ســـــــارہ🍁 (@sara_ptii) 's Twitter Profile
ســـــــارہ🍁

@sara_ptii

ہونٹ ہو سکتے ہیں پر لہجہ تو نہیں ہو سکتا ، کوئی بالکل ہی میرے جیسا تو نہیں ہو سکتا

ID: 1745059769025437698

calendar_today10-01-2024 12:28:01

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

‏آمـــــــــنہ 🇵🇰 (@amnanas2) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکة گناہ گاروں کو معاف فرمانے والے رب ہم سب پر رحم و کرم فرما، رزق میں وسعت و برکت عطا فرما، بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما، تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما اور ہمیں ہمیشہ شکر ادا کرنے والا بنا دے ۔ آمین صبـــــــــح بخــــــــــیر

‏آمـــــــــنہ 🇵🇰 (@amnanas2) 's Twitter Profile Photo

اک تیرا نام ﷺ وسیلہ ہے میرا رنج و غم میں بھی اسی نام سے راحت ہو گی #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

ســـــــارہ🍁 (@sara_ptii) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکة کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ کہ "رب العالمین " تک پہنچنے کے لیے "رحمت اللعالمین" کی پیروی ضروری ہے۔ صبـــــــــح بخــــــــــیر #قومی_زبان

غلام جیلانی (@ghulamjeelani_) 's Twitter Profile Photo

ہمارے خوف کبھی شکست نہیں کھا سکتے جب تک ہم اللہ پہ حقیقتاً توکل نہ کریں اور یہ نہ سمجھ لیں کہ اللہ کی خاطر کیا جانے والا کام کبھی ضائع نہیں ہوتا !✨ #قومی_زبان

غلام جیلانی (@ghulamjeelani_) 's Twitter Profile Photo

کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں جون ايلياء #قومی_زبان

‏آمـــــــــنہ 🇵🇰 (@amnanas2) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکة اللہ غـــــفـــــورالـــــــــرحـــــــــیم آپ پر ہمیشہ مہرباں رہے اپنی شان وصفات کے مطابق نوازے اور ھر پریشانی سے دور رکھے ۔ آمـــــــــین صبـــــــــح بخــــــــــیر

ســـــــارہ🍁 (@sara_ptii) 's Twitter Profile Photo

کیا رنج ہے کہ ہم ایک ایسی زندگی جی رہے ہیں جس میں چند ایک تھکی ہوئی سانسوں کے سوا ہمارے پاس کچھ بھی قابلِ ذکر نہیں 🙂🖤 #قومی_زبان

حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے) (@habibalrehmnpti) 's Twitter Profile Photo

میں روزانہ کی بنیاد پر پروموشن لگاتا ہوں جس کی لسٹ عموماً جاوید بھائی لسٹ شئیر کرتے ہیں۔اگر لسٹ میں شامل ہونے والے اکاؤنٹس نے فالو کر کے انفالو کیا اور مجھے ثبوت کے ساتھ شکایت ملی تو پھر اس اکاؤنٹ کو انفالو کرنے کا ٹویٹ بھی لگایا جائے گا Javed Lone

ســـــــارہ🍁 (@sara_ptii) 's Twitter Profile Photo

میں خاموشی پر ایک ناول لکھنا چاہتی ہوں، جس میں ایسی چیزوں کا ذکر ہو جو لوگ کہہ نہیں پاتے!! #قومی_زبان

میں خاموشی پر ایک ناول لکھنا چاہتی ہوں، جس میں ایسی چیزوں کا ذکر ہو جو لوگ کہہ نہیں پاتے!!

#قومی_زبان
ســـــــارہ🍁 (@sara_ptii) 's Twitter Profile Photo

تُجھے خبر نہیں کیا شے ھے خوفِ تنہائی ڈھلے جو شام تو خُود اپنا گھر ڈراتا ھے🖤 #قومی_زبان

تُجھے خبر نہیں کیا شے ھے خوفِ تنہائی 
ڈھلے جو شام تو خُود اپنا گھر ڈراتا ھے🖤

#قومی_زبان
ســـــــارہ🍁 (@sara_ptii) 's Twitter Profile Photo

دادی نے کر دی کیوں ترک رسم قصہ گوئ کیا چاند سے کسی نے چرخہ اٹھا لیا ہے #قومی_زبان

دادی نے کر دی کیوں ترک رسم قصہ گوئ
کیا چاند سے کسی نے چرخہ اٹھا لیا ہے

#قومی_زبان
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥اسپیشل پروموشن نمبر 2 💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کر کے فالو بیک لیں۔ 💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ ضرورکریں۔ 💥 اسپیشل پروموشن کے لیے کمنٹس میں ڈن لکھیں۔ Naveed khan

💥اسپیشل پروموشن نمبر 2
💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کر کے فالو بیک لیں۔
💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ ضرورکریں۔
💥 اسپیشل پروموشن کے لیے کمنٹس میں ڈن لکھیں۔

<a href="/afridi76043/">Naveed khan</a>
ســـــــارہ🍁 (@sara_ptii) 's Twitter Profile Photo

صحرا پہ لگے پہرے، اور قفل پڑے بن پر اب شہر بدر ھو کر، دیوانہ کدھر جائے یا خوف سے در گزریں، یا جاں سے گزر جائیں؟ مرنا ہے کہ جینا ہے، اک بات ٹھہر جائے "فـیـــــــض احمد فـیـــــــض" #قومی_زبان

صحرا پہ لگے پہرے، اور قفل پڑے بن پر
اب شہر بدر ھو کر، دیوانہ کدھر جائے

یا خوف سے در گزریں، یا جاں سے گزر جائیں؟
مرنا ہے کہ جینا ہے، اک بات ٹھہر جائے

"فـیـــــــض احمد فـیـــــــض"

#قومی_زبان
غلام جیلانی (@ghulamjeelani_) 's Twitter Profile Photo

عربی کا ایک مقولہ ہے عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اسے فقط اتنا کہہ دیا جائے تمہارے ہاتھ سلامت رہیں تو اُس کی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے ۔ #قومی_زبان