♻️Ñëêlǐ ♻️⚖️(@NeelGagan_k_par) 's Twitter Profileg
♻️Ñëêlǐ ♻️⚖️

@NeelGagan_k_par

DM 🚫 زندگی خاک نہ تھی ۔۔۔خاک اُڑاتے گزری 🇵🇰 🇺🇸 “The only journey is the journey within.” ...

ID:1102742210817261568

calendar_today05-03-2019 01:26:45

108,1K Tweets

11,1K Followers

6,6K Following

Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

شعبدہ باز جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک ہفتہ پہلے جنرل فیض کا نام لکھا تھا اور ایک ہفتہ بعد نہیں لکھاتھا ۔۔ طارق متین
Tariq Mateen

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عون عباس بپی کا انکشاف

محسن نقوی کی گیلانی سے میٹنگ میں طے ہوگیا تھا کے 35000 سے پیپلزپارٹی جیتے گی ہمیں ایک ہفتہ پہلے بتا دیاگیا تھا آپ آج رات کو جب فارم 47 جاری ہوگا تو آپ سب دیکھ لیجیے گا 35700 یا 34300 اسی کے درمیان جیت ہوگی یہ نمبر ہمیں پہلے بتا دیاگیا تھا جب فارم 47 پہلے

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین

حکومت مسلسل جھوٹ بول رہی ہے کہ انہوں نے ہماری کوئی مدد کی ہے، حالات اس وقت بھی خراب ہیں اور آج صبح بھی ایک لڑکے کا ہاتھ کاٹ اور دو کی انگلیاں کاٹ دی گئی ہیں،

account_circle
♻️Ñëêlǐ ♻️⚖️(@NeelGagan_k_par) 's Twitter Profile Photo

سورس؟

لنک ؟

انٹرنیشنل میڈیا جو وہاں موجود ہے اور رپورٹ کر رہا انکے مطابق ابھی تک سرچ جاری ہے 40 rescue teams ابھی تک ڈھونڈ رہی ہیں
رات کا وقت اور موسم خراب ہے دھند کی وجہ سے کچھ بھی نظر آنے سے قاصر ہے انکے تین ریسکیو ممبرز گم ہوچکے ہیں دھند کی وجہ سے

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

اہم سماعت سے قبل پی ٹی آئی کے موقف کی جیت اور حکومت ،الیکشن کمیشن ،سپریم کورٹ کو بڑا دھچکا۔۔۔۔۔
اسلام آباد کی تین سیٹوں پر الیکشن پیٹیشنز پر سماعت آج بروز سوموار اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کریں گے،
اس سماعت سے 34 گھنٹے پہلے پتن نے تہلکہ خیز آڈٹ رپورٹ جاری

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین

ڈی سی ملتان کیپٹن رضوان قدیر جو کہ NA 148 میں ہونے والی دھاندلی کے بینفشری ہیں،
وہ یوسف رضا گیلانی کی جانب سے بیجھی جانے والی ہدایات سینیٹر رانا محمودالحسن کے ذریعے لیتے ہیں اور ان پر من وعن عمل کرتے ہیں

اہم ترین ڈی سی ملتان کیپٹن رضوان قدیر جو کہ NA 148 میں ہونے والی دھاندلی کے بینفشری ہیں، وہ یوسف رضا گیلانی کی جانب سے بیجھی جانے والی ہدایات سینیٹر رانا محمودالحسن کے ذریعے لیتے ہیں اور ان پر من وعن عمل کرتے ہیں
account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

آپ نے انتہائی غلط بیانی سے کام لیا کہ ڈاکٹر سلام نے پاکستان کی خدمت سے انکار کر دیا۔ سنیں اب اصل سچ۔

1986 میں UNESCO کے DG کا عہدہ خالی ہوا تو پاکستان کی طرف سے ڈاکٹر سلام اسکے سب سے بڑے حقدار تھے لیکن پاکستان نے جنرل یعقوب خان کو نامزد کیا،جس پر برطانیہ اور اٹلی نے کہا کہ اگر

