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Tariq Qasmi طارق قاسمی(@TariqQasmi10) 's Twitter Profile Photo

میری چیف منسٹرکی کوئی بھی ویڈیو دیکھ لیں وہ کسی فیلڈاسپتال کا کسی اسکول اسپتال یا بازار کا دورہ کرتی ہی نظر آئینگی ہمیں طعنہ دینےوالےخودسارا دن رہتےہی TikTokپرہے
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
Azma Zahid Bokhari

account_circle