Senator Mushtaq Ahmad Khan
@SenatorMushtaq
Member Senate of #Pakistan,
@JIPOfficial #Politician.
ID:3273083665
http://www.jamaat.org 09-07-2015 14:06:41
3,4K Tweets
79,9K Followers
268 Following
Senator Mushtaq Ahmad Khan Senator of Jamaat e Islami Pakistan was the most vocal Senator during 319th session of @senatepakistan Jamaat-e-Islami KP
Find out more details in pildat.org/oop-319_6
پاکستان کےمعروف صحافی ارشدشریفArshad Sharifکےکینیامیں اندوہناک قتل،پوراملک صدمہ میں،پاکستان میں صحافت قید،صحافیوں پرتشدد/قتل کےکسی مجرم کوسزانہیں ہوئی۔صحافی برادری کوسٹیٹ/نان سٹیٹ ایکٹرزکیجانب سےخطرات کاسامنا۔ارشدشریف کےملک چھوڑنے،قتل/محرکات پربحث کےلیےتحریکSenate of Pakistanمیں جمع کردی
آجSenate of Pakistanکی کمیٹی انسانی حقوق میں ٹرانسجینڈرقانون پربحث،میں نےGovernment of Pakistanسےمطالبہ رکھا،فی الفورٹرانسجینڈرایکٹ پرعملدرآمدروکے۔میرے
Khunsa Persons Protection of Rights & Welfare Bill2022
سےمتنازعہ ٹرانسجینڈرقانون کالعدم ہوجائیگانیزخنثیٰ افرادکےتحفظ،جملہ حقوق کاضامن ہوگا
الیکشن کمیشن کافیصلہ4ارکان کامتفقہ فیصلہ۔Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) نےدستاویزات بنیادپرفیصلہ کیا،ECنےدستوری ذمہ داری پوری کی۔Imran Khanکرپٹ پریکٹس کےمرتکب پائےگئے۔قومی خزانہ/توشہ خانہ سےعدم ادائیگی تحائف لیے/فروخت کیے۔ECکاباجوددباؤکےآزادانہ فیصلہ خوش آئند،PTIقانونی راستہ اختیارکرے
25ویں آئینی ترامیم میں سابقہ قبائلی اضلاع/ملاکنڈ ڈویژن کی قبائلی حیثیت ختم کرکےاسےبندوبستی اضلاع میں شامل کرنےکےفیصلہ کےنتیجے میں2023ءتک ٹیکس کی چھوٹ میں2033تک توسیع دی جاۓتاکہ کاروباری طبقے/عوام میں پائی جانی والی تشویش اضطراب کا ازالہ ہوسکے۔ Senate of Pakistan میں قراردادجمع۔
پاکستان میں شوگرمریضوں/ڈائیابیٹزکی تیزی سےبڑھتی ہوئی تعداد۔Senate of Pakistanمیں ایشواٹھایاتھاکہ پاکستان خطرےمیں ہےGovernment of Pakistanکاجواب غیرسنجیدہ،خطرےکی عدم اہمیت کےاحساس کامظہر۔گزشتہ/موجودہ حکومت کےپاس کوئی پلان تھانہ ہے,مسئلہ کی آگاہی,بچاؤ/تدارک،علاج کےلیےہمہ پہلومنصوبہ کی ضرورت۔
23 اکتوبر، 2022 کو کراچی اور سندھ کے دیگر اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) کیجانب سےملتوی کر دیئے گئے۔ یہ کراچی کے حقوق پر ڈاکہ اور جمہوریت دشمنی ہے۔ اس حوالے سےتوجہ دلاؤ نوٹس Senate of Pakistan میں جمع کرا دیا۔
وفاقی شرعی عدالت کےسابق چیف جسٹس نورمحمدمسکانزئی کےقتل کی تحقیقات کی جائیں کہ اس کےمحرکات کیاہیں؟ اسکےپیچھےکون لوگ ہیں؟سپریم کورٹ آف پاکستان اس قتل پرسوموٹو لے۔سودکےخاتمےکےحوالےسےانہوں نےتاریخی فیصلہ دیاتھا۔
#ٹرانس_جینڈر_ایکٹ پروفاقی شرعی عدالت میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو۔
پارلیمنٹ میں میری ترامیم قانون کےمطابق4ماہ میں نمٹایاجانا چاہیےتھا1سال ہوگیاہےابھی تک نہیں نمٹایاگیا۔حکومت/پارلیمنٹ آگ سےکھیل رہی ہے۔ #ٹرانس_جینڈر_ایکٹ خلاف اسلام ہے،حکومت/پارلیمنٹ اصلاح کےبجائے مزاحمت کررہی ہے۔پارلیمنٹ کودستوری راستےپرلانے کےلیےپارلیمنٹ کےگھیراؤ کیا/دھرنادیاجائے
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کوملتوی کرنیکی شدیدمذمت کرتاہوں,یہ اہلیان سندھ بالخصوص اہلیان کراچی کےساتھ مذاق۔Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)اپنی دستوری ذمہ داریاں پوری کرنےمیں ناکام,Government of Pakistan/صوبائی حکومت نےکراچی کویتیم شہربنادیا,دونوں کراچی کی محرمیوں/تباہی کےذمہ دار۔
#کراچی_دشمن_سندھ_حکومت
فیڈرل شریعت کورٹ میں #Transgnder قانون کی سماعت کے کے بعد میڈیا سے گفتگو۔
اسلام اور شعائراسلام کے دفاع کیلئے ہر فورم پر آواز اُٹھائیں گے۔ Government of Pakistan ٹرانس جینڈر ایکٹ کو کالعدم کرو۔ علماء اور عوام ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔
#BreakingNews
خواجہ سراء/خنثی افرادکی #Islamabad میں#trangender ایکٹ کیخلاف پریس کانفرنس/احتجاج،خلاف شرعی قانون خاتمےکامطالبہ۔یہ میرے موقف کی تائید۔ٹرانسجینڈرقانون انکی مشاورت کےبغیردھوکہ دہی سےبنایا گیا۔قانون بنانےوالےافرادملک میں انکےتحفظ/حقوق کےنام پرہم جنس پرستی کی راہ ہموارکرناچاہتےہیں