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر تیمور ملک کا NA 148 میں جاری دھاندلی کے خلاف اہم ترین پیغام جاری

account_circle
Devil😈👿(@Devil007___) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی اپنوں میں چھپے منافقوں کو پہچاننا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔
🖤

کبھی کبھی اپنوں میں چھپے منافقوں کو پہچاننا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔ 🖤
account_circle
♻️Ñëêlǐ ♻️⚖️(@NeelGagan_k_par) 's Twitter Profile Photo

ہماری آنکھیں ۔۔اداس غزلوں کا قافیہ ہیں
ہمارا چہرہ ، پرانے وقتوں کی شاعری ہے 🫶

💜

ہماری آنکھیں ۔۔اداس غزلوں کا قافیہ ہیں ہمارا چہرہ ، پرانے وقتوں کی شاعری ہے 🫶 #نیلی💜
account_circle
،، Hope ,,(@Fr129_) 's Twitter Profile Photo

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکھتے ہیں
روٹھنا
منانا اور
مان جانا

account_circle
Caesar🇵🇰🔥سیزر(@ZaarCee) 's Twitter Profile Photo

زندگی ایک پتے کی طرح ہے۔ وقت کے درخت پر موسم بہار میں کھلتی ہے۔ کبھی وہ قسمت کی ہوا کے ساتھ رقص کرتی ہے۔ کبھی غم کی سورج سے جلتی ہے۔ لیکن خزاں وہ ہے جب پتہ درخت کو الوداع کہتی ہے۔

زندگی ایک پتے کی طرح ہے۔ وقت کے درخت پر موسم بہار میں کھلتی ہے۔ کبھی وہ قسمت کی ہوا کے ساتھ رقص کرتی ہے۔ کبھی غم کی سورج سے جلتی ہے۔ لیکن خزاں وہ ہے جب پتہ درخت کو الوداع کہتی ہے۔
account_circle
♻️Ñëêlǐ ♻️⚖️(@NeelGagan_k_par) 's Twitter Profile Photo

یہاں میرےیا آپکے گھر کی تو بات ہی نہیں ہورہی
بات تو اک عمومی روئیے کی ہے

اور ٹاپک ہےقربانی جو اک مرداپنے گھروالوں کی خاطردیتاہے نہ کہ اسکی سربراہی یا اسکے فیصلے

باقی سوشل میڈیا پہ تو سبھی باتمیز ہوتے یا ثابت کرتے ہیں
اصلیت کیا ہے رب جانے
سلامت رہیے

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

بیلٹ باکس ان ویگزن میں بھر کر لائے گئے ہیں پیپلز پارٹی کے لوگ RO دفتر کے اندر موجود ہیں،
لیکن تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کو اندر نہیں جانے دیا گیا

account_circle
♻️Ñëêlǐ ♻️⚖️(@NeelGagan_k_par) 's Twitter Profile Photo

اگر تو جب وقت آیا تب ان شاء اللہ مل ہی جائےگا
لیکن جن لوگوں کیلئے وہ یہ تکلیف اٹھاتا ہے ان سے محبت اور حوصلہ افزائ کے دو بول اسکا حق تو ہیں تاکہ اسے آگے بڑھنے کی ہمت ملتی رہے
نہ کہ یہ سننا کہ کونسا احسان کرتے ہو سارے ہی مرد کماتے ہیں
آخر کو وہ بھی بشر ہیں اور بشر تو ازل سے کمزور

account_circle
Devil😈👿(@Devil007___) 's Twitter Profile Photo

ہم اور ہمارے تعلقات موبائل اور انٹرنیٹ کے محتاج ہیں جس دن یہ دونوں بند ہو گئے ہم بہت سے رشتوں کو کھو دیں گے ہمیشہ کے لیے۔
🖤

ہم اور ہمارے تعلقات موبائل اور انٹرنیٹ کے محتاج ہیں جس دن یہ دونوں بند ہو گئے ہم بہت سے رشتوں کو کھو دیں گے ہمیشہ کے لیے۔ 🖤
account_circle